پاکستان سے اتنی نفرت ! جہاں تم کشمیر کی مشکلات سے گھبرا کر ھجرت کر کے آئے، جہاں تم نے لوھاری سے شروعات کی، اور لوھے کے کارخانہ دار بنے، جہاں تمکلثوم بی بی کی قربانی اور جنرل جیلانی کی مہربانیکی وجہ سے یونین کونسل سے اُٹھ کر براہِ راست صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے، اور دیکھتے ھی دیکھتے وزارتِ اعلٰی کی کرسی تک پہنچ گئے،
جہاں تم سیاست کرتے ھو ،حکمرانی کرتے ھو اور جہاں سے تم عوام کے پیسے کو سُوٹ کیسوں میں بھر بھر کر دوسرے ملکوں کو منتقل کرتے رھے ، اُس جگہ سے اتنی نفرت کہ یہاں اپنا گھر تک نہں بنایا، اپنی گاڑی تک نہیں رکھی، اپنا علاج تک نہیں کیا۔ ۔ ۔آس ملک سے اتنی نفرت کہ تمہیں اس ملک کو "ٹیکس کی صورت" میں "ایک دھیلہ" کے بھی روادار نہیںکیا یہ ملک تمہارے لئے صرف ایک" چراہ گاہ" ھے؟ ،، تُف ھے ایسے کم ظرف لوھار خاندان پر،،اور ھزار لعنت اُن ذھنی معذوروں پر، جو اِن کو "لیڈر" کہتے ھیں،، اور اِنکی حمایت میں منہ سے جھاگ اُڑاتے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔قرآنی آیات ھیں جیسی قوم ،ویسے حکمران
نواز شریف کے بارے میں کچھ روز قبل جماعت اسلامی کے سربراہ نے بیان دیا کہ یہ نواز شریف چارہ پاکستان میں چگھتا ہے اور انڈے باہر ملک دیتا ہے
بدقسمتی پاکستانیوں کی کہ ہٹ دھرم اور نالائق ن لیگیوں کی وجہہ سے یہ جھوٹے، نکمے اور منافق لوگ تیسری بار اقتدار میں ہیں اور تیسری بار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔
اب رونے دھونے کی سیاست کرکے یہ لوگ دھونس جمانا چاھتے ہیں مگر ان کا برا ترین وقت قریب ہے
ابھی نواز کی خالہ چودھری برکت اس پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے آئے گی
Chodoray barkat would disagree with you and hit your intellect with the dirtiest of a counter argument. Jaisa qaum wesa hukumran, akhri jumla hi kafi hai aapka.
ان کے لئے نہیں کرتے اس نظام کے لئے کرتے ہیں جہاں آپ اپنی چالاکی سے اگر کسی کا مال ہڑپ کر جائیں کسی کو قتل کر دیں کسی کو لوٹ لیں اور یقینی ہے کے اسے سزا نہ ملے گی. ایسی جرائم کی جنت سے نکل کر ایمانداری کی روکھی سوکھی کون کھائے .
Nawaz is No. 1 Indian agent imposed on this country. I still remember in 90s Nawaz and Vajpayee used to test new missiles in a 'race' like pattern. One day India tests the missile, the other day Pak tests its own. And so the atomic blasts as well. They were to support each other and now a days Modi is supporting him.
آپ تو واقع ھمارے پیارےاور بھولے بھالے وزیرِ اعظم کے پیچھے پڑھ گئے ھیں انکا واقعی کوئی گھر نہیں وہ اپنی امّی کے گھر میں رھتے ھیں اور انکی بیرون ملک کوئی جائیداد ھے اور نہ کاروبار۔۔۔۔۔ انہیں زندگی گزارنے کیلئے حسین نواز نامی ایک دریا دل شخص نے ساڑھے 21 کروڑ روپے پچھلے سال بھجوائے تھے جس سے میاں صاحب کی دال روٹی چلتی ھے۔ اگر یقین نہ آئے تو کسی پٹواری سے پوچھ لو۔
[hilar]
1) Alhamdullilah mera par par par dada akbar kay zamanay mein fauj kay liya talwaray banaya karta ta aur alhamdullilah humaray pas bara paisa pehlay say hi tha ussi say banaya. hum sa kayee bar pakistan nay sara kuch liya magar alhamdullilah ab hamaray pas aur bhi zyada hai, mein har roz ek sonay ka anda daeta houn aur mera bap 2
2) Alhamdullilah hum tax detain hain mashaallah tax say qanooni tor par bachnay kay liye hum mahir hai,
3) Alhamdullilah is ko boxes main band kar kay mashala hamarai saudi dost lekay gaye thay alhamdullilah ye un logo no karz diya ta jo main hum nai sood sameeth wapas ki hai.
iss mulk say nafrat iss mulk ki awam ko hai .. koi jan booj kar apni maan ko dalalon ke haath dai dai tu dalal tu dalal hai awam nay apni maan kiyon di .. yeh awam apni maan say nafrat karti hai
نواز شریف کے بارے میں کچھ روز قبل جماعت اسلامی کے سربراہ نے بیان دیا کہ یہ نواز شریف چارہ پاکستان میں چگھتا ہے اور انڈے باہر ملک دیتا ہے
بدقسمتی پاکستانیوں کی کہ ہٹ دھرم اور نالائق ن لیگیوں کی وجہہ سے یہ جھوٹے، نکمے اور منافق لوگ تیسری بار اقتدار میں ہیں اور تیسری بار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔
اب رونے دھونے کی سیاست کرکے یہ لوگ دھونس جمانا چاھتے ہیں مگر ان کا برا ترین وقت قریب ہے
ابھی نواز کی خالہ چودھری برکت اس پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے آئے گی
نواز شریف کے بارے میں کچھ روز قبل جماعت اسلامی کے سربراہ نے بیان دیا کہ یہ نواز شریف چارہ پاکستان میں چگھتا ہے اور انڈے باہر ملک دیتا ہے
بدقسمتی پاکستانیوں کی کہ ہٹ دھرم اور نالائق ن لیگیوں کی وجہہ سے یہ جھوٹے، نکمے اور منافق لوگ تیسری بار اقتدار میں ہیں اور تیسری بار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔
اب رونے دھونے کی سیاست کرکے یہ لوگ دھونس جمانا چاھتے ہیں مگر ان کا برا ترین وقت قریب ہے
ابھی نواز کی خالہ چودھری برکت اس پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے آئے گی
ان کو پاکستان سے نفرت کتنی ہے، اس بات کا تو پتا نہیں ہے لیکن ان کو پاکستان سے محبتبلکل بھینہیں ہے، محبت تو دور کی بات،ذرا سی بھی ہمدردی نہیں ہے. اگر ہوتی تو اس ملک پہ تھوڑا رحم کرتے.