Advertisement

نوازشریف عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے:نجم سیٹھی


ابھی پچھلے دنوں خبر آئی تھی کہ نواز شریف عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں ! عائشہ ناز کا سوال

ایسی کوئی بات نہیں ن لیگ تو چاہتی ہے کہ عمران خان اندر ہی رہے ! نجم سیٹھی

نوازشریف عمران خان کی کوئی رہائی نہیں چاہتے۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ ن لیگ تو یہی چاہتی ہے کہ اینوں اندر ای رکھو تُسی جنی دیر تک اسی نی تیار ہندے: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

ریاست(کی طرف سے) اپنے ساتھیوں پر بھی تنقید ہورہی ہے کہ چپ کیوں چُپ ہیں؟ چپ مزے لے رہے ہیں یہ واوڈا کہہ رہا ہے۔ مطلب چپ بھی تو بولیں۔ چپ بھی تو ہمارے حصہ دار ہیں۔ چپ کو بھی عمران خان سے اتنی تکلیف ہے جتنی ہمیں ہے۔ آپ چپ کرکے بیٹھے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں نوازشریف کو بولنا چاہیئے: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

اب جو لوگ اوپنلی پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں، ان سب پر سختی ہوگی۔ سب کو محتاط ہونا پڑے گا۔۔اب "خوف" کا عنصر غالب ہوگا: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X

اب یہ بھی پتہ چلا ہے کہ عمران خان نے اور بھی بڑی سخت باتیں کی تھیں جو کہ علیمہ خان کہتی ہیں انہوں نے سینسر کردیں مگر چونکہ جہاں باتیں ہو رہی ہوتی ہیں وہاں ریکارڈنگ ہوتی ہے تو اسلئے چیف کو تو پتہ چل ہی گیا ہوگا: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
vector-cartoon-illustration-text-sticker-260nw-1506290333.jpg

😫😩😢😭 😭 😮‍💨😪😩😩😩😪😮‍💨😩😪😮‍💨😮‍💨
 
Advertisement