Advertisement

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی، عاصمہ جہانگیر


نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی،
عاصمہ جہانگیر


یم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی ہے، اب سب کو مل کر فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت فوج یا عدلیہ کرے گی یا پھر عوام کو حکومت کرنا ہے۔


عاصمہ جہانگیرنے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو این آر او سےخوش نہیں تھیں، مسلم لیگ ن کا ماضی بہت خراب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جمہوری قوتوں کو اکٹھے ہونا چاہیے تھا، مگرافسوس کہ جمہوری قوتوں نےاپنا کردار ادا نہیں کیا۔



https://jang.com.pk/latest/408296-president-of-nawaz-sharif-the-people-won-asma-jehangir




​
 
Advertisement
Shaitan ki khala :) rule of law say is chashmish ka koe talluq nahe. Magar ye Indian or CIA nawaz anchors ki ankh ka tara hai :) is mulk mai ghardaroun ko importance di jati hai or mohibe watan logoun ko galiyan or black out.
 
What a shameless lady is she ,she was happy cos MNA favour to keep a certified liar ,fraud and money launderer as their leader.and whole Pakistan knows how much price these MNA's get from Government which can be use for the good causes.
 
Advertisement
میں عورتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن اس جیسی عورتیں احترام کے قابل نہیں ہیں
اگر ہر بات کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے تو بند کرو اپنی وکالت کی دکان اور گھر بیٹھ جاؤ
عدالتیں اور وکالت پڑھانے والے کالج بند کردو
شرم سے ڈوب مرو ایک لٹیرے کے حق میں بول کر کس باپ کو خوش کر رہی ہو
تمہاری کمائی کوئی لوٹ کر لے جاۓ تو کہاں جاؤگی عدالت میں یا اپنی محلے کے لونڈے کے پاس ؟

powered by Calibiri font. All rights reserved to Mrs Safdar
 
Last edited:
بات دراصل یہ ہے ککہ مودی سرکار کے وفاداروں کا ایجنڈا ایک ہے عاصمہ جہانگیر ہو ماروی سرمد، اچکزئی یا نواز شریف خود انکی زبان و لهجہ ایک ہی ہے اگر انکے پاس نواز سے بہتر کوئی یورپ یا مودی کا خدمتگار ہوتا تو یہ کبھی بھی واویلا نا مچاتے
 
بات دراصل یہ ہے ککہ مودی سرکار کے وفاداروں کا ایجنڈا ایک ہے عاصمہ جہانگیر ہو ماروی سرمد، اچکزئی یا نواز شریف خود انکی زبان و لهجہ ایک ہی ہے اگر انکے پاس نواز سے بہتر کوئی یورپ یا مودی کا خدمتگار ہوتا تو یہ کبھی بھی واویلا نا مچاتے

جب عاصمہ جہانگیر، میرشکیل الرحمن، اسفندریار ولی، محمود اچکزئی، نجم سیٹھی، الطاف حسین اور امتیاز عالم جیسے وطن فروش نوازشریف کی حمایت کرتے ہیں تو عمران خان کے برحق ہونے کا یقین کامل ہو جاتا ہے۔



​
 
Advertisement
Asma has her eyes on CJ's seat ...... big plans.....
 

جب عاصمہ جہانگیر، میرشکیل الرحمن، اسفندریار ولی، محمود اچکزئی، نجم سیٹھی، الطاف حسین اور امتیاز عالم جیسے وطن فروش نوازشریف کی حمایت کرتے ہیں تو عمران خان کے برحق ہونے کا یقین کامل ہو جاتا ہے۔



​
پاکستانی عوام کی تکالیف پر گُھلتی پگھلتی شخصیات ۔ ۔ ۔
DKzeWJMX0AAPy-k.jpg
 
بال ٹھاکرے کی ودوا بدصورت چڑیل عا صمہ بال ٹھاکرے کو انڈین اثاثے نورے بٹ کی کی کرپشن کی مرچیں آگے پیچھے اوپر نیچے لگتی ہیں یہ بدصورت ڈائین اور چچڑی چڑیل مرچیں لگ لگ کر ہی اپنے پتی بال ٹھاکرے کے پاس جہنم میں پوھنچ جائیگی