Advertisement

نون لیگ،، سعودی پٹھو تکفیری حکومت


​
یہ کیا بدمعاشی ہے ؟ خود حکومت پنجاب سرکاری سرپرستی میں فرقہ واریت پھیلا رہی ہے

کیا یہ ملک کسی خاص ایک مکتب اور مسلک کی میراث ہے ؟ کیا بریلوی سنیوں یا شیعہ

مسلمانوں کا حق نہیں اس ملک پر ؟ بات واضح ہے سعودی ریالوں کی گرج چمک" میں ایک

مخصوص انتہا پسندانہ سوچ کو ملک کے سواد اعظم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے

کہ کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرد جماعتوں بشمول انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کو تو

پورے ملک میں جلسے جلوس کی آزادی ہے لیکن طالبان مخالف، تکفیر مخالف معتدل مذھبی

سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے. یہ

سعودی پٹھو تکفیری حکومت سن لے کہ یہ ملک کسی ایک فرقہ کی جاگیر نہیں کہ تم نوکریاں

بھی صرف ایک فرقہ کے لیۓ مخصوص کر دو نہ ہی اوقاف کے زیر انتظام مساجد اور مزارات

مکتب دیوبند کی جاگیر ہیں. ہر پاکستانی شہری کا سرکاری ملازمتوں پر برابر کا حق ہے

10563006_10202936587155475_4989124072743594669_n.jpg


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایک خاص مکتبہ فکر کے لوگوں کو پولیس میں بھرتی کیا گیا پھر لاہور ماڈل ٹاؤن میں ان کو حالات "ٹھیک" کرنے کے لئے بھیجا گیا
"تم کفر اور شرک کے مرکز پر بیٹھے ہو"
یہی وجہ تھی کہ ان ظالموں کا عورتوں پر بھی وار کرنے سے دل نہ کانپا

قیامت کی نشانیاں ہیں کہ تکفیری چن چن کر صاھب علم علما کو مار رہے ہیں اور صرف نفرت پھیلانے والے باقی بچ رہے ہیں، ان باقی بچنے والے لوگوں کے پاس لوگ جاتے ہیں اور ہلاکت میں پڑھ جاتے ہیں.
 
Advertisement
this is not like that,

Mehakma Auqaf runs mosques and madaris of 'all' sect, while some masajid are independant. For each secct mosque they hire Imam/muddarris from respective sect. This hiring may be for a deobandi maslak mosque/madrasah :)

no sectarianism in it.


P.S. Shahbaz Sharif is brelvi himself :) but to me its his personal matter
 
tumhari **** mae kue mirchae lag rahae hae.haramzado mulk mae ag be tum lagao aur faedae be lu.tumhae soda na dea jae.
 
ان گنجے خبیثوں کا باپ سنی صحیح العقیدہ تھا۔
یہ بے شرم اپنی ہوس اقتدار کی خاطرفرقہ واریت پھیلا رہے ہیں۔