عجیب لوگ ہیں ہم ، "پھول" باندھ دیتے ہیں ، کتے آزاد چھوڑ دیتے ہیں ،
غربت اور افلاس نے ، ایسوں ایسوں کو یتیم بنا ڈالا ، جن کی مائیں گھروں میں جیتی جاگتی ہیں ، باپ چلتے پھرتے ہیں
پیدا کیا ، چلنا بولنا سکھایا ، اور پھر بدمعاش معاشرے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ، کسی نے مسلا ، کسی نے تھوکا ، کسی نے توڑا ، اور کسی نے باندھ دیا
ماں جی نا ہوں تو ، ریاست سے بڑ "ماں" کوئی نہیں ، بابا جی نا ہوں تو ، قانون سے بڑا باپ کوئی نہیں ، لیکن جب سب کچھ ہی نا ہو تو ؟ زندگی سے زیادہ گھٹیا کوئی چیز نہیں
جسکو زبان سمجھ نہ آئے وہ بچے کے چہرے کو پڑھ لے سب کچھ سمجھ آجاۓ گا اس عمر میں بچے سے قتل بھی ہوجاۓ تو عدالت اسے کچھ نہیں کہتی مگر اس بچے کا یاسیت زدہ چہرہ دیکھو جسے بچپن میں ہی جیل ہوگئی ہے کاش کہ تمام مدرسوں کے بچوں کو کوی محمد بن قاسم ان غیر انسانی ماحول والی جیلوں سے نجات دلاۓ آمین یہ سب سے بڑا جہاد ہوگا ،،،شکر ہے انتشار کھوتی نے خبر نہیں پڑھی ورنہ رپورٹر کو جاہل کہہ کر اسکی خبر کو سیدھا سیدھا اسلام پر حملہ گردانتا
I dont know the detail of this news item. I am just helping thread starter.
[/QUOTE] یہ موضوع اہمیت کا حامل ہے آپ اسی نامعلوم زبان کو دوبارہ پیسٹ کردیا ہے براۓ مہربانی اسکو ڈیلیٹ کر کے کوی کمنٹ کریں شکریہ
جسکو زبان سمجھ نہ آئے وہ بچے کے چہرے کو پڑھ لےسب کچھ سمجھ آجاۓ گا اس عمر میں بچے سے قتل بھی ہوجاۓ تو عدالت اسے کچھ نہیں کہتی مگر اس بچے کا یاسیت زدہ چہرہ دیکھو جسے بچپن میں ہی جیل ہوگئی ہے کاش کہ تمام مدرسوں کے بچوں کو کوی محمد بن قاسم ان غیر انسانی ماحول والی جیلوں سے نجات دلاۓ آمین یہ سب سے بڑا جہاد ہوگا ،،،شکر ہے انتشار کھوتی نے خبر نہیں پڑھی ورنہ رپورٹر کو جاہل کہہ کر اسکی خبر کو سیدھا سیدھا اسلام پر حملہ گردانتا
:jazak:جسکو زبان سمجھ نہ آئے وہ بچے کے چہرے کو پڑھ لے
عزیزم جناب ،
چہرہ ہے یا کتاب ہے ؟ خاموشی ہے یا تقریر ہے ، وہ گم سم بیٹھا ، مجھے تو یہی لگا ؟ چیخ چیخ کہہ رہا ہے ، میں"الله سے سب کہہ دوں گا" ، الله اکبر ،
گزشتہ دنوں ، ایک بیٹے کہ یہ الفاظ دماغ سے نہیں ہٹتے ، ملک شام میں ایک خونی حملے میں زخمی ہوا ، روتا جاتا تھا ، بس ایک ہی بات کہتا جاتا تھا ،"میں الله پاک سے سب کہہ دوں گا" ،"میں الله پاک سے سب کہہ دوں گا\" ، کچھ دیر بعد ، فرشتے نے معصوم کی انگلی پکڑی اور دور کہیں افق پار گم ہو گیا ، ضرور ضرور ، ہمارا وہ بیٹا ، اور عرش پر ہمارا اللہ ، فرشتے سر جھکاۓ مودب کھڑے ہوں گے ، اور معصوم نے ٹھیک ٹھیک ہماری سب شکایتیں لگائی ہوں گی ،
یہ خاموشیاں کیوں رلا دیتی ہیں ، یہ تصویریں کیوں ہلا دیتی ہیں ، یہ بچے کیوں ؟ یہ بچے کیوں ؟ ہمیں رسوا کیے جاتے ہیں ،

اس بچے کی ماں نے سکھایا ہوگا کہ اللہ سے کہو کہ تیرے بندے ظلم میں اتنا بڑھ گئے ہیں کہ اب انکو تو خود ہی روک بچے نے سفر آخرت پر جاتے ہوے اپنی ماں کی سکھائی ہوئی بات دھرا دی . میرا نہیں خیال کہ اس بچے کی ماں اسکی جدائی اور یہ بات کبھی بھول سکے گی
(cry)