الیکشن کے نتائج نے تمام پیشین گوئیاں غلط ثابت کر دی ہیں اور نون لیگ اب پنجاب سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے . صرف چار ماہ کی شہباز حکومت نے چار سال کی نون لیگ کی سیاست دفن کر دی ہے . ایسا نہیں ہو سکتا تھا کہ عوام پر پٹرول اور بجلی کے بمب بھی برسائیں اور پھر بھی مقبولیت برقرار رہے سب سے بڑا دھچکا لاہور کا ہے جسے نون لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے . لاہور سے ہار جانا ایک طرح سے نون لیگ کی سیاست کا اختتام ہے اب ملک میں مزید انتشار پھیلے گا اور نئے انتخابات کا رسته ہموار ہو گا . ایسا نہیں ہو گا کہ نون لیگ ایک مقبول جماعت کی حیثیت سے اس میں حصہ لے گی اور اس کا پنجاب کی سب سے بڑی جماعت ہونے کا بھرم باقی نہیں رہے گا صرف چار ماہ میں شہباز نے نون کو آسمان سے زمین پر دے مارا ہے . نون لیگ کے ووٹروں نے پی ڈی ایم کی سیاست مسترد کر دی ہے . یہ شکست نون لیگ کا کے پنجاب سے خاتمے کی طرف قدم ثابت ہو سکتا ہے اور مستقبل میں نون لیگ کو تحریک انصاف ر پیلیس کر سکتی ہے
چار مہینے میں کچھ نہیں ہوتا نا ووٹر خوش ہوتا ہے نا ناراض، عمران خان کا نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ ن لیگ کی اپنی غلطی ہے جب وہ اس بیانئے کو بے بنیاد سمجھتی ہے تو اس کو
counter کرنے کے لئے کمیشن کیوں قائم نہیں کیا۔ سفیر اسد مجید کو لا کر بٹھا دیتی ٹی وی پہ جو اس نے سیکیورٹی کمیٹی میں بولا تھا، ٹی وی پہ بول دیتا، تحریک انصاف کا بیانیہ ہوا میں اڑ جاتا۔

Tumharay njayaz baap zardari ka is sey bhi bura anjam hua hey apnay hi maa kay *******...
Bara maza araha hey tum logo ki siskian aur ***** rona dekh kar... Han par parhounga abhi bhi nahi kyunkay mein dalalo ko ignore pay dal leta houn...
چار مہینے میں کچھ نہیں ہوتا نا ووٹر خوش ہوتا ہے نا ناراض، عمران خان کا نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ ن لیگ کی اپنی غلطی ہے جب وہ اس بیانئے کو بے بنیاد سمجھتی ہے تو اس کو
counter کرنے کے لئے کمیشن کیوں قائم نہیں کیا۔ سفیر اسد مجید کو لا کر بٹھا دیتی ٹی وی پہ جو اس نے سیکیورٹی کمیٹی میں بولا تھا، ٹی وی پہ بول دیتا، تحریک انصاف کا بیانیہ ہوا میں اڑ جاتا۔
ھار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن سب سے احسن بات یہ ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف طریقے سے ہوں اور جھرلو الیکشن سے بچا جائے ۔ صاف اور شفاف الیکشن کروا کہ نون لیگ نے اس ملک کے مستقبل کے لیے ایک بہتر فیصلہ کیا ہے ۔
کوکینی غلاظت کا ٹوکرا سر پہ اٹھا کر ملک سے گند صاف کرنے کی یہ قیمت بھاری نہیں ہے ۔ مسلم لیگ آج بھی اس ملک میں ایک مسلمہ پارٹی ہے اور وہ کہیں نہیں جارہی ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کوکینی اپنی حکومت بنانے کے لیے کس دوسری غیر ملکی سازش کا ذکر کرتا ہے ۔ ھم سب کوکینی کی لوٹا بس دیکھ چکے ہیں ۔ اس شخص کی سوچ اس کی ناک سے آگے کام نہیں کرتی ، پاکستان کے لیے ایک بحرانی صورتحال ضرور ابھر رہی ہے جہاں بے وقوفوں نے پہلے سے ہی آدھی سے زیادہ دنیا کو پاکستان کے خلاف کیا ہوا ہے ۔