- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انسپکٹر منیر نے جب احرام کی حالت میں حلف لینے سے انکار کیا تو عدالت میں دلچسپ صورتحال بن گئی، شاہ محمود نے کہا کہ حلف لو اور کہو جھوٹ بولوں تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو،، انسپکٹر منیر خانہ کعبہ میں موجود زبان لڑکھڑا رہے، کیسے کہے کہ جھوٹ بولوں تو اللہ کا قہر نازل ہو،، جج کہہ رہا ہے حلف لو ورنہ تمہارے خلاف کاروائی کرتا
Loading X post…
Open original post on X9 مئی کیس میں اب کچھ باقی نہیں رہا ۔۔ جب سازش ہی نہیں رہی تو جو لوگ وہاں سے پکڑے گئے ہیں یا جو دوسرے لیڈران ہیں ان لوگوں کو آپ نے کیسے سزائیں سنا دیں؟؟۔۔ اگر مرکزی ملزم پر ہی سازش کا الزام ہی ثابت نہیں ہوگا تو 9 مئی کا بیانیہ کہاں جائے گا پھر۔۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on Xنو مئی کیس سرکاری گواہ اگر عمرے کے دوران جھوٹ بولتا تو اللہ کا قہر نازل ہو تا اور اگر سچ بولتا تو یہاں پہ ان پر یا انکے اہل خانہ پر کسی قہر کہر نازل ہو جاتا ۔۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





