- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپشتو میں مثال ہے، 'نہیں مانتے کہ سوتیلی ماں، سگی ماں سے زیادہ پیار کر سکتی ہے'، پختونوں کو اور خیبر پختونخوا کی حکومت کو دہشت گردی کی فکر نہیں پڑی ہوئی مگر پنجاب کی نمائندگی کرنے والے وزراء کو دہشت گردی کی زیادہ فکر پڑی ہوئی ہے، چیئرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی کے پی میں ایمر جنسی کی مخالفت





