Waisai jo Banda thora parh ker .... inn insaaani khudaon ki aslyat batata hai usko dajal banaletai hain loag, but logic and reasoning ka scene nahi.
Mufti ishaq was a great scholar from Faisalabad who for the first time in easy urdu explained Ye shia sunni Asal mai aik hi cheez hain ager fraudia babon ko side per rake ker Quran and hadees ko dekho
سیاست ہو یا مذھب، ہر نئی آواز کو، چاہے وہ وحی الہٰی ہی ہو، پرانے دکاندار اپنے کاروبار کے لیے خطرہ سمجھ کر اسکے خلاف پوری آواز سے بھونکنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات دیکھ کر بھی انکی مخالفت کی کیونکہ آپ نے یہودی ربیوں کی کمینگیوں کو ننگا کیا۔ خود رسول اللہ ﷺ کے خلاف قریش مکہ کے بڑے بڑے سرداروں نے یہی کیا، مگر اللہ نے دین کو غالب کرنا تھا، سو وہ ہو کر رہا
Opinion is split who is right.
Interesting thing is that the topic is Islam but each party is using abusive language towards others . This is how we discuss religion.