Advertisement

نواز حکومت اور اردگان حکومت

resize.php

state-terrorism-i.jpg

210757.jpg

turkey-coup-attempt-morning-after.jpg

?? ??? ???? ????? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ?????? ??? ??? ???? ???
​

Last edited:
Advertisement
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

راز چاچا ، خواتین کے یہ زخمی چہرے بار بار نہ دکھاؤ اس فورم پر ، یہ ظلم سب جانتے ہیں ، تصویریں لگا کر ان کے زخموں پر نمک مت چھڑ کو ، ان کے بغیر بھی تھریڈ کا مقصد پورا ہوجاتا ہے ​
 
ان کا انصاف جب تک نہی ملے گا اس وقت تک تیرے جیسے نواز کے حامی منافقوں کا پیچھا کیا جاۓ گا
سراج ٹھنڈے کمرے میں بیٹھتا ہے ، وہ کیسے نواز کو یہ کہہ سکتا ہے
 
منافقت کے بے تاج بادشاہ ۔۔۔۔ جماعت نہ اسلامی والوں سے سوال:

ایک طرف کشمیریوں کے درد بھرے تھریڈ لگاتے ہو اور دوسری طرف ماڈل ٹائون کے شہدا کے حق میں ایک لفظ بھی منہ سے نکلنے کو قاصر ہے۔۔۔۔ ایسی منافقت ایسی سراجی ایسی فرید پراچی ایسی لیاقت بلوچی سیاست پر ہماری طرف سے بے شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو

کچھ فرقہ واریت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
کچھ مسلک پرستی ہوتی ہے۔۔۔۔
کچھ غلام ذہنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
کچھ شرم و حیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔

:13:

یہ چوپین چا چا اپنے جی ایچ کیو کے پٹھو ؤں کا انجام کل رات سے ٹی وی پر دیکھ رھا ہے ، یہ اور شیدا ٹلی دونوں جی ایچ کیو سے نۓ احکامات کے منتظر ہیں ، پرانی کاپی چلانے میں اس کے پیو کا کیا جاتا ہے ۔

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

جس ملک کا حکمران اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دے پھر اس کو فوج سے ٹھڈے پڑنےکے بعد مٹھائیاں ہی تقسیم ہوا کرتی ہیں۔

طیب اردگان تو اپنی عوام کے ساتھ کھڑا رہا، جبکہ نواز بھگوڑا ملٹری کو ہونے کے بعد مشرف سے معافیاں مانگ مانگ کر ملک سے فرار ہوگیا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر اور گیدڑ میں فرق۔
 
سراج الحق ؟ کون سے والا سراج الحق ؟ جماعت اسلامی ؟ یا جماعت المنافقون ؟
ایک طرف کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ہوتا ہے، لاہور میں جائز دھرنے دیئے جاتے ہیں ۔۔۔ اور پھر کھیسانی بلی بن کر آزاد کشمیر میں اسی ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔

سچ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں جماعت اسلامی جیسی دین فروش منافق جماعت نہیں ہوئی۔۔۔۔

(serious)

پٹواری وہ گھٹیا قوم ہے جو ترکی کے ناکام فوجی دستے کی بغاوت پر اپنی ہی پاک افواج اور راحیل شریف کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس ذہنی پسماندگی پر اور کیا کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔ جسے یہ لوگ جمہوریت کی فتح قرار دے رہے ہیں وہاں کے حکمرانوں کے نام پانامالیکس میں نہیں آئے وہاں کے حکمران نوازشریف کی طرح عیاش نہیں ہیں۔۔۔۔

(yapping)

اس کو افغانستان کا غم ہے
فلسطین کا غم ہے
بوسنیا کا غم ہے
ساری دنیا کا غم ہے سواے پاکستان کے

پاکستان میں یہ ***** ہر ***** خور کے ساتھ ہوتے ہیں

ضیاء ہو چاہے مشرف ہو چاہے نواز ہو ، ان کو کوئی فرق نہی پڑتا
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

پٹواری وہ گھٹیا قوم ہے جو ترکی کے ناکام فوجی دستے کی بغاوت پر اپنی ہی پاک افواج اور راحیل شریف کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس ذہنی پسماندگی پر اور کیا کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔ جسے یہ لوگ جمہوریت کی فتح قرار دے رہے ہیں وہاں کے حکمرانوں کے نام پانامالیکس میں نہیں آئے وہاں کے حکمران نوازشریف کی طرح عیاش نہیں ہیں۔۔۔۔

(yapping)

​

سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ پٹواری نواز کو طیب اردوگان سمجھ رہے ہیں اور خود کو ترکی کی عوام
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

