Last edited by a moderator:
گدھی کو کب گدھے کے پاس لے جا رہے ہیں؟
;)
نواز اور زرداری سے پتہ نہیں کیوں شیر، شیرنی اور کتے والی کہانی یاد آ جاتی ہے ۔ جس میں کتا شیر کو چھیڑتا ہے تو شیر چپ کر کے چائے پیتا رہتا ہے، لیکن شیرنی اسے سزا دینے اس کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتی ہے۔
ابھی یہ شیر کتے کے پاس گیا ہے، بعد میں یہ بھی آرام سے ایک نکر بیٹھا چائے پیتا رہے گا، لیکن دوبارہ کتے کے پاس نہیں جائے گا۔
Beemari Tooo Aaik Bahana Thaa
Zerdari Kay Paoooon Dabana Thaa
------------Spartacus-The Malisheeea------------
ذرا اس جملے پر غور کرو کہ نواز اور زرداری کی ملاقات طے پاگئی
مطلب شادی طے پا گئی
اب کھوتے اور کھوتی کی شادی ہونے والی ہے
نواز کھوتی اپنے سجن کے پاس جانے والی ہے
:lol:
نوں لیگ کا ایمپائر زرداری کھوتا ہے ، نواز اس کی انگلی لینے گیا ہے
:lol:
کھوتے کی انگلی کھڑی ہونے والی ہے
:lol:
پہلے سنتے تھے کہ یہ مصیبت میں کھوتے کو باپ بنا لیتے ہیں
اب نئی ورائٹی انہوں نے یہ نکالی ہے کہ مصیبت میں کھوتے اور کتے کو خصم بنانا شروع کر دیا
اور شادی میں پورا خاندان بھی ساتھ ہی لے گئے
ابھی کل ہی آنٹی مریم ٹویٹر پر ٹرینڈ چلا رہی تھی "شیر دھاڑا شیر دھاڑا" ایسا کچھ تھا
یہ کیسا شیر ہے جو ہر مشکل میں ایک ـــ کے پاس مدد کے لئے چلا جاتا ہے