JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
نون لیگ سے ایک سادہ سا سوال
اور براہ مہربانی کے پی کے کہانیاں کوئی نا سناۓ مجھے، میں نے عمران خان کو اس لئے ووٹ دیا تھا کیونکہ وہ ان چیزوں کے بارے میں کم سے کم بات کرتا تھا، میں اس کا غلام نہیں ہوں، اگر اس نے اوپر بیان کیے گئے کام نا کیے تو عمران خان بھی میرے جوتے کی نوک پر جیسے نواز اور شہباز ہیں بالکل ویسے ہی، اس لئے سیدھا سیدھا سوال کا جواب دیں، گھمائیں پھرائیں نہیں بات
Chief Minister (5k+ posts)
خیبرپختون میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ ۔ وہ الگ ہو گئے ۔ اور آپ کہتے ہو کہ نون آپ کو گلے لگا لے ۔
غیر تو غیر تیرے اپنے بھی نا رہے اپنے
دیکھتا رہ بس تو دن میں سہانے سپنے
خیبرپختون میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ ۔ وہ الگ ہو گئے ۔ اور آپ کہتے ہو کہ نون آپ کو گلے لگا لے ۔
غیر تو غیر تیرے اپنے بھی نا رہے اپنے
دیکھتا رہ بس تو دن میں سہانے سپنے
کیوں بھئی گھوڑے ... آج تیری دلیل کہاں ہے؟ جواب دے ان سوالات کا؟ او ہاں یاد آیا تیرے تعلق نون لیگ سے تھوڑی ہے
:)
waisay baqi sab tu sahi but Modi did well his image. there were many other sattes that were better than Gujrat
خیبرپختون میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ ۔ وہ الگ ہو گئے ۔ اور آپ کہتے ہو کہ نون آپ کو گلے لگا لے ۔
غیر تو غیر تیرے اپنے بھی نا رہے اپنے
دیکھتا رہ بس تو دن میں سہانے سپنے
کیوں بھئی گھوڑے ... آج تیری دلیل کہاں ہے؟ جواب دے ان سوالات کا؟ او ہاں یاد آیا تیرے تعلق نون لیگ سے تھوڑی ہے
:)
دلیل سی بات کر اور میرا تعلق نون لیگ سے نہیں
Last edited: Jun 2, 2014
[video]http://touch.dailymotion.com/video/x1xpxil[/video]
Chief Minister (5k+ posts)
دلیل سی بات کر اور میرا تعلق نون لیگ سے نہیں
میں تحریک انصاف کا باغی ہوں۔
خیبرپختون میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ ۔ وہ الگ ہو گئے ۔ اور آپ کہتے ہو کہ نون آپ کو گلے لگا لے ۔
غیر تو غیر تیرے اپنے بھی نا رہے اپنے
دیکھتا رہ بس تو دن میں سہانے سپنے
hahahah hum kheyal group ki hawa nekal gaye hai,,becharo ke warna kab woh action lete,,woh suchte hai,,jab sawat main election jeet giya,,tab hum kheyal group ki dum nache ho gaye hai,,usko pata hai,,ke PTI ke baghair hamara koi future nahi hai,
میں تحریک انصاف کا باغی ہوں۔
لیکن سوال تو تھریڈ سٹارٹر نے نون لیگ سے پوچھا ہے ؟
Chief Minister (5k+ posts)
لیکن سوال تو تھریڈ سٹارٹر نے نون لیگ سے پوچھا ہے ؟
تو میں نے کون سا نون کی وکالت کی ہے ۔
میں نے اپنی منجھی کے نیچے ڈانگ پھیرنے کا کہا ہے
کیوں بھئی گھوڑے ... آج تیری دلیل کہاں ہے؟ جواب دے ان سوالات کا؟ او ہاں یاد آیا تیرے تعلق نون لیگ سے تھوڑی ہے
:)
گھوڑے کا جواب
دلیل دلیل کردی
نی میں آپے ذلیل ہوئی
تو میں نے کون سا نون کی وکالت کی ہے ۔
میں نے اپنی منجھی کے نیچے ڈانگ پھیرنے کا کہا ہے
تو کماتا بھی تو ایسے ہی ہے ۔۔ لوگ تیری منجی کے نیچے ڈانگ پھرتے ہیں اور تو پیسے پکڑتا ہے ۔۔۔ ہاہاہا
خیبرپختون میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ ۔ وہ الگ ہو گئے ۔ اور آپ کہتے ہو کہ نون آپ کو گلے لگا لے ۔
غیر تو غیر تیرے اپنے بھی نا رہے اپنے
دیکھتا رہ بس تو دن میں سہانے سپنے
Nooooorrrrooooon & Patwarrioooonnn MAZAA aaraha hai na ???
yeh itna boht Kaaaam be joh horaha hai na PTI & Imran Khan ki meherbani hai ... Lagey rahooo Champions abeee boht kaaaam kerwana hai Insey