Advertisement

نوازشریف جلسہ نہیں کرینگےصرف میٹنگ کرینگے: حفیظ الرحمان

"نواز شریف ایک دو گھنٹے کے لیے کے لیے گلگت بلتستان آرہے ہیں، وہ پارٹی میٹنگ ہوگی جس میں الیکٹیبلز ، ٹکٹ ہولڈرز ہوں گے۔ وہ مختصر میٹنگ کرکے واپس جائیں گے، نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے اس لیے جلسہ نہیں کریں گے، جلسے مریم صاحبہ نے کرنے تھے مگر ان کا آپریشن ہوا ہے"۔ حافظ حفیظ الرحمان
Loading X post…
Open original post on X

ادروں نے رپورٹ دی کہ گلگت بلتستان جہاں نواز شریف جلسے کرنا چاہتے ہیں وہاں پر تحریک انصاف کی حمایت میں زیادہ لوگ پیں جلسہ نان کیا جائے کیونکہ عوام کہ شرکت بہت کم ہوگی اور ن لیگ کے بیانیہ کو بہت زیادہ نقصان ہوگا۔۔اب فیصلہ کیا گیا یے کہ نواز شریف کسی جلسے سے خطاب نہیں کریں گے ان کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی ہے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Yeh haram kaa pilla ganjoo lohar 2 ghentay kay leeay 11 arab walay Punjab kee kutti maan kay jahaz main jaa'aye gaa.
Saloun nay Janay Paandee kaa zatee rickshaw samajh liya hai is sarkari jahaz ko.