Advertisement

نور عالم خان کے قرآن اٹھا کے بڑے دعوے ,الزامات پر کیا کہا ؟

Advertisement
Advertisement

جب بندے نے اللہ کو درمیان میں لے آیا اور اس کی کتاب اٹھا لی تو اب اسے الله کے حوالے کر دو
الله ہی بہتر انصاف کرنے والا ہے - الله ہی جانتا ہے کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ
​
 
ویسے اگر یہ سچ کہہ رہا ہے اور اسکی بات مانی جارہی ہے تو ذوالفقار مرزا نے بھی قرآن آٹھا کر زلیلُداری ڈاکو کو قاتل کہا تھا اس ********* زلیل داری کو بھی قتل کے الزام میں پھانسی لگائی جایے
 
Kuch to Hajj per bhi ja ker 1200 arab ka choona laga dete hain.

FB_IMG_1657698929622.jpg
 
Advertisement
damn did khan sb leave anything behind? Qaleen? khajoors? i cant believe khan sb can be this tyoe of chota admee

i think its alll done by pinki and her tola
 
Advertisement
Direct paisey nahi liye. Qasam khaye ke na koi plot liya ha, na kisi wizarat ki gurantee lee ha, na public account ki membership mangi, na koi ohda manga ha.

Allah isko zaleel karega jald InshaAllah.
 
Kuch to Hajj per bhi ja ker 1200 arab ka choona laga dete hain.

FB_IMG_1657698929622.jpg
وہ کچھ اسطرح کا ایک شعر تھا ناکہ ہم نے احرام میں لپٹے کچھ ابلیس دیکھے
کوئی ممبر پلیز وہ شعر ایڈ کردیں اسکے لئے
 
یہ اب گیا جس نے بھی قرآن پہ قسم کھائی ہے اور اگر وہ جھوٹ ہے اسے میں نے کم از کم بچتے نہیں دیکھا اللہ کرے کہ یہ سچ کہہ رہا ہو مگر وتعز من تشاء وتزل من تشاء اور اس کو تو ذلت ہی مل رہی ہے
 
وہ کچھ اسطرح کا ایک شعر تھا ناکہ ہم نے احرام میں لپٹے کچھ ابلیس دیکھے
کوئی ممبر پلیز وہ شعر ایڈ کردیں اسکے لئے

تم حیا-و-شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے کئی بار مے خانے میں خدا دیکھا ہے​