Advertisement

نواز شریف ، اوبامہ اور پرچی

images
میں نے آج تک کسی بھی ملک کے صدر یا وزیراعظم کو کسی دوسرے ملک کے صدر یا وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرتے ہوے چرچی پر لکھے ہوے پوائنٹ دیکھ دیکھ کر بات کرتے اور اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہوے نہیں دیکھا ۔ ہاں ایسا ممکن ہے کہ اگر وہ اپنی زبان میں بات کرے تو مترجم کی ضرورت ہوتی ہے مگر نواز شریف تو اوبامہ سے انگلش میں بات کر رہا تھا اب ادھر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ۔۔۔ کیا اوبامہ کے ساتھ ملاقات کے دوران نواز شریف کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی پرچی اور اس پر درج نقاط وہ تھے جو میاں صاحب پریس بریفینگ میں بیان کر رہے تھے یا یہ پرچی اوبامہ انتظامیہ کی طرف سے ایک نئی ڈیمانڈ لیسٹ تھی؟؟؟؟
 
Last edited:
Advertisement


نواز شریف کی زندگی میں پرچی کی بہت اہمیت ہے
آغاز جنرل جیلانی کی ضیاء الحق کو لکھی ہوئی سفارشی پرچی سے ہوا جہاں سے میاں صاحب کا کیریر شروع ہوا
​

 
میاں صاحب عقل کے اندھے ہیں اور پرچی اور بوٹی چلا کر پاس ہونے کے عادی بھی ۔ جیسے الیکشن میں امپائر ساتھ ملا کر رزلٹ کا جھرلو پھیر دیا
 
میاں شریف مرحوم نے اپنا سب سے نالائق بیٹا جنرل جیلانی کے حوالے کیا تھا کہ ان کے حساب میں لڑکا کسی کام کا نہیں تھا...جسے باپ نے فیکٹری چلانے قابل نہیں سمجھا ہم نے تیسری دفع ملک اس کے حوالے کر دیا ​
 
Mera zaati khiyaal hai k yah Obama ke tarf sy list he the jo us ko ainda un k leya kernay hain aur jin main Iran pak gas pipe line na layna , shakeel afridi ky rahai , Taliban sy mazaqraat main joote bolna, naye army cheaf ka naam .... etc etc
 
Last edited:
Advertisement
نواز شریف نے ایک اور بات بھی کی ہے کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے میں سمجھتا ہوں میاں صاحب نے آج پہلی مرتبہ مریم نواز کے گھر سے بھاگنے کا اطراف سچ بول کر کیا ہے کہ ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے ۔۔۔ میاں صاحب جلدی ٹھیک کر لو ورنہ وہ پھیر بھاگ جاے گی
 
I felt soooo ashamed,
when our dumb PM took out the PARCHI and started reading like
a naalaaiq student reading the lesson to a teacher.
What a humiliation.
 
Advertisement
نواز شریف نے ایک اور بات بھی کی ہے کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے میں سمجھتا ہوں میاں صاحب نے آج پہلی مرتبہ مریم نواز کے گھر سے بھاگنے کا اطراف سچ بول کر کیا ہے کہ ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے ۔۔۔ میاں صاحب جلدی ٹھیک کر لو ورنہ وہ پھیر بھاگ جاے گی


(clap)(clap)


make it a copyright yaar. great and heeeeeeelarious logic :lol:
 
:lol::lol: .... یارو یہ چرچی نہیں , اصل میں یہ میاں صاحب کا لیپ ٹوپ ہے ۔۔۔ تعاون بائے پڑھا لکھا پاکستان
 
Last edited: