Advertisement

نہیں مانتے کہ سوتیلی ماں، سگی ماں سے زیادہ پیار کر سکتی ہے

Loading X post…
Open original post on X

پشتو میں مثال ہے، 'نہیں مانتے کہ سوتیلی ماں، سگی ماں سے زیادہ پیار کر سکتی ہے'، پختونوں کو اور خیبر پختونخوا کی حکومت کو دہشت گردی کی فکر نہیں پڑی ہوئی مگر پنجاب کی نمائندگی کرنے والے وزراء کو دہشت گردی کی زیادہ فکر پڑی ہوئی ہے، چیئرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی کے پی میں ایمر جنسی کی مخالفت
 
Advertisement