یہ چوپین چا چا اپنے جی ایچ کیو کے پٹھو ؤں کا انجام کل رات سے ٹی وی پر دیکھ رھا ہے ، یہ اور شیدا ٹلی دونوں جی ایچ کیو سے نۓ احکامات کے منتظر ہیں ، پرانی کاپی چلانے میں اس کے پیو کا کیا جاتا ہے ۔

​

جو بوٹوں میں پیدا ہوے وہ بھی بولنے لگے ہیں اب
کبھی ضیاء کے بوٹ کبھی مشرف کے بوٹ

اب توتمہارے سے بوٹوں کی بو دور سے آنے لگی ہے
 
خاتین و حضرات ۔۔ کہیں مت جائیے گا۔۔۔۔

ابھی جماعت صالحین والے آپ کو طیب اردگان کی جماعت اسلامی کی رکنیت کے ثبوت دیں گے۔۔۔۔ اس سے پہلے آپ سب لوگ ایدھی صاحب کی بھی تصاویر مودودی صاحب کے ساتھ دیکھ کر یہ جان چکے ہیں کہ جماعت اسلامی ہر اس بندے کو اپنی جماعت میں گھسیڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس سے اس کو کچھ وقت کے لیے سیاسی ہمدردی حاصل ہو سکے۔۔۔۔۔

:lol:

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

جو بوٹوں میں پیدا ہوے وہ بھی بولنے لگے ہیں اب
کبھی ضیاء کے بوٹ کبھی مشرف کے بوٹ

اب توتمہارے سے بوٹوں کی بو دور سے آنے لگی ہے

مبارک ہو --- مبارک ہو --- -بوٹ پالیشیا کی دریافت کا معمہ حل ہو گیا - -- -

ن لیگیوں سے بس اس عورت کا نام پوچھ لیں جس نے آرمی چیف کی بیگم کو شالیں تحفے میں بھیج دی تھیں؟
- -- - - -
اشارہ:
- یہ وہی عورت ہے جس کے خاوند نے ایک آرمی چیف کو بی-ایم-ڈبلیو تحفے میں دینے کی کوشش کی تھی --

(serious)

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

منافقت کے بے تاج بادشاہ ۔۔۔۔ جماعت نہ اسلامی والوں سے سوال:

ایک طرف کشمیریوں کے درد بھرے تھریڈ لگاتے ہو اور دوسری طرف ماڈل ٹائون کے شہدا کے حق میں ایک لفظ بھی منہ سے نکلنے کو قاصر ہے۔۔۔۔ ایسی منافقت ایسی سراجی ایسی فرید پراچی ایسی لیاقت بلوچی سیاست پر ہماری طرف سے بے شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو

کچھ فرقہ واریت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
کچھ مسلک پرستی ہوتی ہے۔۔۔۔
کچھ غلام ذہنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
کچھ شرم و حیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔

:13:

​
بہت اچھا !!!! تیری سائنس اس فورم پر ناکام ہو چکی ہے ، بند کرو اپنی فرسودہ لیبارٹری ، مرے لوگوں کی تصویریں، خاص طور پر خواتین، درست ہے ؟؟؟؟ نواز شریف ہو یا شہباز شریف یہ مودی سے بڑے قصائی ہیں ، میں جانتا ہوں ، ان سب کی آڑ لیکر اپنا انصافی چورن مت پیچو ، یہ بھی انجام کو پہنچیں گے ، لیکن معذرت !!!! عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتا ، حالات یہ بتاتے ہیں ، اردگان جیسا لیڈر بننے کے لئے پہلے بد عنوانوں سے نجات ضروری ہے اور تحریک انصاف تو بد عنوانوں کو روزانہ بھرتی کر رہی ہے ​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

جس ملک کا حکمران اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دے پھر اس کو فوج سے ٹھڈے پڑنےکے بعد مٹھائیاں ہی تقسیم ہوا کرتی ہیں۔

طیب اردگان تو اپنی عوام کے ساتھ کھڑا رہا، جبکہ نواز بھگوڑا ملٹری کو ہونے کے بعد مشرف سے معافیاں مانگ مانگ کر ملک سے فرار ہوگیا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر اور گیدڑ میں فرق۔

لیکن جماعت اسلامی کا ملا کہتا ہے کہ اپنے ملک کے قتل کی بات نہ کرو
نواز کو ہر جرم معاف ہے
یہ سور ہر جرنیل کے ساتھ تھے ، قوم کو سب یاد ہے
 
Advertisement
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

:lol:سگ راولپنڈی شیخو ٹلی سے متاثر تحریک انصاف کے چریئے گزشتہ رات سے بہت پریشان ہیں ، ان کا خیال تھا کہ ترکی میں مارشل لاء لگ گیا ہے تو اب پاکستان کی باری آجائے گی ، بے چاروں کی امیدوں پہ پانی پھر گیا ،،

