- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,290
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"نواز شریف ایک دو گھنٹے کے لیے کے لیے گلگت بلتستان آرہے ہیں، وہ پارٹی میٹنگ ہوگی جس میں الیکٹیبلز ، ٹکٹ ہولڈرز ہوں گے۔ وہ مختصر میٹنگ کرکے واپس جائیں گے، نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے اس لیے جلسہ نہیں کریں گے، جلسے مریم صاحبہ نے کرنے تھے مگر ان کا آپریشن ہوا ہے"۔ حافظ حفیظ الرحمان
ادروں نے رپورٹ دی کہ گلگت بلتستان جہاں نواز شریف جلسے کرنا چاہتے ہیں وہاں پر تحریک انصاف کی حمایت میں زیادہ لوگ پیں جلسہ نان کیا جائے کیونکہ عوام کہ شرکت بہت کم ہوگی اور ن لیگ کے بیانیہ کو بہت زیادہ نقصان ہوگا۔۔اب فیصلہ کیا گیا یے کہ نواز شریف کسی جلسے سے خطاب نہیں کریں گے ان کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی ہے
Loading X post…
Open original post on Xادروں نے رپورٹ دی کہ گلگت بلتستان جہاں نواز شریف جلسے کرنا چاہتے ہیں وہاں پر تحریک انصاف کی حمایت میں زیادہ لوگ پیں جلسہ نان کیا جائے کیونکہ عوام کہ شرکت بہت کم ہوگی اور ن لیگ کے بیانیہ کو بہت زیادہ نقصان ہوگا۔۔اب فیصلہ کیا گیا یے کہ نواز شریف کسی جلسے سے خطاب نہیں کریں گے ان کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی ہے
Loading X post…
Open original post on X





