Advertisement

نومئی: انسپکٹر کا احرام کی حالت میں حلف لینے سےا نکار



انسپکٹر منیر نے جب احرام کی حالت میں حلف لینے سے انکار کیا تو عدالت میں دلچسپ صورتحال بن گئی، شاہ محمود نے کہا کہ حلف لو اور کہو جھوٹ بولوں تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو،، انسپکٹر منیر خانہ کعبہ میں موجود زبان لڑکھڑا رہے، کیسے کہے کہ جھوٹ بولوں تو اللہ کا قہر نازل ہو،، جج کہہ رہا ہے حلف لو ورنہ تمہارے خلاف کاروائی کرتا
Loading X post…
Open original post on X

9 مئی کیس میں اب کچھ باقی نہیں رہا ۔۔ جب سازش ہی نہیں رہی تو جو لوگ وہاں سے پکڑے گئے ہیں یا جو دوسرے لیڈران ہیں ان لوگوں کو آپ نے کیسے سزائیں سنا دیں؟؟۔۔ اگر مرکزی ملزم پر ہی سازش کا الزام ہی ثابت نہیں ہوگا تو 9 مئی کا بیانیہ کہاں جائے گا پھر۔۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X

نو مئی کیس سرکاری گواہ اگر عمرے کے دوران جھوٹ بولتا تو اللہ کا قہر نازل ہو تا اور اگر سچ بولتا تو یہاں پہ ان پر یا انکے اہل خانہ پر کسی قہر کہر نازل ہو جاتا ۔۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Someone who refuses to make an oath in a state of ihram is a munafiq. He is obviously going to make a false statement when he is back from Umrah. May Allah destroy the transgressors.