Advertisement

نواز شریف نا اہل ہوگا نعمت شاہ ولی پیشن گوئی

Advertisement
وہابی نہ مانے تو رسول خدا کے علم غیب کونہیں مانے اور مانے علم غیب کو تو ان کی ہی نسل کے ایک فرزند کو جو کے شیعوں کے ساتویں امام امام موسیٰ کاظلم علیہ سلام کی نسل سے ہیں
 
Jabb koi waqaya hojaney key baad hi peshangoi durust hojati hein!, chalo koi batay inn wali ney Trump ka kia mustaqbil bataya hey? ..
 
Advertisement
Jabb koi waqaya hojaney key baad hi peshangoi durust hojati hein!, chalo koi batay inn wali ney Trump ka kia mustaqbil bataya hey? ..

jab trump na ahl ho jayega us time koi wali allah nikal kar ayega aur bolega 800 sal pahle bola tha .:biggthumpup:

laughing-gifs-ricky-gervais.gif
 
عمران خان نامی ایک یہودی ایجنٹ جب ناکام و نامراد ہو گا تو اس کا بنی گالا کا گھر ویران ہو جاۓ گا اور وہ چرس پیتا پیتا دم توڑ دے گا
 
عمران خان نامی ایک یہودی ایجنٹ جب ناکام و نامراد ہو گا تو اس کا بنی گالا کا گھر ویران ہو جاۓ گا اور وہ چرس پیتا پیتا دم توڑ دے گا

آپ کا مطلب ھے خان صاحب کے ساتھ بھی شریفوں والی ہو گی
 
Advertisement
وہابی نہ مانے تو رسول خدا کے علم غیب کونہیں مانے اور مانے علم غیب کو تو ان کی ہی نسل کے ایک فرزند کو جو کے شیعوں کے ساتویں امام امام موسیٰ کاظلم علیہ سلام کی نسل سے ہیں

آپ ہر جگہ سے وہابی کیوں تلاش کرتے رہتے ہیں ؟
 
Advertisement
آپ ہر جگہ سے وہابی کیوں تلاش کرتے رہتے ہیں ؟

پینڈو صاحب کیا یه حقیقت نہیں کے وہابی نجدی رسول خدا کے علم غیب کا انکاری ہے ؟ جب ہے تو پھر کیوں کلپتے ہیں ؟ آپ لوگوں کے دہرے میعار ہیں نہ مانیں تو رسول خدا کی نبوت پر شک کریں اور ان کے فرنان کو چھوڑ دیں ان کے علم غیب سے انکاری ہو جین تو اگر چاہیں جدھر مطلب نکلتا ہو ادھر ان کی ہی نسل کے ساتویں امام ہمارے امام موسیٰ کاظم علیہ سلام کی اولاد کا علم غیب پر ایمان لے آئیں اور دوسری طرف امام کاظم علیہ سلام کے افکار کے انکاری ہوں آپ لوگوں کا کوئی حال نہیں تو پھر کلپنا بیجا ہے

@منجی بسترا
​
 
آپ ہر جگہ سے وہابی کیوں تلاش کرتے رہتے ہیں ؟
وقت سے ساتھ ساتھ پیپسی اور کوکاکولا بوتل کا ڈزائن بدل لیتے ہیں. صحابی کی بجائے وہابی کے خلاف صدا لگا کر منجن بیچنے میں آسانی ہوتی ہے
 
