نواز اور زرداری سے پتہ نہیں کیوں شیر، شیرنی اور کتے والی کہانی یاد آ جاتی ہے ۔ جس میں کتا شیر کو چھیڑتا ہے تو شیر چپ کر کے چائے پیتا رہتا ہے، لیکن شیرنی اسے سزا دینے اس کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتی ہے۔
ابھی یہ شیر کتے کے پاس گیا ہے، بعد میں یہ بھی آرام سے ایک نکر بیٹھا چائے پیتا رہے گا، لیکن دوبارہ کتے کے پاس نہیں جائے گا۔

izzat or zillat Allah ke haath main hai..... ye or baat ke kuch log dolat ke pujari hotay hain na keh izzat ke.... oon ko chahay zaleel kerte raho or baad main paisa de do to wo aap ke talway chateay rahain gay.....
zardari ko london ki galion main ghaseetnay ka program hai shaid.... ya phir swiss banks ki dolat london property mai wapis lanay ka plan.....
:P(bigsmile):lol: میں پہلے اسی حوالے سے لکھنے لگا تھا، لیکن اوپر ماڈریٹر نے جھاڑو لگانا شروع کر دیا ہے، تھریڈ کی صفائی ہو رہی ہے، اس لیے میں ڈر کر چپ کر گیا
kut.tay ke saath shairon wali or shairon ke saath kut.tay wali ho rehi hai.... aajialay dbo dbo ker jootian maar rehe hain patwarion ko or patwari keh rehe hain ye dil mangay more
پہلے سنتے تھے کہ یہ مصیبت میں کھوتے کو باپ بنا لیتے ہیں اب نئی ورائٹی انہوں نے یہ نکالی ہے کہ مصیبت میں کھوتے اور کتے کو خصم بنانا شروع کر دیا اور شادی میں پورا خاندان بھی ساتھ ہی لے گئے
پہلے سنتے تھے کہ یہ مصیبت میں کھوتے کو باپ بنا لیتے ہیں اب نئی ورائٹی انہوں نے یہ نکالی ہے کہ مصیبت میں کھوتے اور کتے کو خصم بنانا شروع کر دیا اور شادی میں پورا خاندان بھی ساتھ ہی لے گئے