نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی، عاصمہ جہانگیر
یم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی ہے، اب سب کو مل کر فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت فوج یا عدلیہ کرے گی یا پھر عوام کو حکومت کرنا ہے۔ عاصمہ جہانگیرنے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو این آر او سےخوش نہیں تھیں، مسلم لیگ ن کا ماضی بہت خراب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوری قوتوں کو اکٹھے ہونا چاہیے تھا، مگرافسوس کہ جمہوری قوتوں نےاپنا کردار ادا نہیں کیا۔
Shaitan ki khala :) rule of law say is chashmish ka koe talluq nahe. Magar ye Indian or CIA nawaz anchors ki ankh ka tara hai :) is mulk mai ghardaroun ko importance di jati hai or mohibe watan logoun ko galiyan or black out.
What a shameless lady is she ,she was happy cos MNA favour to keep a certified liar ,fraud and money launderer as their leader.and whole Pakistan knows how much price these MNA's get from Government which can be use for the good causes.
میں عورتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن اس جیسی عورتیں احترام کے قابل نہیں ہیں اگر ہر بات کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے تو بند کرو اپنی وکالت کی دکان اور گھر بیٹھ جاؤ عدالتیں اور وکالت پڑھانے والے کالج بند کردو شرم سے ڈوب مرو ایک لٹیرے کے حق میں بول کر کس باپ کو خوش کر رہی ہو تمہاری کمائی کوئی لوٹ کر لے جاۓ تو کہاں جاؤگی عدالت میں یا اپنی محلے کے لونڈے کے پاس ؟
powered by Calibiri font. All rights reserved to Mrs Safdar
بات دراصل یہ ہے ککہ مودی سرکار کے وفاداروں کا ایجنڈا ایک ہے عاصمہ جہانگیر ہو ماروی سرمد، اچکزئی یا نواز شریف خود انکی زبان و لهجہ ایک ہی ہے اگر انکے پاس نواز سے بہتر کوئی یورپ یا مودی کا خدمتگار ہوتا تو یہ کبھی بھی واویلا نا مچاتے

جب عاصمہ جہانگیر، میرشکیل الرحمن، اسفندریار ولی، محمود اچکزئی، نجم سیٹھی، الطاف حسین اور امتیاز عالم جیسے وطن فروش نوازشریف کی حمایت کرتے ہیں تو عمران خان کے برحق ہونے کا یقین کامل ہو جاتا ہے۔
جب عاصمہ جہانگیر، میرشکیل الرحمن، اسفندریار ولی، محمود اچکزئی، نجم سیٹھی، الطاف حسین اور امتیاز عالم جیسے وطن فروش نوازشریف کی حمایت کرتے ہیں تو عمران خان کے برحق ہونے کا یقین کامل ہو جاتا ہے۔
بال ٹھاکرے کی ودوا بدصورت چڑیل عا صمہ بال ٹھاکرے کو انڈین اثاثے نورے بٹ کی کی کرپشن کی مرچیں آگے پیچھے اوپر نیچے لگتی ہیں یہ بدصورت ڈائین اور چچڑی چڑیل مرچیں لگ لگ کر ہی اپنے پتی بال ٹھاکرے کے پاس جہنم میں پوھنچ جائیگی