جس کا خدشہ تھا وہی ہوا، اگر پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں لگتی ہیں یا عالمی سطح پر پاکستان کی مزید سبکی ہوتی ہے تو اس کا ذمہ دار کوئی اور نہیں نواز شریف نامی غدار ہو گا ۔۔۔
پاکستانیوں اب بھی وقت ہے، پاکستان اور اپنے حق میں بہتر فیصلہ کرنے کا، آپ نے اس غدار کو بار بار آزمایا مگر اس نے بدلے میں کیا کیا؟ ۔۔۔
آپ کے پیسے کی لوٹ مار، چوری، منی لانڈرنگ اور آپ کی قتل و غارت گری ۔۔۔
جس ملک نے اس کو تین دفع ملک کی سب سے بڑی سیٹ پر بٹھا کے عزت بخشی اس ملک کے ساتھ اس نے ایسی غداری کی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ یہ منحوس شخص اپنی کرپشن کا حساب دینے کی بجائے ملکی سلامتی کو داو پر لگا چکا ہے، ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کے دیوالیہ کے قریب پہنچا دیا ہے مگر اس کی لوٹ مار کی حوس اب بھی ختم نہیں ہو رہی
آپ کے پاس اب بھی وقت ہے، ایسے غداروں کا ساتھ دینے کی بجائے آئندہ الیکشنز میں ان کو مسترد کرکے اپنے اور اپنے ملک کے حق میں بہتر فیصلہ کریں ورنہ ایسے میر جعفروں کی وجہ سے پاکستان کو عراق، شام، لیبیا یا افغانستان بننے میں زیادہ دیر نہیں لگنی۔
Nawaz sharif uss great game ka aik muhra hai jo israel aur amerika khail rahay hain, nawaz sharif ka is byan kay baad sab say pehlay Pakistan per FATF kay zariye sanctions lagayee jayein geen
انشاللہ پاکستان پر پابندیاں نہیں لگیں گیں نہ ہی ملک کے ادارے عدلیہ اور فوج اس غدار کی بلیک میلنگ سے ڈر کر اسکو کوئی ریلیف یا این آر او دیں گے اس پلید انسان کا منصوبہ خاک میں ملے گا انڈیا نے تو ابھی سے نواز شریف کے بیان کے خیر مقدم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے کے اس سے اس گنجے کو الیکشن میں نقصان ہوگا اور یہ منتخب نہیں ہوسکے گا اب بھی کوئی اندھے پن کا مظاہرہ کر کے اسکو ووٹ دے تو وہ بھی اسکا ہم خیال غدار ہی ہو سکتا ہے لیکن انڈیا کے سیاسی لیڈر نواز کے بیان کو سیاسی فائدہ لینا نااہلی کا بدلہ لینا کہہ کر اس جھوٹے کو ناقابل اعتبار کہہ رہے ہیں کے یہ سب وہ اقتدار میں رہ کر نہیں اگل سکا اب جب نااہل ہوگیا تو سب کہنے کا کیا فائدہ

اسکے منتخب ہونے کا تو کوئی چانس ہی نہیں ہے مگر میرا مقصد ان جاہلوں کی آنکھوں سے پٹی ہٹانا ہے جو اس غدار کے جھانسے میں آ کے شیر اک واری فیررر کے نعرے لگا کے کہتے ہیں
کھاندا ہے پر لاندا وی تے ہے یہ جو آپ نے خبر لگائی ہے اسکا لنک ہے؟ یہ کس اخبار میں آئی ہے ؟
بھائی نواز شریف نے تو اپنی طرف سے پاکستان کی کشتی ڈبو دی ہے لیکن عالمی حقائق یہ ہیں کہ پاکستان پر پابندیاں نہیں لگیں گی اگر لگیں گی تو بھی کوئی بہت زیادہ فرق نہیں پڑنے والا.....پاکستان کی کونسی سینکڑوں بلین ڈالرز کی ایکسپورٹ متاثر ہو گی ؟ البتہ پاکستان کے اندر چینی، چاول، آٹا، دالیں، کپڑے ضرور سستے ہو جائیں گے پابندی لگا دینا آخری پریشر ہوتا ہے، اسکے بعد اپنے مطالبات منوانے کے لئے صرف جنگ رہ جاتی ہے امریکہ پابندیوں سے ڈرا کر ہمیں مجبور کرنے کی کوشش ضرور کرے گا کہ ہم اپنا جھکاؤ چین اور روس کی طرف کم کریں....