کچھ لوگ عمران خان کی دشمنی میں اس بنیادی سائنس سے انکار کر رہے ہیں کہ جہاں دھند زیادہ پڑتی ہے، ان 20 پولنگ اسٹیشن پر ووٹر ٹرن آؤٹ 88 فیصد ہو جاتا ہے اور جہاں دھند نہیں پڑتی وہاں ٹرن آؤٹ 30 فیصد رہتی ہے۔ دھند میں ٹرن آؤٹ کا پھول جانا ایسا عجوبہ نہیں جو اپوزیشن کو سمجھ نہ آ سکے۔

نوشہرہ میں ن لیگ کی جیت حکومت کے خلاف ریفرنڈم ھے۔نانیمریم تو پھر ن لیگ کے گڑھ ڈسکہ اور جے یو آئی کے گڑھ کرم سے پی ٹی آئی کی جیت کس کے خلاف ریفرنڈم ھے؟
جب سارا نوشہرہ کہہ رہا تھا پرویز خٹک کرپٹ ہے تو اسے وزارت اعلی سے ہٹا کر وفاقی وزیر کیوں بنایا - اسے نشان عبرت کیوں نہیں بنایا - خٹک کی بدنامی تحریک انصاف کو لے ڈوبی
لیگئے/پیپلیے الیکشن ہار جائیں تو سارا ملبہ ریاستی اداروں پر ڈال دیتے ہیں اور دھاندلی دھاندلی کا شور مچانا شروع کردیتے ہیں
جبکہ انصافینز ہارنے کی جڑ کو ڈھونڈتی+سزا دلواتی ہے تازہ مثال PK63 کی ہار کے بعد صوبائی وزیر لیاقت خٹک ہے یہی بات انصافینز کو لیگیوں/پیپلیوں سے مختلف بناتی ہے
Mano Na Mano Galiyan Nikalo
The only most organized Discipline Party in History of Pakistan was MQM and Jamat e Islami till Moulana Moudodidi .
All Party workers leaders were sincere to Party organizations.
Party Senators NA PA members used to serve foods to workers as waiters n dish washers.
whenever wherever there is Party Lunch Dinner in PMLN PTI PPP Kiya hota hai?
You the supporters can tell truthfully, I don’t want to humiliate you until you asked for it ?