****** mir jaafar ka sawal jhoot hay. IK nay kabhi kisi ka naam lay kar nahi kaha kay flan flan nay 20 crore laykar party change key hay.
Rahi baat zameer baychnay key tu, noor alam khan ****** baygherat. nay zameer tu zaroor baycha hay
جب بندے نے اللہ کو درمیان میں لے آیا اور اس کی کتاب اٹھا لی تو اب اسے الله کے حوالے کر دو الله ہی بہتر انصاف کرنے والا ہے - الله ہی جانتا ہے کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ
ویسے اگر یہ سچ کہہ رہا ہے اور اسکی بات مانی جارہی ہے تو ذوالفقار مرزا نے بھی قرآن آٹھا کر زلیلُداری ڈاکو کو قاتل کہا تھا اس ********* زلیل داری کو بھی قتل کے الزام میں پھانسی لگائی جایے
Direct paisey nahi liye. Qasam khaye ke na koi plot liya ha, na kisi wizarat ki gurantee lee ha, na public account ki membership mangi, na koi ohda manga ha.
یہ اب گیا جس نے بھی قرآن پہ قسم کھائی ہے اور اگر وہ جھوٹ ہے اسے میں نے کم از کم بچتے نہیں دیکھا اللہ کرے کہ یہ سچ کہہ رہا ہو مگر وتعز من تشاء وتزل من تشاء اور اس کو تو ذلت ہی مل رہی ہے
تم حیا-و-شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس ہم نے کئی بار مے خانے میں خدا دیکھا ہے