Advertisement

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کی شکست کا ذمہ دار خٹک خاندان ہے

Advertisement
شکست کا ذمہ دار مسٹر نیازی ہے۔
لیکن اس پوسٹ پر نیازی صاحب کے سپورٹر بالکل خاموش ہیں
 
شکست کا ذمہ دار مسٹر نیازی ہے۔
لیکن اس پوسٹ پر نیازی صاحب کے سپورٹر بالکل خاموش ہیں

ایک صوبائی نشست ہار کر پی ٹی آئی نے دو قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت لی
پٹواری اس بات پر ابھی تک حالتِ کومہ
میں ہیں

? ?
 
کچھ لوگ عمران خان کی دشمنی میں اس بنیادی سائنس سے انکار کر رہے ہیں کہ جہاں دھند زیادہ پڑتی ہے، ان 20 پولنگ اسٹیشن پر ووٹر ٹرن آؤٹ 88 فیصد ہو جاتا ہے اور جہاں دھند نہیں پڑتی وہاں ٹرن آؤٹ 30 فیصد رہتی ہے۔ دھند میں ٹرن آؤٹ کا پھول جانا ایسا عجوبہ نہیں جو اپوزیشن کو سمجھ نہ آ سکے۔
 
ایک صوبائی نشست ہار کر پی ٹی آئی نے دو قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت لی
پٹواری اس بات پر ابھی تک حالتِ کومہ
میں ہیں

? ?

پولنگ ایجنٹوں کو اغوا کر کے دوسری سیٹ جیتی ہے؟
ہاہاہاہا
 
پولنگ ایجنٹوں کو اغوا کر کے دوسری سیٹ جیتی ہے؟
ہاہاہاہا
کچھ لوگ عمران خان کی دشمنی میں اس بنیادی سائنس سے انکار کر رہے ہیں کہ جہاں دھند زیادہ پڑتی ہے، ان 20 پولنگ اسٹیشن پر ووٹر ٹرن آؤٹ 88 فیصد ہو جاتا ہے اور جہاں دھند نہیں پڑتی وہاں ٹرن آؤٹ 30 فیصد رہتی ہے۔ دھند میں ٹرن آؤٹ کا پھول جانا ایسا عجوبہ نہیں جو اپوزیشن کو سمجھ نہ آ سکے۔

پولنگ ایجنٹوں کو اغوا کر کے دوسری سیٹ جیتی ہے؟
ہاہاہاہا

نوشہرہ میں ن لیگ کی جیت حکومت کے خلاف ریفرنڈم ھے۔ نانی مریم

تو پھر
ن لیگ کے گڑھ ڈسکہ اور جے یو آئی کے گڑھ کرم سے پی ٹی آئی کی جیت کس کے خلاف ریفرنڈم ھے؟

کھوتا خور پٹواریوں کے کھوتے دماغوں سے فکری سوال


?
 
جب سارا نوشہرہ کہہ رہا تھا پرویز خٹک کرپٹ ہے تو اسے وزارت اعلی سے ہٹا کر وفاقی وزیر کیوں بنایا - اسے نشان عبرت کیوں نہیں بنایا - خٹک کی بدنامی تحریک انصاف کو لے ڈوبی
 
Advertisement
‏لیگئے/پیپلیے الیکشن ہار جائیں تو سارا ملبہ ریاستی اداروں پر ڈال دیتے ہیں
اور دھاندلی دھاندلی کا شور مچانا شروع کردیتے ہیں

جبکہ انصافینز ہارنے کی جڑ کو ڈھونڈتی+سزا دلواتی ہے تازہ مثال PK63 کی ہار کے بعد صوبائی وزیر لیاقت خٹک ہے
یہی بات انصافینز کو لیگیوں/پیپلیوں سے مختلف بناتی ہے
 
Goes to show that politics based on relationships is done and dusted. It's about performance. Plus the fact that buying of loyalties is going on.
 
Mano Na Mano Galiyan Nikalo
The only most organized Discipline Party in History of Pakistan was MQM and Jamat e Islami till Moulana Moudodidi .
All Party workers leaders were sincere to Party organizations.
Party Senators NA PA members used to serve foods to workers as waiters n dish washers.
 
Advertisement
whenever wherever there is Party Lunch Dinner in PMLN PTI PPP Kiya hota hai?
You the supporters can tell truthfully, I don’t want to humiliate you until you asked for it ?
images

Eik hI Khameer,
 
Last edited: