دو ہزار تیرہ میں وزیراعظم بننے کے بعد نوازشریف کی خواہش تھی کہ پنجاب کی وزارت اعلی پرویزالہی کو دے دی جاے۔ نوازشریف نے ضیاالحق اور جنرل جیلانی سے سیاست کے پیچ و خم سیکھے تھے۔ جھنگ کے جانگلی مولوی قادری کینیڈی سے مکاریاں اور عیاریاں بھی سیکھ رکھی تھیں اسی لئے اس کی سوچ دو سو فیصد درست تھی۔ ایک ہی فیملی میں اقتدار کے سارے پلر جمع ہونا خطرناک تھا۔ کیونکہ اقتدار میں کسی بھی بحران کی صورت فیملی اکیلی کھڑی رہ جاتی اور دیگر رفقا ن لیگ چھوڑ کر کسی ایلین کے دسترخوان کی زینت بن سکتے تھے خیر شہباز شریف کی وزارت اعلی کیلئے اباجی بھی پرزور حامی تھے۔ لہذا پرویزالہی کو پیچھے دھکیل دیا گیا اور شہباز آگے آگیا۔ آج دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ اباجی کا سیاسی ویژن بہت محدود تھا اور نوازشریف ینگ ہونے کے باوجود سیاسی لحاظ سے انکی نسبت بہت دور اندیش تھا۔ مسلم لیگ کو پاپولر پارٹی بنانے میں بھی اباجی یا شہباز کا کردار نہیں تھا نوازشریف اور پھر مریم نواز کا کردار تھا۔ عوام اباجی کے نام پر ووٹ نہیں دیتے نوازشریف کے نام پر دیتے ہیں۔ پرویزالہی نے بھی اپنے بھای شجاعت کے ساتھ وہی کیا جو کچھ شہباز نے اپنے بھای نوازشریف کے ساتھ کیا ہے۔ یعنی پارٹی سے وابستہ تمام مفادات کو بالاے طاق رکھتے ہوے پارٹی کے بزرگ رہنما کو کھڈے لائین لگا دیا اور وزارت اعلی کا لڈو ثابت ہی منہ میں ڈال لیا۔ عمران خان کے اینٹی کرپشن شور شرابے سے اگرچہ ایک پیسہ بھی ریکورنہیں ہوا مگر یہ فائدہ تو ضرور ہوا ہے کہ اب پرویزالہی کرپشن نہیں کرسکے گا ۔ اب مزید فیکٹریاں نہیں بنیں گی اور منی لانڈرنگ کرنے سے پہلے مونس الہی سو بار سوچے گا میرا مشورہ ہے کہ ن لیگ بھی اب روایتی طور طریقے چھوڑ کر سیاسی قیادت اپنے نوجوان اور پڑھے لکھے ورکرز کو دے تاکہ وہ عمران خان کا مقابلہ کرسکیں۔ جب تک عمران ہے تب تک تو نئی قیادت کی دال نہیں گلے گی مگر یاد رکھیں کہ عمران نے بائیس سال بعد حکومت لی تھی پی پی پی اور ن لیگ کی پڑھی لکھی نوجوان قیادت ہی عمران کا مقابلہ کرسکتی ہے وہ بھی کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد مگر انہیں بنیاد آپ فراہم کرسکتے ہیں رقمطراز ببر شیر تاحیات چئیرمین خوراک میں خود کفیل پاکستان
patwariu ka wakhra hi jahana ha. main inka tactic btata hun
jab bi koi schemen qamyaab ho jyae to nawaz sharif. nakaam ho to , oh jee nawaz sharif to iska mukhalif tha. sari pmln shahbaz sahrif ki performance ki waja se mashur ha. wo bi ab gya. 4 mahine pehly ye sary nawaz sharif ki fotos laga k naary mar rhy thy ab keh rhye hen k nawaz sharif mukhalif tha
munafiqat ka balance bi idr end ho jata ha

آ گئے ہو ؟ ، کیا بک بک بک ، کرتے رہتے ہو یقین کر شائد ہی کسی نے یہ بکواس پڑھی ہو سمیت میرے
، کوئی اور نوکری لب لے بھائی
- ویسے یہ بھی نہیں پتا ہو سکتا تم مریم، ہی نہ ہو صفدر والی یا اورنگزیب والی
