- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
?? ??? ???? ????? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ?????? ??? ??? ???? ???
Last edited:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
راز چاچا ، خواتین کے یہ زخمی چہرے بار بار نہ دکھاؤ اس فورم پر ، یہ ظلم سب جانتے ہیں ، تصویریں لگا کر ان کے زخموں پر نمک مت چھڑ کو ، ان کے بغیر بھی تھریڈ کا مقصد پورا ہوجاتا ہے

ان کا انصاف جب تک نہی ملے گا اس وقت تک تیرے جیسے نواز کے حامی منافقوں کا پیچھا کیا جاۓ گا
سراج ٹھنڈے کمرے میں بیٹھتا ہے ، وہ کیسے نواز کو یہ کہہ سکتا ہے
جس ملک کا حکمران اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دے پھر اس کو فوج سے ٹھڈے پڑنےکے بعد مٹھائیاں ہی تقسیم ہوا کرتی ہیں۔
طیب اردگان تو اپنی عوام کے ساتھ کھڑا رہا، جبکہ نواز بھگوڑا ملٹری کو ہونے کے بعد مشرف سے معافیاں مانگ مانگ کر ملک سے فرار ہوگیا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر اور گیدڑ میں فرق۔
اس کو افغانستان کا غم ہے
سراج الحق ؟ کون سے والا سراج الحق ؟ جماعت اسلامی ؟ یا جماعت المنافقون ؟
ایک طرف کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ہوتا ہے، لاہور میں جائز دھرنے دیئے جاتے ہیں ۔۔۔ اور پھر کھیسانی بلی بن کر آزاد کشمیر میں اسی ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
سچ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں جماعت اسلامی جیسی دین فروش منافق جماعت نہیں ہوئی۔۔۔۔
(serious)
پٹواری وہ گھٹیا قوم ہے جو ترکی کے ناکام فوجی دستے کی بغاوت پر اپنی ہی پاک افواج اور راحیل شریف کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس ذہنی پسماندگی پر اور کیا کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔ جسے یہ لوگ جمہوریت کی فتح قرار دے رہے ہیں وہاں کے حکمرانوں کے نام پانامالیکس میں نہیں آئے وہاں کے حکمران نوازشریف کی طرح عیاش نہیں ہیں۔۔۔۔
(yapping)
یہ چوپین چا چا اپنے جی ایچ کیو کے پٹھو ؤں کا انجام کل رات سے ٹی وی پر دیکھ رھا ہے ، یہ اور شیدا ٹلی دونوں جی ایچ کیو سے نۓ احکامات کے منتظر ہیں ، پرانی کاپی چلانے میں اس کے پیو کا کیا جاتا ہے ۔
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ پٹواری نواز کو طیب اردوگان سمجھ رہے ہیں اور خود کو ترکی کی عوام
جو بوٹوں میں پیدا ہوے وہ بھی بولنے لگے ہیں اب
کبھی ضیاء کے بوٹ کبھی مشرف کے بوٹ
اب توتمہارے سے بوٹوں کی بو دور سے آنے لگی ہے
منافقت کے بے تاج بادشاہ ۔۔۔۔ جماعت نہ اسلامی والوں سے سوال:
ایک طرف کشمیریوں کے درد بھرے تھریڈ لگاتے ہو اور دوسری طرف ماڈل ٹائون کے شہدا کے حق میں ایک لفظ بھی منہ سے نکلنے کو قاصر ہے۔۔۔۔ ایسی منافقت ایسی سراجی ایسی فرید پراچی ایسی لیاقت بلوچی سیاست پر ہماری طرف سے بے شمار ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
کچھ فرقہ واریت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
کچھ مسلک پرستی ہوتی ہے۔۔۔۔
کچھ غلام ذہنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
کچھ شرم و حیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔
:13:
جس ملک کا حکمران اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دے پھر اس کو فوج سے ٹھڈے پڑنےکے بعد مٹھائیاں ہی تقسیم ہوا کرتی ہیں۔
طیب اردگان تو اپنی عوام کے ساتھ کھڑا رہا، جبکہ نواز بھگوڑا ملٹری کو ہونے کے بعد مشرف سے معافیاں مانگ مانگ کر ملک سے فرار ہوگیا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر اور گیدڑ میں فرق۔
یہ چوپین چا چا اپنے جی ایچ کیو کے پٹھو ؤں کا انجام کل رات سے ٹی وی پر دیکھ رھا ہے ، یہ اور شیدا ٹلی دونوں جی ایچ کیو سے نۓ احکامات کے منتظر ہیں ، پرانی کاپی چلانے میں اس کے پیو کا کیا جاتا ہے ۔
منافق چوہدری تو سراج کو اردوگان سمجھتا ہےبہت اچھا !!!! تیری سائنس اس فورم پر ناکام ہو چکی ہے ، بند کرو اپنی فرسودہ لیبارٹری ، مرے لوگوں کی تصویریں، خاص طور پر خواتین، درست ہے ؟؟؟؟ نواز شریف ہو یا شہباز شریف یہ مودی سے بڑے قصائی ہیں ، میں جانتا ہوں ، ان سب کی آڑ لیکر اپنا انصافی چورن مت پیچو ، یہ بھی انجام کو پہنچیں گے ، لیکن معذرت !!!! عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتا ، حالات یہ بتاتے ہیں ، اردگان جیسا لیڈر بننے کے لئے پہلے بد عنوانوں سے نجات ضروری ہے اور تحریک انصاف تو بد عنوانوں کو روزانہ بھرتی کر رہی ہے
بہت اچھا !!!! تیری سائنس اس فورم پر ناکام ہو چکی ہے ، بند کرو اپنی فرسودہ لیبارٹری ، مرے لوگوں کی تصویریں، خاص طور پر خواتین، درست ہے ؟؟؟؟ نواز شریف ہو یا شہباز شریف یہ مودی سے بڑے قصائی ہیں ، میں جانتا ہوں ، ان سب کی آڑ لیکر اپنا انصافی چورن مت پیچو ، یہ بھی انجام کو پہنچیں گے ، لیکن معذرت !!!! عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتا ، حالات یہ بتاتے ہیں ، اردگان جیسا لیڈر بننے کے لئے پہلے بد عنوانوں سے نجات ضروری ہے اور تحریک انصاف تو بد عنوانوں کو روزانہ بھرتی کر رہی ہے
یہ بے چاری قابلِ رحم مخلوق ہے۔ خود تو ان کی اوقات اتنی ہے کہ وہ مشرف جو نواز شریف کو ایئرپورٹس پر گھسیٹتا رہا اور پھر ٹوائلٹس میں بند کرتا رہا، یہ اس کو ایک دن بھی جیل میں بند نہ کرسکے، دو تہائی اکثریت ہونے کے باوجود اور وہ پھرر کرکے ملک سے اڑگیا۔ اب یہ بے چارے ترکی کی فوج کو پاکستانی فوج سمجھ کر گالیاں دے کر اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں۔ بے اوقاتےلوگ ہیں بے چارے۔پٹواری وہ گھٹیا قوم ہے جو ترکی کے ناکام فوجی دستے کی بغاوت پر اپنی ہی پاک افواج اور راحیل شریف کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس ذہنی پسماندگی پر اور کیا کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔ جسے یہ لوگ جمہوریت کی فتح قرار دے رہے ہیں وہاں کے حکمرانوں کے نام پانامالیکس میں نہیں آئے وہاں کے حکمران نوازشریف کی طرح عیاش نہیں ہیں۔۔۔۔
(yapping)
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|