Advertisement

نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب میں باوردی ڈی ایس پی کی شرکت

13bwarddsspppb.png

اوکاڑہ میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں ڈی ایس پی رینک کےپولیس افسر نے وردی میں نا صرف شرکت کی بلکہ کیک بھی کاٹا، الیکشن کمیشن نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج 25 دسمبر بروز پیر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی سالگرہ تھی جس کی مناسبت سے ملک بھر میں ن لیگی کارکنان نے تقاریب منعقد کیں اور سالگرہ کے کیک کاٹے۔

ایسی ہی ایک تقریب اوکاڑہ میں بھی منعقد کی گئی جس کی ویڈیوز وتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس کی وجہ اس تقریب میں شریک ایک باوردی پولیس افسر تھے جو ن لیگی کارکنان کے ہمراہ نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے میں مصروف تھے۔

Loading X post…
Open original post on X

میڈیا رپورٹس کے مطابق تصویر میں نظر آنے والے پولیس افسر ڈی ایس پی سٹی سرکل مہریوسف ہیں جنہوں نے ایک سیاسی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی اور خود نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

سرکاری افسر کی جانب سے ایک مخصوص سیاسی جماعت کی تقریب میں شرکت اور وابستگی کے کھلم کھلا اظہارپر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا، خبررساں ادارے کی رپورٹ اورعوامی ردعمل کے بعد الیکشن کمیشن نے سرکاری افسر کی سیاسی تقریب میں شرکت کا نوٹس لے لیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے ڈی ایس پی سٹی سرکل مہر یوسف کو 26 دسمبر کو طلب کرتے ہوئے استفسارکیا ہے کہ کس طرح ایک پولیس افسر نےوردی پہن کر سیاسی جلسے میں شرکت کی۔
 
Advertisement
Advertisement
Ganja brothers ruled Punjab for decades.The planted criminals in Punjab police who work for Ganjas.PTI could not make any changes in Punjab police because it is full of pro goon league criminals.
 
Ganja brothers ruled Punjab for decades.The planted criminals in Punjab police who work for Ganjas.PTI could not make any changes in Punjab police because it is full of pro goon league criminals.
you still belive ganja brothers ruled punjab?
only "jhaant ke baal army" ruled punjab.
 
Advertisement
RajaRawal111 Abay oo GANDO Rawal, Dollar abhe tak 170 ka nahe hua. 2 saal honay ko hain teri ecomony ki poston ko. Ab tu khud apnay pishaab mai doob kar maray ga ya tera moo us main hum dalain??? 🤣