دور اندیش اور بصیر میاں صاب پارٹی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کر گئے. خود پچاس روپے کے عوض لندن میں رنگ رلیاں منا رہے ہیں اور بریانی خور پارٹی کی رہی سہی عزت بچانے کے لئے اپنی عزت نیلام کر رہے ہیں
patwariu ka wakhra hi jahana ha. main inka tactic btata hun
jab bi koi schemen qamyaab ho jyae to nawaz sharif. nakaam ho to , oh jee nawaz sharif to iska mukhalif tha. sari pmln shahbaz sahrif ki performance ki waja se mashur ha. wo bi ab gya. 4 mahine pehly ye sary nawaz sharif ki fotos laga k naary mar rhy thy ab keh rhye hen k nawaz sharif mukhalif tha
munafiqat ka balance bi idr end ho jata ha
میرا مشورہ ہے کہ ن لیگ بھی اب روایتی طور طریقے چھوڑ کر سیاسی قیادت اپنے نوجوان اور پڑھے لکھے ورکرز کو دے تاکہ وہ عمران خان کا مقابلہ کرسکیں۔ جب تک عمران ہے تب تک تو نئی قیادت کی دال نہیں گلے گی مگر یاد رکھیں کہ عمران نے بائیس سال بعد حکومت لی تھی پی پی پی اور ن لیگ کی پڑھی لکھی نوجوان قیادت ہی عمران کا مقابلہ کرسکتی ہے وہ بھی کافی سالوں کی جدوجہد کے بعد مگر انہیں بنیاد آپ فراہم کرسکتے ہیں
معذرت کیسی؟ اپنی راے ایک معقول انداز میں پیش کرنے کا سب کو حق حاصل ہے اور میں اس سے سوچ سے متفق بھی ہوں اسی لئے چاہتا ہوں کہ اب پرانی قیادت جان چھوڑ دے تبھی ملک ترقی کرسکتا ہے
اوہو اب پتا چلا کہ عمران خان نے پڑھے لکھے نوجوان ن لیگ سے لئے تھے اور یہ جو یہاں گھوڑے کے پجاری اس کی لید کھا کر منہ سے سارا دن لید نکالتے ہیں ان کو کہاں سے لیا عمران نیازی نے؟؟؟
سنا ہے ککڑی کا حرام مغز نہیں ہوتا؟ جاہل انسان پانامہ لیکس تو ابھی کل کی بات ہے میں پرانی بات کررہا ہوں جب نوازشریف کے پاس دو تہای اکثریت تھی اور عمران کی طرح اداروں سے ٹکرانے کا حوصلہ بھی موجود تھا اس وقت اگر اقتدار صرف اپنی فیملی کی بجاے پاکستان کی ہر سمت میں پھیلا دیا جاتا اور پارٹی عہدوں کو اہمیت دی جاتی تو نوازشریف کامیاب تھا مگر شہباز کو وزیراعلی بنانے سے یہ ناکام ہوگیا اور مارشل لا کے بعد سارا پریشر فیملی پر آیا باقی لوگ ساتھ چھوڑ گئے
Agaya Maryam's Pubic Louse #79764 apni ghar walion kay dalali karnah.. بندہ اپنی زبان سے پہچانا جاتا ہے کہ وہ حلال کا ہے یا حرام کا اگر تو گھوڑے کا پجاری ہے تو پھر وہی حرام کا ہی ہوگا
سنا ہے ککڑی کا حرام مغز نہیں ہوتا؟ جاہل انسان پانامہ لیکس تو ابھی کل کی بات ہے میں پرانی بات کررہا ہوں جب نوازشریف کے پاس دو تہای اکثریت تھی اور عمران کی طرح اداروں سے ٹکرانے کا حوصلہ بھی موجود تھا اس وقت اگر اقتدار صرف اپنی فیملی کی بجاے پاکستان کی ہر سمت میں پھیلا دیا جاتا اور پارٹی عہدوں کو اہمیت دی جاتی تو نوازشریف کامیاب تھا مگر شہباز کو وزیراعلی بنانے سے یہ ناکام ہوگیا اور مارشل لا کے بعد سارا پریشر فیملی پر آیا باقی لوگ ساتھ چھوڑ گئے
ربڑ شیر کو نیا ٹھیکہ مل گیا۔ اب اس نے روز شوباز کے خلاف اور ککڑی کے خلاف بولنا ہے اور نانی کو پروموٹ کرنا ہے۔ ویسے ہے بہت ہوشیار جہاں دوسروں کی نوکری گئی اس نے نیا کھاتا کھول لیا