Advertisement

نواز شریف سے وابستگی غیر مشروط نہیں

303579_details.png

https://jang.com.pk/print/303579-atta-ul-haq-qasmi-column-2017-04-24-nawaz-sharif-se-wabastgi-ghair-mashroot-naheen
 
Advertisement
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

حکومتِ وقت سے عہدے لے کر تعریفیں کرنے والوں کو لوگ صحافی نہیں بلکہ صحافتی طوائف، سرکاری بھانڈ، درباری مراثی اور بادشاہ کا مالشیا کہتے ہیں
عطا الحق قاسمی المعروف بابا ڈوکا نے اپنی روح اُسی دن نواز شریف کو بیچ دی تھی جس دن اس بے شرم کو ناروے کا سفیر لگایا گیا تھا
نواز شریف کا ادنیٰ درجے کا مراثی ہونے کی وجہ سے اسکو پی ٹی وی کا چیئر مین تو لگایا ہی گیا، ایم ڈی یہ خود ہی بن بیٹھا
اسی سے اندازہ کر لیں کہ عہدوں کی کتنی حرص و طمع ہے اس نام نہاد دانشور کو
قبر میں پیر لٹکاۓ بیٹھا ہے اور صحافتی طوائف بابے ڈوکے کو ذرا حیا نہیں آتی ایسے کالم لکھتے ہوۓ
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

Ratab Hala Karnay Walaa Wild Boar Khasmi ,,,Noora Butt aur Visionary Leader :lol:Ghair Fitri ammal ke Nateejay Mai Ghair Fitri Tareeqay Saay paidaa Huwa Badd zaat Nassal Kaa Wild Boar aub Ghair Fitri Tareeqay saay Warr Jaigaa Nooray Ke saath hi waisay phajjay ke payaon ke baaray mai iss Gamay Majhay Jahil Aur Raw Ke bharva y kaa Vision sahih hai
 
Last edited:
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

Bas kar paglay ab rulayay ga kia......lol
Banda kitna besharam ho sakta hai .......yeh hatoray kay moonh wala roz usko redefine karta hai.....laanat is kay hatoray bulldog jaisee shakal pay aur iskay aqa pay lakh laanaat
 
Last edited by a moderator:
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

قاسمی صاحب اپنے دوست کے سوالوں میں ایک چھوٹا سا سوال میرا بھی ملا لیں ، بیس سال کم ہوتے ہیں کسی صوبے کی قسمت بدلنے کے لئے ؟؟؟ تیس سالوں میں سے تقریبا" بیس سال پنجاب نواز شریف کے پاس رہا ، یہ کیسا ویژن ہے جو بیس سالوں میں میٹرو اور موٹروے تک محدود رہا ، بیس سالوں میں ایک نسل جوان ہو جاتی ہے ، مہاتیر محمد نے اس سے کم عرصے میں کایا پلٹ دی ملیشا کی ، اردگان نے اس کے ایک تہائی عرصے میں سارے قرضے اتار دیئے ترکی کے ، میاں صاحب کی اچیومنٹ کیا ہے ؟؟؟ موٹروے اور میٹرو ؟؟
 
Iss haram Khore Chore Fraudiay , Baddzaat nassal walay Gamay Majhay ki achievement Jai Wild Boar ki shakkal wala Baddzaat Nassal kaa Bharva Khasmi , Khawaja Sra Chooha Sialkoti , Khawaja Sra Bijjo Zakaat Khore , Dany ghalee Murtad aur Yahoodan Bacha , Nacha Dalal choi Rozana apnay gharr walon ko apna isteefa dainay wala abb woh apna isteefa khasmi ke gharr walon ko bhi daita hai , aur bohat achievement hai ..... baiti damaad double shifton walay (baqol Rana Sana ullah) uski achievement hai May fair ke haram ki kamai ke flats , panama ki companies ,dubai ki property wagera wagera
 
:lol:

کول ڈاون بھائی ، اتنا غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں
 
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

بابا جی نورے کے ٹ اٹھانے کے لیے آپ اس کے گھر گیے تھے یا وہ آپ کے گھر آیا تھا؟
 
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

What a camel face pimp of a traitor PM of animals of Jati Mujrah.
 
Advertisement
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

Ghair Fitri Tareeqay saay ghair fitri jaggah saay paida huwa Ghair fitri durr fittah monh wala Twaifi
 
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

عطاء الیک پاکستانی صحافت کی وہ طوائف ہے جو سرعام جسم بھی بیچتی ہے اور یہ بھی اصرار کرتی ہے کہ اسے کنواری اور پاکباز دوشیزہ سمجھا جائے۔۔۔ ابے حرام خور! سب جانتے ہیں تیرے منہ کو حرام لگا ہوا ہے، حرام بھی کھاتا ہے اور لوگوں سے عزت کا تقاضا بھی کرتا ہے۔۔۔۔

Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

jeeda chowi haram kee kamai halal kartay hoey.

ghatya, ganda uthaee geera.

[h=1]
[/h][FONT=&quot][h=1]یہ سوال بھی اہم ہیں[/h]شیئرٹویٹ

[/FONT]

[FONT=&quot]جاوید چوہدری 14 منٹ پہلے[/FONT]
[FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]شیئرٹویٹتبصرےمزید شیئر

801615-JavedChaudhryNew-1493056143-317-640x480.JPG

www.facebook.com/javed.chaudhry​
پاکستان کے باسیوں کیلیے شاید یہ تین سوال بھی اہم ہوں۔پہلا سوال کیا لندن میں صرف میاں نواز شریف خاندان کے فلیٹس ہیں؟ جی نہیں لندن امریکا کینیڈا اسپین پیرس ملائیشیا دوبئی اور استنبول میں ہزاروں پاکستانیوں کی جائیدادیں ہیں اور ان ہزاروں پاکستانیوں میں چوٹی کے درجنوں سیاستدان بھی شامل ہیںکیا یہ حقیقت نہیں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید بھی دوبئی اور لندن میں رہتی تھیں یہ دونوں میاں بیوی لندن نیویارک فرانس اور دوبئی میں اربوں روپے کی پراپرٹی کے مالک تھے اور یہ پراپرٹی اب آصف علی زرداری کے پاس ہے جنرل پرویز مشرف بھی دوبئی اور لندن میں مہنگے فلیٹس کے مالک ہیں یہ درجن بھر اکاؤنٹس بھی رکھتے ہیں اور ان میں بھی کروڑوں اربوں روپے پڑے ہیں۔یہ تسلیم کر چکے ہیں عرب شہزادوں نے انھیں پیسے دیئے تھے اور یہ پراپرٹیز انھوں نے اس امدادی رقم سے خریدی تھیں جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کے صاحبزادے بھی اس وقت اربوں روپے کی پراپرٹی اور کھربوں روپے کی فیکٹریوں کے مالک ہیں یہ بھی برطانیہ اور امریکا میں جاتے اور رہتے ہیں اور آپ اگر کسی دن تحقیق کریں گے تو آپ کو ان کے خاندانی فلیٹس اور محل بھی مل جائیں گے چوہدری صاحبان بھی ایجویئر روڈ پر نصف درجن فلیٹس کے مالک ہیں آپ کو اسپین اٹلی اور ملائیشیا میں ان کے پراپرٹی بزنس کی جھوٹی سچی کہانیاں بھی مل جائیں گی اور فرنٹ مین بھی۔ جہانگیر ترین اور علیم خان بھی لندن میں فلیٹس کے مالک ہیں اور یہ دونوں ان فلیٹس کے وجود کو تسلیم بھی کر چکے ہیں۔​
[COLOR=rgba(0, 0, 0, 0.498039)]ADVERTISEMENT​

​

Ad​

​
آفتاب احمد شیرپاؤ کے برطانوی اکاؤنٹ میںپانچ ملین پاؤنڈ نکل آئے تھے اور شیرپاؤ نے اس دور میں فرمایا تھا میں نے یہ رقم برے دنوں کیلیے رکھی ہوئی تھی آصف علی زرداری کے دودھ شریک بھائی مظفر ٹپی بھی ملک سے باہر رہائش پذیر ہیں اور یہ بھی اربوں روپے کی پراپرٹی کے مالک ہیں رحمن ملک کا کاروبار اور گھر بھی لندن میں ہیں آپ اے این پی اور جے یو آئی کی قیادتوں کی تحقیقات بھی کر لیں یہ بھی آپ کو اکثر ملک سے باہر جاتے اور اپنے خاندانوں کے ساتھ رہائش پذیر ہوتے نظر آئیں گے اور یہ رہائش گاہیں بھی ان کے پاس دس بیس سال سے ہیں بلوچستان کے درجنوں لیڈر بھی لندن نیو یارک اور دوبئی میں پراپرٹی کے مالک ہیں آپ ایم کیو ایم کے کسی لیڈر کا نام لیں آپ کو ملک سے باہر اس کے فلیٹس بھی مل جائیں گے اور مکان اور کاروبار بھی آپ اسی طرح حاضر سروس اور ریٹائر ججوں کے بارے میں بھی تفتیش کر لیں۔آپ ریٹائر جرنیلوں کے بارے میں بھی تحقیقات کر لیں آپ ملک کے سو بڑے بزنس مینوں صنعت کاروں اور زمینداروں کا ڈیٹا بھی نکال لیں آپ میڈیا مالکان کے بارے میں بھی تحقیقات کر لیں آپ ملک کے تمام ریٹائر سیکریٹریوں کی تلاشی بھی لے لیں آپ ملک کے دس بڑے مدارس اور دس بڑے علماء کرام کو بھی چیک کر لیں اور آپ ملک کے دس ریٹائر آئی جیز کو بھی کسوٹی پر پرکھ لیں آپ کو ان کی جائیدادوں کا کھرابھی آسٹریلیا تک جاتا ملے گا لہٰذا جب اس حمام میں سارے ننگے ہیں تو پھر صرف میاں برادران کیوں؟ آپ سب کا حساب کیوں نہیں لیتے؟ آپ ایک بڑا کمیشن بنا کر ملک کے تمام بااثر لوگوں کا کچا چٹھا کیوں نہیں کھولتے آپ کرپشن کے اس بدبودار تالاب سے صرف میاں برادران کو کیوں اٹھا رہے ہیں آپ باقی لوگوں کو کیوں نہیں چھیڑ رہے آپ باقی مقدس جانوروں کو بیرون ملک جائیدادیں خریدنے اور رکھنے کی اجازت کیوں دے رہے ہیں؟کیا کسی کے پاس اس سوال کا جواب ہے۔آپ اب دوسرا سوال بھی ملاحظہ کیجیے یہ سارا کھیل یہ سارا مقدمہ پاناما لیکس سے شروع ہوا یہ لیکس 4 اپریل 2016کو ہوئیں ان کی دوقسطیں آئیں اور ان قسطوں میں چھ سو پاکستانیوں کے نام سامنے آئے پاناما لیکس کی ساری دستاویز ابھی سامنے نہیں آئیں ملکی ادارے اگر ذرا سا کام کریں تو پاناما لیکس کے متاثرین ہزاروں میں چلے جائیں گے لیکن ہم نے ان سیکڑوں ہزاروں لوگوں میں سے صرف ایک خاندان کے دو لوگوں کا احتساب شروع کیا کیوں؟ کیا صرف یہ لوگ گناہ گار ہیں کیا صرف یہ لوگ کرپٹ ہیں اور کیا صرف ان کا کتا کتا ہے اور دوسروں کے کتے ٹامی ہیںکیا کسی کے پاس اس سوال کاجواب بھی ہے؟ آپ اب تیسرا سوال بھی ملاحظہ کیجیے ہمیں جرمن اخبار زیتوشے زائتونگ(Sddeutsche-Zeitung) نے مئی 2016ء میں بتایا آپ کے سیکڑوں لوگوں نے دنیا بھر میں جائیدادیں بنا رکھی ہیں اور یہ تمام جائیدادیں آف شور کمپنیوں کی ملکیت ہیں ڈیلی زیتوشے زائتونگ کو یہ اطلاع پاناما کی لاء فرم موزیک فانسیکا اینڈ کو کے کسی خفیہ ملازم نے دی ۔ملازم نے کمپنی کے 11.5 ملین کاغذات چوری کیے اور یہ کاغذات اخبار تک پہنچا دیئے اخبار نے تفتیشی صحافیوں کا فورم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیشن جرنلزم (آئی سی آئی جے)بنایا اور یہ کاغذات 80 ممالک کی107 میڈیا آرگنائزیشنز میں تقسیم کر دیئے اور یوں یہ سکینڈل سامنے آ گیا آپ فرض کیجیے یہ کاغذات چوری نہ ہوتے یہ اخبار تک نہ پہنچتے اور رپورٹروں کا کنسورشیم نہ بنتا تو کیا ہوتا؟ شاید کچھ بھی نہ ہوتاکیوں؟ کیونکہ یہ فلیٹس 1993ء سے شریف فیملی کے زیرتصرف ہیں حکومتیں آتی رہیں حکومتیں جاتی رہیں اس دوران جنرل پرویز مشرف کا مارشل لاء اور نیب بھی آیا ملک کی درجنوں بااثر شخصیات ان فلیٹس میں بھی گئیں دنیا بھر کے بااثر لوگوں نے بھی ان کا دورہ کیا اور دنیا جہاں کے صحافی بھی وہاں گئے لیکن ملک کے کسی ادارے کسی اہم شخصیت نے ان فلیٹس کی منی ٹریل پوچھی اور نہ ہی میاں برادران کا ٹرائل ہوا کیوں؟ ہم لوگ اور ہمارے ادارے 24 سال پاناما لیکس کا انتظار کیوں کرتے رہے؟ہمارے ادارے 24 سال کہاں سوئے رہے؟ اور ہماری اپوزیشن بھی 1993ء سے 2016ء تک کہاں چھپی رہی اور اگر آج بھی پاناما لیکس نہ ہوئی ہوتیں تو مجھے یقین ہے سپریم کورٹ اس ایشو کو اٹھاتی اور نہ ہی میاں نواز شریف کی فیملی کے خلاف جے آئی ٹی بن رہی ہوتی چنانچہ نواز شریف کے احتساب کا سارا کریڈٹ پاناما لیکسجرمن اخبار اور لاء فرم موزیک فانسیکا اینڈ کو کے خفیہ ملازم کو جاتا ہے یہ لوگ اگر ہماری مدد نہ کرتے تو ہم آج بھی اپنے وزیراعظم کے احتساب کی جرات نہ کرتے میں سمجھتا ہوں ہمیں ایف آئی اے نیب اور ایف بی آر ختم کر کے پاکستان کے تمام وائیٹ کالر کرائم کا ٹھیکہ جرمن اخبار زیتوشے زائتونگ اور آئی سی آئی جے کے رپورٹروں کو دے دینا چاہیے کیونکہ انھوں نے وہ کام کر دکھایا جو ہمارے ادارے 24برسوں میں نہیں کر سکے اور آپ اب آخری سوال بھی ملاحظہ کیجیے۔شریف فیملی نے یہ فلیٹس کب خریدے تھے؟ یہ فلیٹس 1992-93ء میں خریدے گئے تھے ہم مان لیتے ہیں یہ فلیٹس کرپشن کی رقم سے خریدے گئے تھے گلف اسٹیل مل گلف اسٹیل مل کی فروختقطری خاندان کو رقم کی ترسیل اور آخر میں قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی کا خط یہ ساری کہانی جھوٹی ہے اور میاں نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے قوم کے مجرم ہیں لیکن یہاں سوال پیدا ہوتا ہے وہ نواز شریف جو 1992ء میں ناتجربہ کار بھی تھا اور کرپٹ بھی ہم نے اسے اس وقت کیوں نہیں پکڑا ہم نے اس وقت اس کا راستہ کیوں نہیں روکا وہ سیاست میں کیوں آگے بڑھتا چلا گیا؟ کیا یہ حقیقت نہیںمیاں نواز شریف 1997ء میں دوسری بار وزیراعظم بنا اوریہ 14 سال کی جلاوطنی اور بھرپور مخالفت کے باوجود 2013ء میں تیسری بار وزیراعظم بن گیا یوں ان فلیٹس کو 24 سال گزر گئےمیاں نواز شریف 24سال کے اس سیاسی سفر میں تجربہ کار بھی ہو گیا اور وہ یہ بھی جان گیا۔میں نے اگر تاریخ میں زندہ رہنا ہے تو پھر مجھے ڈیلیور کرنا ہوگا مجھے پرفارم کرنا ہوگا وہ جب یہ ساری حقیقتیں جان گیا وہ جب یہ بھی جان گیاکہ آپ مکہ ہوں مدینہ ہوں ریاض میں ہوں یا جدہ میں ہوں یا پھر آپ لندن جیسے محفوظ اور پرآسائش شہر میں رہ رہے ہوں اپنا ملک اپنا اور اپنے لوگ اپنے ہوتے ہیں تو ہم نے 2016ء میں 1992ء کے جرم میں اس کا احتساب شروع کر دیاہم نے اسے 24 سال پرانے جرم میں پکڑ لیا کیا ہمارا یہ قدم یہ ثابت نہیں کرتا ہمارے لیڈر جب تک ناتجربہ کار اور کرپٹ ہوں ہم انھیں سر پر بٹھاتے ہیں۔ہمارے کسی ادارے کو ان سے کوئی شکایت نہیں ہو تی لیکن جس دن یہ کرپشن چھوڑدیں یہ جس دن تجربہ کار ہو جائیں اور یہ جس دن پرفارم کرنا شروع کر دیں ہم اس دن انھیں بھٹو کی طرح پھانسی پر لٹکا دیتے ہیں ہم انھیں بے نظیر بھٹو کی طرح خودکش دھماکے میں اڑا دیتے ہیں اور ہم انھیں نواز شریف کی طرح 24 برس پرانے کیس میں پھنسا دیتے ہیں کیوں؟ کیونکہ شاید ہمیں ہر حال میں ناتجربہ کار کرپٹ اور نااہل لیڈرز چاہئیں ہم شاید تجربہ کاراور ڈیلیور کرنے والے لوگوں کے ساتھ کمفرٹیبل نہیں رہتےاس سوال کا جواب بھی کون دے گا؟۔میری عدلیہ سے درخواست ہے آپ میاں نواز شریف کو سزا ضرور دیں لیکن آپ ساتھ ہی مہربانی فرما کر ایک اور جے آئی ٹی بنائیں اور یہ سوال اس جے آئی ٹی کے سامنے رکھ دیں یہ سوال بھی اہم ہیں اور قوم کو ان سوالوں کا جواب بھی ملنا چاہیے۔​
[/FONT][/COLOR]
 
