میں نے آج تک کسی بھی ملک کے صدر یا وزیراعظم کو کسی دوسرے ملک کے صدر یا وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرتے ہوے چرچی پر لکھے ہوے پوائنٹ دیکھ دیکھ کر بات کرتے اور اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ہوے نہیں دیکھا ۔ ہاں ایسا ممکن ہے کہ اگر وہ اپنی زبان میں بات کرے تو مترجم کی ضرورت ہوتی ہے مگر نواز شریف تو اوبامہ سے انگلش میں بات کر رہا تھا اب ادھر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ۔۔۔ کیا اوبامہ کے ساتھ ملاقات کے دوران نواز شریف کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی پرچی اور اس پر درج نقاط وہ تھے جو میاں صاحب پریس بریفینگ میں بیان کر رہے تھے یا یہ پرچی اوبامہ انتظامیہ کی طرف سے ایک نئی ڈیمانڈ لیسٹ تھی؟؟؟؟
میاں شریف مرحوم نے اپنا سب سے نالائق بیٹا جنرل جیلانی کے حوالے کیا تھا کہ ان کے حساب میں لڑکا کسی کام کا نہیں تھا...جسے باپ نے فیکٹری چلانے قابل نہیں سمجھا ہم نے تیسری دفع ملک اس کے حوالے کر دیا
Mera zaati khiyaal hai k yah Obama ke tarf sy list he the jo us ko ainda un k leya kernay hain aur jin main Iran pak gas pipe line na layna , shakeel afridi ky rahai , Taliban sy mazaqraat main joote bolna, naye army cheaf ka naam .... etc etc
نواز شریف نے ایک اور بات بھی کی ہے کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے میں سمجھتا ہوں میاں صاحب نے آج پہلی مرتبہ مریم نواز کے گھر سے بھاگنے کا اطراف سچ بول کر کیا ہے کہ ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے ۔۔۔ میاں صاحب جلدی ٹھیک کر لو ورنہ وہ پھیر بھاگ جاے گی
I felt soooo ashamed,
when our dumb PM took out the PARCHI and started reading like
a naalaaiq student reading the lesson to a teacher.
What a humiliation.
نواز شریف نے ایک اور بات بھی کی ہے کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے میں سمجھتا ہوں میاں صاحب نے آج پہلی مرتبہ مریم نواز کے گھر سے بھاگنے کا اطراف سچ بول کر کیا ہے کہ ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے ۔۔۔ میاں صاحب جلدی ٹھیک کر لو ورنہ وہ پھیر بھاگ جاے گی