Advertisement

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کا دشمن

نواز شریف کے بارے میں تاثر پھیلایا گیا ہے کہ وہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے . نواز شریف کا سیاسی جنم جرنل غلام جیلانی کی گود میں ہوا تھا ، یعنی وہ نواز شریف کے پہلے سیاسی ابا تھے ، کچھ عرصے بعد جرنل ضیاء الحق نواز شریف کے ابو بن گے. انھوں نے دعا کی کہ میری زندگی بھی نواز کو لگ جائے، دعا تو بہاولپور سے واپسی پر قبول ہو گئی، مگر نواز شریف نے عہد کیا کہ وہ اپنے ابو ضیاء الحق کا مشن پورا کریں گے

اب نواز شریف نے پھر چند جرنیلوں کو ابو بنانا چاھا، انھوں نے بھی مایوس نہیں کیا اور اپنے بیٹے کو خود بھی پیسے دیے کہ حکومت بناے، اور اسامہ بن لادن سے بھی لے کر دیے تاکہ خیر و برکت رہے .

نواز شریف کی مشرف یا جہانگیر کرامت، وحید کاکڑ وغیرہ سے لڑائی کیوں ہوئی. یہ اسلیے ہوتا ہے کہ جب نواز شریف حسب عادت کسی جرنل کو ابو بنانا چاہتا ہے تو اگر وہ انکار کر دے تو یہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا اور ضدی بچہ ناراض ہو جاتا ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سیٹھی نے میاں صاحب کو کہا تھا کہ میں پینتی پنچر لا دیتے نے

ان کی مدد سے میاں صاحب تین سال چلے مشکل سے

لیکن اب پتہ لگا ہے کہ ان کے ہزاروں پنچر کھلے ہیں
بیچارہ تروپے لگوا رہا ہے ، لیکن کتنے لگواۓ گا ؟؟؟
ساری پھٹی پڑی ہے
 
:) نواز شریف اپنے ابو کے ساتھ جیپ کی سواری سے لطف اندوز ہوتے ہوۓ

pakistani-prime-minister-nawaz-sharif-sits-in-the-front-passenger-as-picture-id186799953

Advertisement
:) نواز شریف اپنے ابو کے ساتھ جیپ کی سواری سے لطف اندوز ہوتے ہوۓ

pakistani-prime-minister-nawaz-sharif-sits-in-the-front-passenger-as-picture-id186799953

Agar neutral ho ker tajzia keyaa jaaye tow her muulk kee Establishment apni Riasat kay leeaye he kaam kertee hai naa! Baghair kisi bayfaida baihas may uuljhay, iska tow saaf saaf matlab hai keh jo shakhs apnay muulk kee Establishment kay khilaaf hai woh Riasat kay bhi khilaaf hai, yaani ghaddar e watan! Aisay BC kow tow D Chowk may latka dayna chaheaye.
 
Last edited:
سیٹھی نے میاں صاحب کو کہا تھا کہ میں پینتی پنچر لا دیتے نے

ان کی مدد سے میاں صاحب تین سال چلے مشکل سے

لیکن اب پتہ لگا ہے کہ ان کے ہزاروں پنچر کھلے ہیں
بیچارہ تروپے لگوا رہا ہے ، لیکن کتنے لگواۓ گا ؟؟؟
ساری پھٹی پڑی ہے

Abb gharr say security guard ke bhagnay wali aik jahil Butni Ko Punjabi generals apni ami bananay ki koshish kar rahay hain
 
Agar neutral ho ker tajzia keyaa jaaye tow her muulk kee Establishment apni Riasat kay leeaye he kaam kertee hai naa! Baghair kisi bayfaida baihas may uuljhay, iska tow saaf saaf matlab hai keh jo shakhs apnay muulk kee Establishment kay khilaaf hai woh Riasat kay bhi khilaaf hai, yaani ghaddar e watan! Aisay BC kow tow D Chowk may latka dayna chaheaye.
Kuch kami kameen jinki asal auqat Aalo piaz hoti hai woh thori mai ziada ghuss janay parr aisay corrupt logon ko bacha karr poora khandan smait ratab aur haddi wasool kartay hain kaash pakistan mai bhi british tarz parr khandani hasab nasab aur khoon daikh karr officers ko bharti kia jata
 
Advertisement
سیٹھی نے میاں صاحب کو کہا تھا کہ میں پینتی پنچر لا دیتے نے

ان کی مدد سے میاں صاحب تین سال چلے مشکل سے

لیکن اب پتہ لگا ہے کہ ان کے ہزاروں پنچر کھلے ہیں
بیچارہ تروپے لگوا رہا ہے ، لیکن کتنے لگواۓ گا ؟؟؟
ساری پھٹی پڑی ہے

چاچا ٹائم پاس تم نے جھوٹ بولنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے ؟
پینتس پنچر والی ٹیپ کہاں ہے ؟
اور اس پر تحریک انصاف والوں نے معافی کیوں مانگی تھی
یہ صرف سیاسی بیان تھا ایسا کوئی ثبوت نہیں ہمارے پاس
تم بھی ڈنگر ڈاکٹر کی طرح جھوٹے اور پونے پاگل ہو

imran-khan-will-have-to-face-the-embarrassment-of-baseless-35-punctures-propaganda-rauf-klasra.jpg

dr-arif-alvi-apologises-to-najam-sethi-for-35-punctures.jpg

finally-imran-khan-admits-that-35-puncture-theory-was-just-a-political-slogan.jpg
 
سوال ، تیلی پہلوان نے کس کے حکم پر تیس لاکھ ڈالر ایک نجی طالبانی مدرسے کو دیے ؟؟؟

جواب . اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر

(clap)
​
 
Advertisement
سوال ، تیلی پہلوان نے کس کے حکم پر تیس لاکھ ڈالر ایک نجی طالبانی مدرسے کو دیے ؟؟؟

جواب . اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر

(clap)
​

پس ثابت ہوا اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دے رہی ہے۔۔۔ ماشا اللہ

(clap)(clap)

​
 
پس ثابت ہوا اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دے رہی ہے۔۔۔ ماشا اللہ

(clap)(clap)

​

اسٹیبلشمنٹ والے انکی مدد نہیں کر رہے اور نہ ہی انکو طالبان سے کوی لو افیئر ہے ، دراصل یہ سب طالبان کو بھتہ دے رہے ہیں ،جسدن انہوں نے طالبان کو بھتہ دینا بند کیا اسی دن سے وہ انکے گلے کاٹیں گے ، یہ باہر نکلنا چھوڑ دیں گے محترم ، یہ سب ڈرے ہوے ہیں اپنی جانوں کی امان پانے کیلئے مال لگاتے ہیں
 
نواز شریف انتہائی غلیظ اور بے غیرت انسان ہے ... یہ سب سے پہلے اپنے محسنوں کو ڈستا ہے پھر آوروں کو

اسے جرنیلوں نے گودی لے کر بالا پوسا ، یہ انھیں سے ٹکرا گیا

اس کو پاکستان نے پہچان دی اس نے پاکستان کو لوٹ لوٹ کے کنگال کر دیا

پس ثابت ہوا نواز شریف غدار وطن ہے

اس مردود سے جتنی جلدی ممکن ہو جان چھڑاؤ
 
Sab say pehlay kami kamino say jan churanay ki zaroorat hai jo iss say iski corruption kaa share hadi aur ratab wasool kar ke Punjab mai action nahi honay daitay aur barhak sharif ko roke rahay hain, in haram khoron ko sirf Sind KPK aur balochistan mai corruption nazar ati hai yeh haram khore Pakistan ki halat ke zimmadar hain aur Nawaz Butt ke sajhay daar bhi