جوں ہی نوازشریف کی برادری پر نیب نے ہاتھ ڈالا، موصوف اور ان کے چیلے بلبلا اٹھے
چوروں کے سردار نوازشریف، میاں منشا، اور ان کے کچھ دوسرے یار جو پچھلی کئی دھائیوں سے پاکستان عوام کا روپیہ اور حکومت پاکستان کا روپیہ لوٹنے میں مصروف، جب نیب نے اپنا فرض ادا کرنے کی کوشش کی تو نواز شریف جو کہ وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ جھپٹے بیٹھے ہیں، انہوں نے ہی قومی اعلی ادارے کو دھمکی دے دی۔
نواز شریف حکومت کے تین سال قوم پر ایک عذاب سے کم نہ تھے۔
- کوَی نئی جابس پیدا نہیں کی گئیں نوٹ اتنے چھاپے کی مہنگائی کو دانستہ عوام کے کندھوں پر ڈال دیا گیامہنگائی کر کے اور آئی ایم ایف سے منتیں سماجتیں کر کے قرضے لئے گئے اور ان قرضوں اور عوام سے مہنگائی کر کے چھینی گئی رقم سے میٹرو کا عذاب اسلام آباد میں عوام پر ٹھونسا گیا
اسلام آباد کی عوام کو میٹرو کی ضرورت نہیں تھی اور سب اس کے خلاف تھے مگر زبردستی کی گئی، آج سو روپے کی ٹیکسی لے کر پہلے لوگ میٹرو کے اسٹیشن جاتے ہیں اور وہاں سے بیس روپے میں میٹرو کا سفر۔ میٹرو کی تعمیر میں جو دھاندلیاں ہوئیں، اس کا پول کھل گیا تو نواز شریف کو موت کی سزا ہوسکتی ہے۔ اب تک آٹھ لوگ میٹرو کے برجز سے گرنے والی اینٹوں سے شہید ہوچکے ہیں۔ بارش ہوجائے تو میٹرو پول کا منظر پیش کرتی ہے
پنجاب کی عوام کو خاص طور پر لیپ ٹاپ اور سکوٹی جیسی اسکیمیں شروع کر کے، سستے داموں خریدا گیا۔ یہاں بھی زبردست کرپشن کی گئی، یوتھ لون اسکیم کا کیا بنا، سب کو معلوم ہے۔
آج حکومتی تین سال بعد بھی بجلی اگلے دو سال میں شروع کرنے کے وعدے ہو رہے ہیں، یہ وعدے کبھی پورے نہیں ہوں گے۔ یہ لوگ اب پیٹرول جو کہ بین القوامی مارکیٹ میں انتہائی نیچے گرا، مگر پاکستان میں صرف چار یا پانچ روپے پر لیٹر قیمت میں کمی کی گئی، جو زیادہ روپیہ حکومت نے وصول کیا اس سے اب تیل خرید کر بجلی پیدا کی جائے گی۔ کیا پاکستانی عوام کو کبھی عوام سمجھا گیا؟؟
چوری ڈکیتی، بھوک افلاس، خودکشیوں،کی اہم وجہہ نواز شریف کی ناکام حکومت ہے۔
اسٹیل ملز تباہ، ریلوے کا کوئی پرسان حال نہیں، پی آَی اے تباہ، صرف اسکوٹی کامیاب
یہ حکومت ہر سطح پر پاکستانی عوام کا تحفظ کرنے، انہیں جائز حقوق اور بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی
حکومت کے دن گنے چنے باقی ہیں، ان کا حال پیپلز پارٹی سے بھی برا ہوگا۔ یہی پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے۔

Last edited: