Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
........نواز شریف وہ جن ھے جس کی جان
٣٠ روز میں تو روزے بھی ختم ھو جاتے ہیں اور عید کا علان ھو جاتا ھے .
مگر تحریک انصاف کا دھرنا لگتا ھے ٣٠ دن کے اوپر جاے گا
پتا نہیں کون عید مناے گا اور کون کون عاشورہ کی محفل سجاے گا
آپکو یاد ھو گا ، بچپن میں ھملوگ کہانیاں پڑھا کرتے تھے کے ایک ظالم کی جن کی جان طوطے میں ہوتی ھے اور شہزادہ اپنی شہزادی چھڑانے طوطے کی تلاش میں نکال جاتا ھے . اسکو کتنے دن طوطا تلاش کرنے میں لگتے ہیں، کچھ یاد نہیں
مگر شہزادہ اپنی شہزادی چھڑا ضرور لیتا ھے
ہمارے بھولے بھالے خان صاحب بھی اپنی شہزادی ایک ظالم جن کی قبضے سے چھڑانے کے لئے اسلام آباد میں اپنے لشکر کے ساتھ موجود ہیں .
مگر طوطا لگتا ھے کوھکاف میں ھے اسلام آباد میں نہیں
خان صاحب جن سے الجھ بیٹھے ہیں جب کے کسی نے انسے اس
Siasat.pk
پر کہاں تھا کے جن کو چھوڑیں طوطا ڈھونڈیں
مگر آخر نواز شریف کی جان کس طوطے میں ھے ؟
چلیں آپکی ذہانت کا امتحان ہ جاے
اپ خود بتائیں
، میں بحق بکار سرکار پوسٹ # ٢ خالی چھوڑ رہا ہوں
میں اپنی نسوار بعد میں بیچوں گا
Last edited by a moderator: