نواز کا حلقہ دیکھو ، لندن کا دریاۓ ٹیمز دیکھو

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
خود لندن میں بیٹھا ہے ، ساری اولاد لندن میں ہے
ساری دنیا میں جائیدادیں ہیں
پاکستان میں تیس سال حکومت کی ہے
تین بار وزیر اعظم رہا ہے

کوئی کرپشن نہی کی

لیکن پاکستان نوے ارب ڈالر کا مقروض خود خوشحال ہے
اپنے فلیٹ ہائیڈ پارک پر پاکستان میں عوام گندہ نالہ پر
یہ ہے تیس سال میں کوئی کرپشن نہ کرنے والے کا حلقہ


آپ تو پہلے ہی جانتے ہیں ، صرف مانتے نہی ہیں
کچھ شرم کرو اوے

https://twitter.com/x/status/1015980750569639936
River-Thames-55705.jpg


:LOL::LOL::LOL:یاسمین راشد بچوں کو لندن کی سیر کرواتے ہوے
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
 
Last edited by a moderator:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
جناب، ستم یہ ہے کہ جن لوگوں کی نسلوں کو مقروض کر کے یہ عالیشان جائدادیں بنائی ہیں....ان جائیدادوں کو بچانے کے لئے انہی لوگوں کو سڑکوں پر لتر لگواۓ گا
سبحان تری قدرت یا رب
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب، ستم یہ ہے کہ جن لوگوں کی نسلوں کو مقروض کر کے یہ عالیشان جائدادیں بنائی ہیں....ان جائیدادوں کو بچانے کے لئے انہی لوگوں کو سڑکوں پر لتر لگواۓ گا
سبحان تری قدرت یا رب
یہی تو کلاسرا بھی کہتا ہے بعض اوقات کہ یہ لوگ عوام کی نفسیات سمجھ گئے ہیں
اتنی جاہل عوام شاید ہی کسی اور ملک کی ہو
یھاں تو ڈگری ہولڈر جاہل پھرتے ہیں
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
She is a Gem of a lady, she at least exposed the development in constituency of Nawaz.

And she scared away even Mariyum
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو کلاسرا بھی کہتا ہے بعض اوقات کہ یہ لوگ عوام کی نفسیات سمجھ گئے ہیں
اتنی جاہل عوام شاید ہی کسی اور ملک کی ہو
یھاں تو ڈگری ہولڈر جاہل پھرتے ہیں






.ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے اصلی ہو یا نقلی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
.ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے اصلی ہو یا نقلی
ان لوگوں میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی بہت کم ہے
آپ نے بھی امریکہ رہ کر دیکھ لیا ہے کہ لوگ کیسے اور کس سپیڈ سے سوچتے ہیں
اور ہم کتنے پیچھے ہیں
دماغ ہی سن ہو چکے ہیں
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
کاش کہ پی ٹی آئی لاہور کے سارے امیدوار اب الیکشن کے آخری دنوں میں اسی طرح گھر گھر جاکر اپنی مہم چلائیں اور میڈیا کو اپنے ستھ لیکر چلیں یا کم از کم اسی طرح کی وڈیوز سوشل میڈیا پر لگائیں تاکہ شریفوں کے پروپیگنڈے کے غبارے سے مزید ہوا نکلے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے اس گندے نالے کے ساتھ یہ نغمہ نہیں ججتا تھا۔۔۔۔۔۔۔ کہ صاف چلی شفاف چلی۔۔۔۔۔۔۔۔:D:p۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Patwari aisey he nahin bantey, iss he tarah ke gandey naaloon mein phaltey phooltey hain. The days illiterate mob will awake will be the last day of these crooks.
 

Back
Top