نواز شریف کے بارے میں تاثر پھیلایا گیا ہے کہ وہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے . نواز شریف کا سیاسی جنم جرنل غلام جیلانی کی گود میں ہوا تھا ، یعنی وہ نواز شریف کے پہلے سیاسی ابا تھے ، کچھ عرصے بعد جرنل ضیاء الحق نواز شریف کے ابو بن گے. انھوں نے دعا کی کہ میری زندگی بھی نواز کو لگ جائے، دعا تو بہاولپور سے واپسی پر قبول ہو گئی، مگر نواز شریف نے عہد کیا کہ وہ اپنے ابو ضیاء الحق کا مشن پورا کریں گے
اب نواز شریف نے پھر چند جرنیلوں کو ابو بنانا چاھا، انھوں نے بھی مایوس نہیں کیا اور اپنے بیٹے کو خود بھی پیسے دیے کہ حکومت بناے، اور اسامہ بن لادن سے بھی لے کر دیے تاکہ خیر و برکت رہے .
نواز شریف کی مشرف یا جہانگیر کرامت، وحید کاکڑ وغیرہ سے لڑائی کیوں ہوئی. یہ اسلیے ہوتا ہے کہ جب نواز شریف حسب عادت کسی جرنل کو ابو بنانا چاہتا ہے تو اگر وہ انکار کر دے تو یہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا اور ضدی بچہ ناراض ہو جاتا ہے
Agar neutral ho ker tajzia keyaa jaaye tow her muulk kee Establishment apni Riasat kay leeaye he kaam kertee hai naa! Baghair kisi bayfaida baihas may uuljhay, iska tow saaf saaf matlab hai keh jo shakhs apnay muulk kee Establishment kay khilaaf hai woh Riasat kay bhi khilaaf hai, yaani ghaddar e watan! Aisay BC kow tow D Chowk may latka dayna chaheaye.
Agar neutral ho ker tajzia keyaa jaaye tow her muulk kee Establishment apni Riasat kay leeaye he kaam kertee hai naa! Baghair kisi bayfaida baihas may uuljhay, iska tow saaf saaf matlab hai keh jo shakhs apnay muulk kee Establishment kay khilaaf hai woh Riasat kay bhi khilaaf hai, yaani ghaddar e watan! Aisay BC kow tow D Chowk may latka dayna chaheaye.
چاچا ٹائم پاس تم نے جھوٹ بولنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے ؟ پینتس پنچر والی ٹیپ کہاں ہے ؟ اور اس پر تحریک انصاف والوں نے معافی کیوں مانگی تھی یہ صرف سیاسی بیان تھا ایسا کوئی ثبوت نہیں ہمارے پاس تم بھی ڈنگر ڈاکٹر کی طرح جھوٹے اور پونے پاگل ہو
اسٹیبلشمنٹ والے انکی مدد نہیں کر رہے اور نہ ہی انکو طالبان سے کوی لو افیئر ہے ، دراصل یہ سب طالبان کو بھتہ دے رہے ہیں ،جسدن انہوں نے طالبان کو بھتہ دینا بند کیا اسی دن سے وہ انکے گلے کاٹیں گے ، یہ باہر نکلنا چھوڑ دیں گے محترم ، یہ سب ڈرے ہوے ہیں اپنی جانوں کی امان پانے کیلئے مال لگاتے ہیں
Sab say pehlay kami kamino say jan churanay ki zaroorat hai jo iss say iski corruption kaa share hadi aur ratab wasool kar ke Punjab mai action nahi honay daitay aur barhak sharif ko roke rahay hain, in haram khoron ko sirf Sind KPK aur balochistan mai corruption nazar ati hai yeh haram khore Pakistan ki halat ke zimmadar hain aur Nawaz Butt ke sajhay daar bhi