اگر پابندی لگ گئی تو پاکستان تو اُلٹا چین اور روس کے اعلانیہ بلاک میں شامل ہو جاۓ گا آخری اطلاعات کے مطابق خود میاں صاحب اور انکی قابل سپوتری کی بھی سٹی گُم ہو گئی ہے بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ نے وہ ردعمل ہی نہیں دیا جس کا میاں سانپ آنکھوں میں خواب سجاۓ بیٹھے تھے اسکا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نے میاں سانپ کے بیان کو جیب میں رکھ لیا ہے کہ وقت پڑنے پر ریاستِ پاکستان کے خلاف استعمال کیا جاۓ لیکن ننگِ وطن کے لئے کوئی ''بیل آؤٹ پیکج'' نہیں دیا جا رہا فی الحال یعنی مسلم لیگ ن سے مسلم لیگ غ تک کا سفر بھی بلاوجہ کیا....کرپشن کی جگہ، جمہوریت کے ہیرو کے طور پر میاں سانپ جیل جانا چاہتے تھے لیکن آج تک حالات یہ ہیں کہ میاں سانپ کرپشن پر ہی جیل جائیں گے اور ماتھے پر ''غدار'' بھی لکھا ہو گا.....آگے کا پتہ نہیں کہ کیا ہوگا
جس کا خدشہ تھا وہی ہوا، اگر پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں لگتی ہیں یا عالمی سطح پر پاکستان کی مزید سبکی ہوتی ہے تو اس کا ذمہ دار کوئی اور نہیں نواز شریف نامی غدار ہو گا ۔۔۔
پاکستانیوں اب بھی وقت ہے، پاکستان اور اپنے حق میں بہتر فیصلہ کرنے کا، آپ نے اس غدار کو بار بار آزمایا مگر اس نے بدلے میں کیا کیا؟ ۔۔۔
آپ کے پیسے کی لوٹ مار، چوری، منی لانڈرنگ اور آپ کی قتل و غارت گری ۔۔۔
جس ملک نے اس کو تین دفع ملک کی سب سے بڑی سیٹ پر بٹھا کے عزت بخشی اس ملک کے ساتھ اس نے ایسی غداری کی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ یہ منحوس شخص اپنی کرپشن کا حساب دینے کی بجائے ملکی سلامتی کو داو پر لگا چکا ہے، ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کے دیوالیہ کے قریب پہنچا دیا ہے مگر اس کی لوٹ مار کی حوس اب بھی ختم نہیں ہو رہی
آپ کے پاس اب بھی وقت ہے، ایسے غداروں کا ساتھ دینے کی بجائے آئندہ الیکشنز میں ان کو مسترد کرکے اپنے اور اپنے ملک کے حق میں بہتر فیصلہ کریں ورنہ ایسے میر جعفروں کی وجہ سے پاکستان کو عراق، شام، لیبیا یا افغانستان بننے میں زیادہ دیر نہیں لگنی۔
نواز شریف اب سے نہیں بلکہ بہت عرصہ دراز سے ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے اور ملک کو دیمک کی طرح چاٹ چاٹ کر کھوکھلا کر دیا ہے ۔ اقتدار کی ہوس میں بھاولے کتے کی طرح ہر ایک کو کاٹنے کو دوڑ رہا ہے ۔ اس کو اس بار ملک بدر نہیں ہونے دینا چاہیے اس کو سزا ملنی چاہیے تاکہ باہر جا کر پاکستان کے خلاف کوئی نئی سازشیں نہ کرتا پھرے ۔ اس کے رشتے دار انڈیا اور امریکہ کو واضح پیغام ملے کے سب سے پہلے پاکستان ۔۔۔ جو بھی کوئی سیاستدان پاکستان کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے اس کو سرعام چوک پر لٹکا دینا چاہیے کیونکہ سب سے پہلے پاکستان ۔
اسکے منتخب ہونے کا تو کوئی چانس ہی نہیں ہے مگر میرا مقصد ان جاہلوں کی آنکھوں سے پٹی ہٹانا ہے جو اس غدار کے جھانسے میں آ کے شیر اک واری فیررر کے نعرے لگا کے کہتے ہیں
