- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جس نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو آئینی ترمیم کا مشورہ دیا ہے اس نے ایک اور غلط مشورہ دیا ہے ترمیم اگر پاس ہوجاتی ہے تو مشرف والا پی سی او ہوگا پھر وکلا کا کاروبار ہی ختم ہوجاتا ہے تو اس لیے وکلا اپنے لیے کھڑے ہوں گے ججز اپنے لیے کھڑے ہوں گے آپکو تحریک نظر آئے گی۔ فوادچوہدری
چالیس سال کے سفر کے بعد نواز شریف آج اس جگہ پر آکر کھڑے ہوئے ہیں کہ انکا حلقہ شاید پاکستان کا واحد حلقہ ہے کہ جس میں رات کے تین بجے ریٹرننگ افسر کو بدلا گیا غائب کردیا گیا اور نیا ریٹرننگ افسر رات تین بجے آکر ووٹوں کی گنتی کرتا ہےمصطفیٰ نواز
Loading X post…
Open original post on Xچالیس سال کے سفر کے بعد نواز شریف آج اس جگہ پر آکر کھڑے ہوئے ہیں کہ انکا حلقہ شاید پاکستان کا واحد حلقہ ہے کہ جس میں رات کے تین بجے ریٹرننگ افسر کو بدلا گیا غائب کردیا گیا اور نیا ریٹرننگ افسر رات تین بجے آکر ووٹوں کی گنتی کرتا ہےمصطفیٰ نواز
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DLvvxka.jpeg





