- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ابھی پچھلے دنوں خبر آئی تھی کہ نواز شریف عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں ! عائشہ ناز کا سوال
ایسی کوئی بات نہیں ن لیگ تو چاہتی ہے کہ عمران خان اندر ہی رہے ! نجم سیٹھی
نوازشریف عمران خان کی کوئی رہائی نہیں چاہتے۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ ن لیگ تو یہی چاہتی ہے کہ اینوں اندر ای رکھو تُسی جنی دیر تک اسی نی تیار ہندے: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xریاست(کی طرف سے) اپنے ساتھیوں پر بھی تنقید ہورہی ہے کہ چپ کیوں چُپ ہیں؟ چپ مزے لے رہے ہیں یہ واوڈا کہہ رہا ہے۔ مطلب چپ بھی تو بولیں۔ چپ بھی تو ہمارے حصہ دار ہیں۔ چپ کو بھی عمران خان سے اتنی تکلیف ہے جتنی ہمیں ہے۔ آپ چپ کرکے بیٹھے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں نوازشریف کو بولنا چاہیئے: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xاب جو لوگ اوپنلی پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں، ان سب پر سختی ہوگی۔ سب کو محتاط ہونا پڑے گا۔۔اب "خوف" کا عنصر غالب ہوگا: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xاب یہ بھی پتہ چلا ہے کہ عمران خان نے اور بھی بڑی سخت باتیں کی تھیں جو کہ علیمہ خان کہتی ہیں انہوں نے سینسر کردیں مگر چونکہ جہاں باتیں ہو رہی ہوتی ہیں وہاں ریکارڈنگ ہوتی ہے تو اسلئے چیف کو تو پتہ چل ہی گیا ہوگا: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on X