کھاندا ہے پر لاندا وی تے ہے
یہ جو آپ نے خبر لگائی ہے اسکا لنک ہے؟ یہ کس اخبار میں آئی ہے ؟
نواز کا انڈیا سے گٹھ جوڑ بہت پرانا ہے اس نے مشرف کو بھی کہا تھا کہ سری لنکا سے انڈیا چلا جاۓ ، پاکستان نہ آئے تاکہ انڈیا گرفتار کر لے کوئی وزیر اعظم ایسا نہی کہہ سکتا کہ اپنے دشمن ملک میں اپنے آرمی جرنیل کو گرفتار کروا دے
بھائی نواز شریف نے تو اپنی طرف سے پاکستان کی کشتی ڈبو دی ہے لیکن عالمی حقائق یہ ہیں کہ پاکستان پر پابندیاں نہیں لگیں گی اگر لگیں گی تو بھی کوئی بہت زیادہ فرق نہیں پڑنے والا.....پاکستان کی کونسی سینکڑوں بلین ڈالرز کی ایکسپورٹ متاثر ہو گی ؟ البتہ پاکستان کے اندر چینی، چاول، آٹا، دالیں، کپڑے ضرور سستے ہو جائیں گے پابندی لگا دینا آخری پریشر ہوتا ہے، اسکے بعد اپنے مطالبات منوانے کے لئے صرف جنگ رہ جاتی ہے امریکہ پابندیوں سے ڈرا کر ہمیں مجبور کرنے کی کوشش ضرور کرے گا کہ ہم اپنا جھکاؤ چین اور روس کی طرف کم کریں....اگر پابندی لگ گئی تو پاکستان تو اُلٹا چین اور روس کے اعلانیہ بلاک میں شامل ہو جاۓ گا آخری اطلاعات کے مطابق خود میاں صاحب اور انکی قابل سپوتری کی بھی سٹی گُم ہو گئی ہے بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ نے وہ ردعمل ہی نہیں دیا جس کا میاں سانپ آنکھوں میں خواب سجاۓ بیٹھے تھے اسکا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نے میاں سانپ کے بیان کو جیب میں رکھ لیا ہے کہ وقت پڑنے پر ریاستِ پاکستان کے خلاف استعمال کیا جاۓ لیکن ننگِ وطن کے لئے کوئی ''بیل آؤٹ پیکج'' نہیں دیا جا رہا فی الحال یعنی مسلم لیگ ن سے مسلم لیگ غ تک کا سفر بھی بلاوجہ کیا....کرپشن کی جگہ، جمہوریت کے ہیرو کے طور پر میاں سانپ جیل جانا چاہتے تھے لیکن آج تک حالات یہ ہیں کہ میاں سانپ کرپشن پر ہی جیل جائیں گے اور ماتھے پر ''غدار'' بھی لکھا ہو گا.....آگے کا پتہ نہیں کہ کیا ہوگا
جس کا خدشہ تھا وہی ہوا، اگر پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں لگتی ہیں یا عالمی سطح پر پاکستان کی مزید سبکی ہوتی ہے تو اس کا ذمہ دار کوئی اور نہیں نواز شریف نامی غدار ہو گا
جی نہیں سب سے بڑے ذمہ دار آرمی اور سپریم کورٹ ہونگے جو اتنا کچھ ہونے کے باوجود بےغیرت خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں
پاکستان امریکہ کا وہ ٹوٹا ہوا بازوں ہے جسے نہ کاٹا جا سکتا ہے اور نہ اس سے صحیح طرح سے کام لیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
جبکہ تو امریکہ افغانستان میں پھنسا ہوا ہے، امریکہ صرف دھکمیاں دے سکتا ہے اور کچھ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ نواز شریر غدار کو چھوڑ دیا جائے ۔ اس نے تو پاکستان کا پٹا بٹھانے کا پورا پوار انتظام کیا تھا لیکن عالمی برادری نے زیادہ نوٹس نہیں لیا کیونکہ ساری دُنیا کو معلوم ہے نواز شریر کا دماغ خراب ہوچکا ہے اور پاگل بندے کی باتوں پہ صرف پاگل ہی یقین کرینگے اور ساتھ میں یہ بھی ثابت ہوچکا ہے یہ ممبئی حملے انڈیا نے خود کرائے تھے۔