Advertisement
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

راتب حلال کرتا کھانس-می​

حکومتِ وقت سے عہدے لے کر تعریفیں کرنے والوں کو لوگ صحافی نہیں بلکہ صحافتی طوائف، سرکاری بھانڈ، درباری مراثی اور بادشاہ کا مالشیا کہتے ہیں
عطا الحق قاسمی المعروف بابا ڈوکا نے اپنی روح اُسی دن نواز شریف کو بیچ دی تھی جس دن اس بے شرم کو ناروے کا سفیر لگایا گیا تھا
نواز شریف کا ادنیٰ درجے کا مراثی ہونے کی وجہ سے اسکو پی ٹی وی کا چیئر مین تو لگایا ہی گیا، ایم ڈی یہ خود ہی بن بیٹھا
اسی سے اندازہ کر لیں کہ عہدوں کی کتنی حرص و طمع ہے اس نام نہاد دانشور کو
قبر میں پیر لٹکاۓ بیٹھا ہے اور صحافتی طوائف بابے ڈوکے کو ذرا حیا نہیں آتی ایسے کالم لکھتے ہوۓ
​

Bas kar paglay ab rulayay ga kia......lol
Banda kitna besharam ho sakta hai .......yeh hatoray kay moonh wala roz usko redefine karta hai.....laanat is kay hatoray bulldog jaisee shakal pay aur iskay aqa pay lakh laanaat

قاسمی صاحب اپنے دوست کے سوالوں میں ایک چھوٹا سا سوال میرا بھی ملا لیں ، بیس سال کم ہوتے ہیں کسی صوبے کی قسمت بدلنے کے لئے ؟؟؟ تیس سالوں میں سے تقریبا" بیس سال پنجاب نواز شریف کے پاس رہا ، یہ کیسا ویژن ہے جو بیس سالوں میں میٹرو اور موٹروے تک محدود رہا ، بیس سالوں میں ایک نسل جوان ہو جاتی ہے ، مہاتیر محمد نے اس سے کم عرصے میں کایا پلٹ دی ملیشا کی ، اردگان نے اس کے ایک تہائی عرصے میں سارے قرضے اتار دیئے ترکی کے ، میاں صاحب کی اچیومنٹ کیا ہے ؟؟؟ موٹروے اور میٹرو ؟؟

بابا جی نورے کے ٹ اٹھانے کے لیے آپ اس کے گھر گیے تھے یا وہ آپ کے گھر آیا تھا؟

What a camel face pimp of a traitor PM of animals of Jati Mujrah.

عطاء الیک پاکستانی صحافت کی وہ طوائف ہے جو سرعام جسم بھی بیچتی ہے اور یہ بھی اصرار کرتی ہے کہ اسے کنواری اور پاکباز دوشیزہ سمجھا جائے۔۔۔ ابے حرام خور! سب جانتے ہیں تیرے منہ کو حرام لگا ہوا ہے، حرام بھی کھاتا ہے اور لوگوں سے عزت کا تقاضا بھی کرتا ہے۔۔۔۔

کتنے تعجب کی بات ہے

جب کہیں وفاداری کا ذکر ہوتا ہے

تو هم انسان

-کتّوں" کی مثال دیتے ہیں "
 
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

Astanjaa Fame Tawaifi Jaiday Choi ko bhi Muwan e Khasssi hi bana do Kuch to bana Nahi To Iskay Nankay Shahi Mohala kaa shahi PIMP hi bana do
 
Re: نواز شریف سے وابستگی غیر فطری نہیں

Well said, aisi gashtiannnn umar bhar lena ka bad bi kanwari kehlana pasand krti hai