Last edited:
وقت سے ساتھ ساتھ پیپسی اور کوکاکولا بوتل کا ڈزائن بدل لیتے ہیں. صحابی کی بجائے وہابی کے خلاف صدا لگا کر منجن بیچنے میں آسانی ہوتی ہے
سورہ منافقون
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِذَا جَآءَكَ الْمُنَافِقُوْنَ قَالُوْا نَشْهَدُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُ اللّـٰهِ ۗ وَاللّـٰهُ يَعْلَمُ اِنَّكَ لَرَسُوْلُهٝ ۚ وَاللّـٰهُ يَشْهَدُ اِنَّ الْمُنَافِقِيْنَ لَكَاذِبُوْنَ (1)۔
جب آپ کے پاس منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپ اللہ کے رسول ہیں، اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک آپ اس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک منافق جھوٹے ہیں۔
اِتَّخَذُوٓا اَيْمَانَـهُـمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّـهُـمْ سَآءَ مَا كَانُـوْا يَعْمَلُوْنَ (2)۔
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا کر رکھا ہے پھر (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، بے شک کیسا برا کام ہے جو وہ کر رہے ہیں۔
ذٰلِكَ بِاَنَّـهُـمْ اٰمَنُـوْا ثُـمَّ كَفَرُوْا فَطُبِــعَ عَلٰى قُلُوْبِـهِـمْ فَهُـمْ لَا يَفْقَهُوْنَ (3)۔
یہ اس لیے کہ وہ ایمان لائے پھر منکر ہو گئے پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی ہے پس وہ نہیں سمجھتے۔
وَاِذَا رَاَيْتَـهُـمْ تُعْجِبُكَ اَجْسَامُهُـمْ ۖ وَاِنْ يَّقُوْلُوْا تَسْـمَعْ لِقَوْلِهِـمْ ۖ كَاَنَّـهُـمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ ۖ يَحْسَبُوْنَ كُلَّ صَيْحَةٍ عَلَيْـهِـمْ ۚ هُـمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُـمْ ۚ قَاتَلَـهُـمُ اللّـٰهُ ۖ اَنّـٰى يُؤْفَكُـوْنَ (4)۔
اور جب آپ ان کو دیکھیں تو آپ کو ان کے ڈیل ڈول اچھے لگیں، اور اگر وہ بات کریں تو آپ ان کی بات سن لیں، گویا کہ وہ دیوار سے لگی ہوئی لکڑیاں ہیں، وہ ہر آواز کو اپنے ہی اوپر خیال کرتے ہیں، وہی دشمن ہیں پس ان سے ہوشیار رہیے، اللہ انہیں غارت کرے، کہاں وہ بہکے جا رہے ہیں۔
وَاِذَا قِيْلَ لَـهُـمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُوْلُ اللّـٰهِ لَوَّوْا رُءُوْسَهُـمْ وَرَاَيْتَـهُـمْ يَصُدُّوْنَ وَهُـمْ مُّسْتَكْبِـرُوْنَ (5)۔
اور جب ان سے کہا جائے کہ آؤ تمہارے لیے رسول اللہ مغفرت طلب کریں تو اپنے سر پھیر لیتے ہیں اور آپ انہیں دیکھیں گے کہ وہ رکتے ہیں ایسے حال میں کہ وہ تکبر کرنے والے ہیں۔
سَوَآءٌ عَلَيْـهِـمْ اَسْتَغْفَرْتَ لَـهُـمْ اَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَـهُـمْ لَنْ يَّغْفِرَ اللّـٰهُ لَـهُـمْ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَـهْدِى الْقَوْمَ الْفَاسِقِيْنَ (6)۔
برابر ہے خواہ آپ ان کے لیے معافی مانگیں یا نہ مانگیں اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا، بے شک اللہ بدکار قوم کو ہدایت نہیں کرتا۔
هُـمُ الَّـذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ لَا تُنْفِقُوْا عَلٰى مَنْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّـٰهِ حَتّـٰى يَنْفَضُّوْا ۗ وَلِلّـٰهِ خَزَآئِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَلٰكِنَّ الْمُنَافِقِيْنَ لَا يَفْقَهُوْنَ (7)۔
وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ان پر خرچ نہ کرو جو رسول اللہ کے پاس ہیں یہاں تک کہ وہ تتر بتر ہو جائیں، اور آسمانوں اور زمین کے خزانے اللہ ہی کے لیے ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے۔
يَقُوْلُوْنَ لَئِنْ رَّجَعْنَآ اِلَى الْمَدِيْنَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ مِنْـهَا الْاَذَلَّ ۚ وَلِلّـٰهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُوْلِـهٖ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَلٰكِنَّ الْمُنَافِقِيْنَ لَا يَعْلَمُوْنَ (8)۔
وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ کی طرف لوٹ کر گئے تو اس میں سے عزت والا ذلیل کو ضرور نکال دے گا، اور عزت تو اللہ اور اس کے رسول اور مومنین ہی کے لیے ہے لیکن منافق نہیں جانتے۔
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تُلْهِكُمْ اَمْوَالُكُمْ وَلَآ اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّـٰهِ ۚ وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْخَاسِرُوْنَ (9)۔
اے ایمان والو! تمہیں تمہارے مال اور تمہاری اولاد اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں، اور جو کوئی ایسا کرے گا سو وہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔
وَاَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنَاكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِـىَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُوْلَ رَبِّ لَوْلَآ اَخَّرْتَنِىٓ اِلٰٓى اَجَلٍ قَرِيْبٍۙ فَاَصَّدَّقَ وَاَكُنْ مِّنَ الصَّالِحِيْنَ (10)۔
اور اس میں سے خرچ کرو جو ہم نے تمہیں روزی دی ہے اس سے پہلے کہ کسی کو تم میں سے موت آجائے تو کہے اے میرے رب تو نے مجھے تھوڑی مدت کے لیے ڈھیل کیوں نہ دی، کہ میں خیرات کرتا اور نیک لوگو ں میں ہو جاتا۔
وَلَنْ يُّؤَخِّرَ اللّـٰهُ نَفْسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُـهَا ۚ وَاللّـٰهُ خَبِيْـرٌ بِمَا تَعْمَلُوْنَ (11)۔
اور اللہ کسی نفس کو ہرگز مہلت نہیں دے گا جب اس کی اجل آجائے گی، اور اللہ اس سے خبردار ہے جو تم کرتے ہو۔​

​
 
Advertisement
نعمت الله شاہ صاحب کا یہ شعر بہت سے لوگوں پر پورا اترتا ہے
اور دوسرا یہ کہ شاہ صاحب کے اشعار صرف پاکستان کے بارے نہیں ہیں
یہاشعار کہیں بھی اب ربط میں موجود نہیں ہیں - برطانوی راج نے ان پر پابندی لگا دی تھی اور موجود ذخیرہ اشعار کو نظر آتش کر دیا تھا


اتنا ضرور ہے کہ نواز شریف کو پھانسی کے اشارے ہیں لاہور شہر میں

بعد میں موصوف جنہوں نے ویڈیو بنائی ذرا عمران کے حق میں جذباتی ہو گے - ایسے کسی لیڈر کا ذکر نہیں نہ ہی ویڈیو اپلوڈر نے کسی شعر کا حوالہ دیا



 
Last edited:
پینڈو صاحب کیا یه حقیقت نہیں کے وہابی نجدی رسول خدا کے علم غیب کا انکاری ہے ؟ جب ہے تو پھر کیوں کلپتے ہیں ؟ آپ لوگوں کے دہرے میعار ہیں نہ مانیں تو رسول خدا کی نبوت پر شک کریں اور ان کے فرنان کو چھوڑ دیں ان کے علم غیب سے انکاری ہو جین تو اگر چاہیں جدھر مطلب نکلتا ہو ادھر ان کی ہی نسل کے ساتویں امام ہمارے امام موسیٰ کاظم علیہ سلام کی اولاد کا علم غیب پر ایمان لے آئیں اور دوسری طرف امام کاظم علیہ سلام کے افکار کے انکاری ہوں آپ لوگوں کا کوئی حال نہیں تو پھر کلپنا بیجا ہے

@منجی بسترا
​

میرا نہیں خیال کہ کوئی مسلمان جتنا علم اللہ نے اپنے حبیبpbuh کو دیا اس سے انکاری ہو ،آپ نبوت پر شک کی بات کر رہے ہیں ،کیا نبوت تقسیم ہونا چاہئے تھی جس پر شک کیا جائے ؟

ادھر ان ہی کی نسل کے ہمارے امام ؟


رحمت العالمین کی نسل سے ہوں تو پھر ہمارے تمہارے کیوں؟
 

پیر رحمت اللہ شاہ ولی اللہ مطیع اللہ نے پیشن گوئی فرمائی تھی کہ لغور (اُس وقت لاہو کو لغور کہا جاتا تھا) میں جدید تیز رفتار سواریاں (میٹرو بسیں) چلیں گی۔

مار گالا کی پہاڑیوں کے درمیان ایک شہر (اسلام آباد) آباد ہوگا اور پہاڑی نسل کے لوگ وہاں آنے والوں کیلئے مسافر خانے (گیسٹ ہاؤس) بنائیں گے جن میں مسافروں کو مناسب نرخوں پر شراب و شباب سمیت ہر طرح کا سامان تعیش فراہم کیا جائے گا۔
​

hqdefault.jpg


​

کیا نعمت اللہ نے یہ یہ پیشنگوئی نہیں فرمائی تھی کہ ان مسافرخانوں(گیسٹ ہاؤس) میں آئے روز پولیس کےچھاپے پڑیں گے ابھی کل ہی ایک پولیس ریڈ میں مسافر خانے کا مالک چوتھی بار گرفتار ہوا





​
 

پیر رحمت اللہ شاہ ولی اللہ مطیع اللہ نے پیشن گوئی فرمائی تھی کہ لغور (اُس وقت لاہو کو لغور کہا جاتا تھا) میں جدید تیز رفتار سواریاں (میٹرو بسیں) چلیں گی۔

مار گالا کی پہاڑیوں کے درمیان ایک شہر (اسلام آباد) آباد ہوگا اور پہاڑی نسل کے لوگ وہاں آنے والوں کیلئے مسافر خانے (گیسٹ ہاؤس) بنائیں گے جن میں مسافروں کو مناسب نرخوں پر شراب و شباب سمیت ہر طرح کا سامان تعیش فراہم کیا جائے گا۔
​



(bigsmile)
 
میرا نہیں خیال کہ کوئی مسلمان جتنا علم اللہ نے اپنے حبیبpbuh کو دیا اس سے انکاری ہو ،آپ نبوت پر شک کی بات کر رہے ہیں ،کیا نبوت تقسیم ہونا چاہئے تھی جس پر شک کیا جائے ؟

ادھر ان ہی کی نسل کے ہمارے امام ؟


رحمت العالمین کی نسل سے ہوں تو پھر ہمارے تمہارے کیوں؟

پینڈو جی آپ نے اپنا تو پینڈو رکھا ہوا ہے ادھر پر آپ اتنے بھی پینڈو نہیں ہیں حضرت جی اپنے پیٹی بھائی جھوٹ بولو اور سسٹر اپنی عمل سےپوچھ لیں اور یہ آپ کو بھی علم ہے کے تمام مسلمانوں کا شیعہ سنی ہوں یہ عقیدہ ہے کے آپ علم غیب رکھتے تھے وہ الله کی طرف سے تھا سواے نجدی وہابیوں کے .
آپ اس فورم کے پرانے ترین ممبر ہیں آپ سے یہ امید نہیں تھی کے آپ اس طرح کی غلطی کریں گے
@منجی بسترا
​