Advertisement

نواز کے چار نکات پاوں تلے روندے گئے




???? ?? ??? ???? ???? ??? ????? ???


images




???????? ?? ????? ????? ???? ?? ????? ?????? ??????? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ???? ??


??? ?? ????? ????? ??? ????? ?? ??????? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ????? ?? ??????? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ???? ??? ???


?????? ???? ??????? ?? ??? ???? ???? ????? ???? ???? ???? ????? ???? ?????? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ????? ????


???? ???? ??????' ?? ??? ?????????? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ????? ?????​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
And you are what, Indian Foreign Office Spokesperson?

So much blinded with political differences, hatred and inward thinking. For a second, just think like a Pakistani and not like a PMLN, PTI or PPP supporter. Like Indian Media was not enough that you are here to provide them moral support. Why blame Indian Media then, when we got folks like you doing their job with even more sincerity!! At least they are Indians and have a reason to do this. You do this for what?????

Shame on us!!!

:pakistan-flag-wavin
 



تمہارا یہ تھریڈ بھارت کی مخالفت میں کم اور نواز شریف کی مخالفت میں زیادہ دکھائ دے رھا ہے ۔ اور اس سوکھی بانس کی تصویر تھریڈ پر لگانے سے بہتر تھا کی کوئ باندری کی تصویر لگا دیتے ۔ لوگ شکل دیکھ کر ھنس تو لیتے ۔



​
 
Advertisement
And you are what, Indian Foreign Office Spokesperson?

So much blinded with political differences, hatred and inward thinking. For a second, just think like a Pakistani and not like a PMLN, PTI or PPP supporter. Like Indian Media was not enough that you are here to provide them moral support. Why blame Indian Media then, when we got folks like you doing their job with even more sincerity!! At least they are Indians and have a reason to do this. You do this for what?????

Shame on us!!!

:pakistan-flag-wavin

You didn't understand the thread message. They went to UN with 4 points that India will accept. What a stupid Kid he is.

He is an idiot and we need to get rid of idiots from Pakistani politics. Enough is enough.
 
نواز شریف کی تقریر ہر پاکستانی کی آواز تھی اور بہترین تقریر تھی
انڈیا کو اس سے زیادہ سخت جواب کبھی نہیں ملا
یہ اپنی گندی سیاست کو انڈیا کے مقابلے میں دور رکھو
اس سے نہ عمران کا بھلا ہوگا نہ پاکستان کا
​
 
Last edited:
Advertisement

کینہ پروروں کے سر پر سینگ ہوتے تو تھریڈ سٹارٹر بارہ سنگا ہوتا۔

کل بھی ایک بنا سورس کا تھریڈ لگایا اور خرافات لکھیں جو ڈیلیٹ کردیا گیا اور آج پھر محض نواز دشمنی میں یہ کرتوت کیا ہے جسے کوئی باشعور ممبر پسند نہیں کرے گا۔ شیم آن یو۔
​
 
ان چار نکات کی میٹھی چھری کا مقصد انڈیا سے بات منوانا نہیں ، اپنا امیج بہتر کرنا تھا جو کہ اکثریت کی رائے میں پورا ہوا ہے۔ اور اب انڈیا دفاعی پوزیشن میں ہے۔
 
Advertisement
نواز شریف کی تقریر ہر پاکستانی کی آواز تھی اور بہترین تقریر تھی
انڈیا کو اس سے زیادہ سخت جواب کبھی نہیں ملا
یہ اپنی گندی سیاست کو انڈیا کے مقابلے میں دور رکھو
اس سے نہ عمران کا بھلا ہوگا نہ پاکستان کا
​


ہر پاکستانی کی آواز بھارتی دھشت گردی کے ثبوت پیش کرنا تھا۔


کیا بنا اس کے چار نکات کا؟؟


وہ آپ سے دوستی نہیں بلکہ دشمنی چاھتے ہیں، آپ انہیں اپنے چار نکات دے رہے ہیں؟ عجیب تقریر تھی۔


عقلمند پہلے تیاری کر کے نکلتا ہے، اور ان بے وقوف صاحب کو معلوم تھا کہ بھارت کے تیور کیا ہیں​
 

کینہ پروروں کے سر پر سینگ ہوتے تو تھریڈ سٹارٹر بارہ سنگا ہوتا۔

کل بھی ایک بنا سورس کا تھریڈ لگایا اور خرافات لکھیں جو ڈیلیٹ کردیا گیا اور آج پھر محض نواز دشمنی میں یہ کرتوت کیا ہے جسے کوئی باشعور ممبر پسند نہیں کرے گا۔ شیم آن یو۔
​

آپ منافق تھے اور رہیں گے۔ آج تک یہ توفیق نہ ہوئی کہ ایک تھریڈ بنا کر پوچھ لیں کہ نواز شریف کھربوں کیسے بنائے اور سارا روپیہ باہر کیوں۔ بارہ سنگھا اندھے منافقوں سے ہزار درجے بہتر ہے
 
Advertisement
Re: Sushma Swaraj hypocritical speech in UN, consists of lies, attempt to distort historical facts about Kashmir.