یہ چوپین چا چا اپنے جی ایچ کیو کے پٹھو ؤں کا انجام کل رات سے ٹی وی پر دیکھ رھا ہے ، یہ اور شیدا ٹلی دونوں جی ایچ کیو سے نۓ احکامات کے منتظر ہیں ، پرانی کاپی چلانے میں اس کے پیو کا کیا جاتا ہے ۔

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

بہت اچھا !!!! تیری سائنس اس فورم پر ناکام ہو چکی ہے ، بند کرو اپنی فرسودہ لیبارٹری ، مرے لوگوں کی تصویریں، خاص طور پر خواتین، درست ہے ؟؟؟؟ نواز شریف ہو یا شہباز شریف یہ مودی سے بڑے قصائی ہیں ، میں جانتا ہوں ، ان سب کی آڑ لیکر اپنا انصافی چورن مت پیچو ، یہ بھی انجام کو پہنچیں گے ، لیکن معذرت !!!! عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتا ، حالات یہ بتاتے ہیں ، اردگان جیسا لیڈر بننے کے لئے پہلے بد عنوانوں سے نجات ضروری ہے اور تحریک انصاف تو بد عنوانوں کو روزانہ بھرتی کر رہی ہے ​
منافق چوہدری تو سراج کو اردوگان سمجھتا ہے
لیکن پاکستان میں جماعت اسلامی ایک سیٹ بھی نہی جیت سکتی
وجہ منافقت ، اور فوج کی بی ٹیم ہونا ہے
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

بہت اچھا !!!! تیری سائنس اس فورم پر ناکام ہو چکی ہے ، بند کرو اپنی فرسودہ لیبارٹری ، مرے لوگوں کی تصویریں، خاص طور پر خواتین، درست ہے ؟؟؟؟ نواز شریف ہو یا شہباز شریف یہ مودی سے بڑے قصائی ہیں ، میں جانتا ہوں ، ان سب کی آڑ لیکر اپنا انصافی چورن مت پیچو ، یہ بھی انجام کو پہنچیں گے ، لیکن معذرت !!!! عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتا ، حالات یہ بتاتے ہیں ، اردگان جیسا لیڈر بننے کے لئے پہلے بد عنوانوں سے نجات ضروری ہے اور تحریک انصاف تو بد عنوانوں کو روزانہ بھرتی کر رہی ہے ​

ہاہاہا ۔۔۔۔ او ہیلو ۔۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔ یہ اندر کا مولوی ٹوکا بھی باہر آ رہا ہے۔۔۔۔ ضیائی سوچ ہی پنپ رہی ہے۔۔۔۔
او دو ٹکے کے دین فروش جماعتی۔۔۔۔ چل اپنی دکان کسی اور تھریڈ میں جا کر چمکا۔۔۔۔ ورنہ یہ جو تیرے ساتھ ہاتھ ہولہ رکھا ہوا ہے ایسے لتر ماروں گا کہ ۔۔۔۔۔ تھریڈ لگانے پر مجبور ہو جاوو گے کہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی خیبر حکومت چھوڑو۔۔۔۔۔
یہ دکٹیٹری اور مخالف رائے سننے کی برداشت نہ ہونا تم جیسے انتہا پسندوں کا ہی شیوا ہے۔۔۔۔ شرم کرو

​
 
Re: نواز حکومت اور اردوگان حکومت

پٹواری وہ گھٹیا قوم ہے جو ترکی کے ناکام فوجی دستے کی بغاوت پر اپنی ہی پاک افواج اور راحیل شریف کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس ذہنی پسماندگی پر اور کیا کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔ جسے یہ لوگ جمہوریت کی فتح قرار دے رہے ہیں وہاں کے حکمرانوں کے نام پانامالیکس میں نہیں آئے وہاں کے حکمران نوازشریف کی طرح عیاش نہیں ہیں۔۔۔۔
(yapping)

​
یہ بے چاری قابلِ رحم مخلوق ہے۔ خود تو ان کی اوقات اتنی ہے کہ وہ مشرف جو نواز شریف کو ایئرپورٹس پر گھسیٹتا رہا اور پھر ٹوائلٹس میں بند کرتا رہا، یہ اس کو ایک دن بھی جیل میں بند نہ کرسکے، دو تہائی اکثریت ہونے کے باوجود اور وہ پھرر کرکے ملک سے اڑگیا۔ اب یہ بے چارے ترکی کی فوج کو پاکستانی فوج سمجھ کر گالیاں دے کر اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں۔ بے اوقاتےلوگ ہیں بے چارے۔