- Joined
- Nov 30, 2011
- Posts
- 854
- Reaction score
- 1,160
- Points
- 93
یہ کیا بدمعاشی ہے ؟ خود حکومت پنجاب سرکاری سرپرستی میں فرقہ واریت پھیلا رہی ہے
کیا یہ ملک کسی خاص ایک مکتب اور مسلک کی میراث ہے ؟ کیا بریلوی سنیوں یا شیعہ
مسلمانوں کا حق نہیں اس ملک پر ؟ بات واضح ہے سعودی ریالوں کی گرج چمک" میں ایک
مخصوص انتہا پسندانہ سوچ کو ملک کے سواد اعظم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے
کہ کالعدم تکفیری خارجی دہشتگرد جماعتوں بشمول انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کو تو
پورے ملک میں جلسے جلوس کی آزادی ہے لیکن طالبان مخالف، تکفیر مخالف معتدل مذھبی
سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے. یہ
سعودی پٹھو تکفیری حکومت سن لے کہ یہ ملک کسی ایک فرقہ کی جاگیر نہیں کہ تم نوکریاں
بھی صرف ایک فرقہ کے لیۓ مخصوص کر دو نہ ہی اوقاف کے زیر انتظام مساجد اور مزارات
مکتب دیوبند کی جاگیر ہیں. ہر پاکستانی شہری کا سرکاری ملازمتوں پر برابر کا حق ہے

Last edited by a moderator: