........نواز شریف وہ جن ھے جس کی جان

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

........نواز شریف وہ جن ھے جس کی جان

٣٠ روز میں تو روزے بھی ختم ھو جاتے ہیں اور عید کا علان ھو جاتا ھے .

مگر تحریک انصاف کا دھرنا لگتا ھے ٣٠ دن کے اوپر جاے گا

پتا نہیں کون عید مناے گا اور کون کون عاشورہ کی محفل سجاے گا

آپکو یاد ھو گا ، بچپن میں ھملوگ کہانیاں پڑھا کرتے تھے کے ایک ظالم کی جن کی جان طوطے میں ہوتی ھے اور شہزادہ اپنی شہزادی چھڑانے طوطے کی تلاش میں نکال جاتا ھے . اسکو کتنے دن طوطا تلاش کرنے میں لگتے ہیں، کچھ یاد نہیں

مگر شہزادہ اپنی شہزادی چھڑا ضرور لیتا ھے

ہمارے بھولے بھالے خان صاحب بھی اپنی شہزادی ایک ظالم جن کی قبضے سے چھڑانے کے لئے اسلام آباد میں اپنے لشکر کے ساتھ موجود ہیں .
مگر طوطا لگتا ھے کوھکاف میں ھے اسلام آباد میں نہیں
خان صاحب جن سے الجھ بیٹھے ہیں جب کے کسی نے انسے اس
Siasat.pk
پر کہاں تھا کے جن کو چھوڑیں طوطا ڈھونڈیں

مگر آخر نواز شریف کی جان کس طوطے میں ھے ؟
چلیں آپکی ذہانت کا امتحان ہ جاے
اپ خود بتائیں
، میں بحق بکار سرکار پوسٹ # ٢ خالی چھوڑ رہا ہوں
میں اپنی نسوار بعد میں بیچوں گا

 
Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
، میں بحق بکار سرکار پوسٹ # ٢ خالی چھوڑ رہا ہوں
میں انشااللہ کل لکھوں گا
 
Last edited:

no_handle_

MPA (400+ posts)
یہ تو کچھ زیادہ مشکل پہیلی نہیں. ہر لالچی کی جان اس کے روپے میں ہوتی ہے


طوطے کی گردن البتہ کیسے مروڑی جائے، یہ ایک معمہ ہے
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
صرف ایک بار ووٹوں کی صحیح گنتی کروا دو ، دیکھ لینا طوطا بھی مر جاۓ گا اور طوطے کو باجرا ڈالنے والے بھی
 
Last edited:

haqiqath

Senator (1k+ posts)
Fake Democratic System mein



Cia mossad raw with the support of worst corrupt jui-f Diesel thief, ppp, pml-n, bnp few others, want to assasinate imran khan< qadri because they never want any such leader in pakistan who can bring back their looted wealth from switzerland also they cant tolerate a leader who can unite & fastly rise this nation they just want the nation remain sleepy and they loot the precious hard earned wealth of nation more and more by coming in power again and again through short cuts back doors, as usa can never tolerate any leader who dont accept their slavery and their illegal orders which is their unique speciality since long thath,s why they killed zulfiqar bhutto-shah faisal,qazafi,yasir arafat,removed morsi who did not accepted their illegal orders,but were not sucsessfull in the case of ahmedul nijad irani leader because whole nation was supporting him because nation knew he is true patriot and sincere with them, GOD bless pakistan.
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
imran+khan+sheikh+rasheed.jpg

کوئی جواب ہی نہیں

آج دونوں بے شرم اکٹھے ہو گئے
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
imran+khan+sheikh+rasheed.jpg

کوئی جواب ہی نہیں

آج دونوں بے شرم اکٹھے ہو گئے

چپڑاسی ، جاہل پٹواری مکھی پر مکھی مارنے کا ماہر
سوال چنا ، جواب گندم
تھریڈ کا موضوع کیا ھے اور یہ جاہل کیا پوسٹ کر رہا ھے
بہرحال ، جاہل آدمی
جس کوچپڑاسی نہیں بنا رکھ سکتے وہ آدمی نواز
دور میں
وزیر رہا ھے
اس طرح کے تمام کے تمام چپڑاسی اب بھی آپلوگوں کی فیملی کے وزیر ب تدبیر ہیں

جو نواز شریف کے گلے میں پھندا پہلے ہی فٹ کرا چکے ہیں
جاہلو ، سمجھ تمہیں پھر بھی نہیں اتی

اور بھی کچھ سن لو ، اور مکھی پر مکھی مارنا چھوڑ دو
نئی روشنی اسکول میں داخلہ لے لو ، انٹرنیٹ پر گند بعد میں گھولنا

شیخ رشید - شیخ رشید کی اپنی پارٹی ھے وہ تحریک انصاف کا ممبر نہیں اور نہ کسی پارٹی میٹنگز میں شریک ہوتا ھے اور نہ پارٹی کے معاملات میں مداخلت
پاکستان تحریک انصاف حکومت میں نہیں ، اسلئے شیخ رشید کا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا
شیخ رشید کو سیاست کرتے ٣٠ سال ھو گئے ہیں ، جب تک تم لوگوں کے ساتھ تھا کوئی تکلیف نہیں تھی ، کیوں ؟
 
Last edited:

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑاسی ، جاہل پٹواری مکھی پر مکھی مارنے کا ماہر
سوال چنا ، جواب گندم
تھریڈ کا موضوع کیا ھے اور یہ جاہل کیا پوسٹ کار رہا ھے
بھر حال ، جاہل آدمی
جس کوچپڑاسی نہیں بنا رکھ سکتے وہ آدمی نواز
دور میں وزیر رہا ھے
اس طرح تمام کے تمام چپڑاسی اب بھی آپلوگوں کی فیملی کے وزیر ب تدبیر ہیں
جو نواز شریف کے گلے میں پھندا پہلے ہی فٹ کرا چکے ہیں
جاہلو ، سمجھ تمہیں پھر بھی نہیں اتی

اور بھی کٹچ سن لو ، اور مکھی پر مکھی مارنا چھوڑ دو
نئی روشنی اسکول میں داخلہ لے لو ، انٹرنیٹ پر گند بعد میں گھولنا

شیخ رشید - شیخ رشید کی اپنی پارٹی ھے وہ تحریک انصاف کا ممبر نہیں اور نہ کسی پارٹی میٹنگز میں شریک ہوتا ھے اور نہ پارٹی کے معاملات میں مداخلت
پاکستان تحریک انصاف حکومت میں نہیں ، اسلئے شیخ رشید کا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا
شیخ رشید کو سیاست کرتے ٣٠ سال ھو گئے ہیں ، جب تک تم لوگوں کے ساتھ تھا کوئی تکلیف نہیں تھی ، کیوں ؟
بوتا فلاسفر بنن دی لور نہیں
تو اے دس
وچوں کدے ول ایں[hilar]
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
بوتا فلاسفر بنن دی لور نہیں
تو اے دس
وچوں کدے ول ایں[hilar]
اب ظاہر ھے ، جواب دینے کی صلاحیت تم تو ھے نہیں
اور وسے بھی
، یہ جاہل پٹواری کی سمجھ سے بہت اوپر کی بات ھے
اور نہ مجھے ثابت کرنے کی ضرورت ھے
اتنا ہی کافی ھے کے میرا اتا پتا درست ھے
جو اکھاڑنا ھے اکھاڑ لو
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
اب ظاہر ھے ، جواب دینے کی صلاحیت تم تو ھے نہیں
اور وسے بھی
، یہ جاہل پٹواری کی سمجھ سے بہت اوپر کی بات ھے
اور نہ مجھے ثابت کرنے کی ضرورت ھے
اتنا ہی کافی ھے کے میرا اتا پتا درست ھے
جو اکھاڑنا ھے اکھاڑ لو
میں ایک شریف آدمی ہوں کوئی پٹی آئی کا ٹائیگر نہیں ہوں
 

Back
Top