Nawaz Shareef failed to file Pakistans case in UN properly. He didnt mention RAW involvement in Pakistan, even he did't provided evidence which he took with him.
 

ہر پاکستانی کی آواز بھارتی دھشت گردی کے ثبوت پیش کرنا تھا۔


کیا بنا اس کے چار نکات کا؟؟


وہ آپ سے دوستی نہیں بلکہ دشمنی چاھتے ہیں، آپ انہیں اپنے چار نکات دے رہے ہیں؟ عجیب تقریر تھی۔


عقلمند پہلے تیاری کر کے نکلتا ہے، اور ان بے وقوف صاحب کو معلوم تھا کہ بھارت کے تیور کیا ہیں
​

جب ذکر انڈیا کا اے گا تو ہر پاکستانی بھول جائے گا اس کا صوبہ کونسا ہے اور اس کی پارٹی کونسی ہے
جتنا کام ضروری تھا وہ نواز نے کر دیا ہے اب انڈیا کی گاف جلے یا ناف پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا
مطالبہ مانے یا انکار کرے ہمارے ایل کو بھی ٹھنڈ نہیں
​
 
آپ منافق تھے اور رہیں گے۔ آج تک یہ توفیق نہ ہوئی کہ ایک تھریڈ بنا کر پوچھ لیں کہ نواز شریف کھربوں کیسے بنائے اور سارا روپیہ باہر کیوں۔ بارہ سنگھا اندھے منافقوں سے ہزار درجے بہتر ہے

سرکار !! میں نے آج تک روانڈا میں جاری خانہ جنگی پر کوئی تھریڈ نہیں بنایا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس خانہ جنگی کو سپورٹ کرتا ہوں۔ ایڈز کے خلاف آج تک نہیں لکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ایڈز پھیلانے کو کوئی اچھا کام سمجھتا ہوں۔

جہاں اور جب جس موضوع پر پسند کروں گا اس پر لکھوں گا، آپ کی طرح درباری بن کر ایک ہی ٹاپک پر بیسیوں تھریڈ گھڑنے کی نہ تو ہمت ہے مجھ میں اور نہ ہی پیسے ملتے ہیں پی ٹی آئی میڈیا سیل سے۔

جو کہتا اور لکھتا ہوں بغیر کسی دباو بغیر کسی لالچ کے لکھتا ہوں جس دن آپکا دماغ ان زنجیروں کو توڑنے پر آمادہ ہوا جو آپ نے خود پہن رکھی ہیں تب بات کیجیے گا، فی الحال آپ ایسی خرافات گھڑتے رہیے میں جہاں ضروری سمجھوں گا وہاں گوشمالی کرتا رہوں گا۔

آپ کی ہمت جسے گمراہ دنیا بےغیرتی کا نام بھی دیتی ہے کو داد دینی پڑے گی کہ نواز شریف نے پہلی بار انڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے اور آپ جیسوں کے کیمپ میں موت کا سا ماتم شروع ہوگیا ہے۔ او کون لوگ او تسی؟؟
​
 
لگتا ہے کچھ لوگ بول کی حاجت محسوس کر کے باتھ روم جانے کی بجاے تھریڈ بنا لیتے ہیں ، یونٹی فیتھ نواز شریف کی کسی تصویر کا پرنٹ آوٹ لو اور کسی چوک میں اسکے سامنے بم باندھ کر پھٹ جاو ، یہی تیری دکھی آتما کو سکون دینے کا واحد راستہ ہے
 
ALTAF HUSSAIN = indian and british agent
Nawaz sharif = Saudi agent+indian Businessman+arab businessman
Asfandyar Wali Khan = Afghani agent + indian agent
[h=1]BLA (Lalit Baloch) = indian+islarealee+american agent[/h]
all the terrorist leaders are the president of their party and freely going all over pakistan and elected in the parliment.... May Allah bless Pakistan and get rid of them asap... Insha Allah