Advertisement

نواجے لوھار کی پاکستان سے نفرت

u8_Nawaz-Sharif-002.jpg

پاکستان سے اتنی نفرت ! جہاں تم کشمیر کی مشکلات سے گھبرا کر ھجرت کر کے آئے، جہاں تم نے لوھاری سے شروعات کی، اور لوھے کے کارخانہ دار بنے، جہاں تم
کلثوم بی بی کی قربانی اور جنرل جیلانی کی مہربانی کی وجہ سے یونین کونسل سے اُٹھ کر براہِ راست صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے، اور دیکھتے ھی دیکھتے وزارتِ اعلٰی کی کرسی تک پہنچ گئے،

جہاں تم سیاست کرتے ھو ،حکمرانی کرتے ھو اور جہاں سے تم عوام کے پیسے کو سُوٹ کیسوں میں بھر بھر کر دوسرے ملکوں کو منتقل کرتے رھے ، اُس جگہ سے اتنی نفرت کہ یہاں اپنا گھر تک نہں بنایا، اپنی گاڑی تک نہیں رکھی، اپنا علاج تک نہیں کیا۔ ۔ ۔آس ملک سے اتنی نفرت کہ تمہیں اس ملک کو "ٹیکس کی صورت" میں "ایک دھیلہ" کے بھی روادار نہیں
کیا یہ ملک تمہارے لئے صرف ایک" چراہ گاہ" ھے؟ ،، تُف ھے ایسے کم ظرف لوھار خاندان پر،،اور ھزار لعنت اُن ذھنی معذوروں پر، جو اِن کو "لیڈر" کہتے ھیں،، اور اِنکی حمایت میں منہ سے جھاگ اُڑاتے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔قرآنی آیات ھیں جیسی قوم ،ویسے حکمران
​
 
Last edited:
Advertisement
نواز شریف کے بارے میں کچھ روز قبل جماعت اسلامی کے سربراہ نے بیان دیا کہ یہ نواز شریف چارہ پاکستان میں چگھتا ہے اور انڈے باہر ملک دیتا ہے


بدقسمتی پاکستانیوں کی کہ ہٹ دھرم اور نالائق ن لیگیوں کی وجہہ سے یہ جھوٹے، نکمے اور منافق لوگ تیسری بار اقتدار میں ہیں اور تیسری بار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔


اب رونے دھونے کی سیاست کرکے یہ لوگ دھونس جمانا چاھتے ہیں مگر ان کا برا ترین وقت قریب ہے

ابھی نواز کی خالہ چودھری برکت اس پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے آئے گی
​
 
Chodoray barkat would disagree with you and hit your intellect with the dirtiest of a counter argument. Jaisa qaum wesa hukumran, akhri jumla hi kafi hai aapka.
 
Advertisement
ان کے لئے نہیں کرتے اس نظام کے لئے کرتے ہیں جہاں آپ اپنی چالاکی سے اگر کسی کا مال ہڑپ کر جائیں کسی کو قتل کر دیں کسی کو لوٹ لیں اور یقینی ہے کے اسے سزا نہ ملے گی.
ایسی جرائم کی جنت سے نکل کر ایمانداری کی روکھی سوکھی کون کھائے
.
 
Nawaz is No. 1 Indian agent imposed on this country. I still remember in 90s Nawaz and Vajpayee used to test new missiles in a 'race' like pattern. One day India tests the missile, the other day Pak tests its own. And so the atomic blasts as well. They were to support each other and now a days Modi is supporting him.
 
Last edited:
Advertisement
آپ تو واقع ھمارے پیارےاور بھولے بھالے وزیرِ اعظم کے پیچھے پڑھ گئے ھیں انکا واقعی کوئی گھر نہیں وہ اپنی امّی کے گھر میں رھتے ھیں اور انکی بیرون ملک کوئی جائیداد ھے اور نہ کاروبار۔۔۔۔۔
انہیں زندگی گزارنے کیلئے حسین نواز نامی ایک دریا دل شخص نے ساڑھے 21 کروڑ روپے پچھلے سال بھجوائے تھے جس سے میاں صاحب کی دال روٹی چلتی ھے۔
اگر یقین نہ آئے تو کسی پٹواری سے پوچھ لو۔
[hilar]​

​
 
1) Alhamdullilah mera par par par dada akbar kay zamanay mein fauj kay liya talwaray banaya karta ta aur alhamdullilah humaray pas bara paisa pehlay say hi tha ussi say banaya. hum sa kayee bar pakistan nay sara kuch liya magar alhamdullilah ab hamaray pas aur bhi zyada hai, mein har roz ek sonay ka anda daeta houn aur mera bap 2
2) Alhamdullilah hum tax detain hain mashaallah tax say qanooni tor par bachnay kay liye hum mahir hai,
3) Alhamdullilah is ko boxes main band kar kay mashala hamarai saudi dost lekay gaye thay alhamdullilah ye un logo no karz diya ta jo main hum nai sood sameeth wapas ki hai.
 
Advertisement
iss mulk say nafrat iss mulk ki awam ko hai .. koi jan booj kar apni maan ko dalalon ke haath dai dai tu dalal tu dalal hai awam nay apni maan kiyon di .. yeh awam apni maan say nafrat karti hai
 

اس ملک سے محبت ہوتی تو تیسری بار اقتدار میں آنے کے باوجود یہ آج بھی صرف روشن پاکستان کے جھوٹے وعدے اور دعوے نہ کر رہے ہوتے۔۔
 
نواز شریف کے بارے میں کچھ روز قبل جماعت اسلامی کے سربراہ نے بیان دیا کہ یہ نواز شریف چارہ پاکستان میں چگھتا ہے اور انڈے باہر ملک دیتا ہے


بدقسمتی پاکستانیوں کی کہ ہٹ دھرم اور نالائق ن لیگیوں کی وجہہ سے یہ جھوٹے، نکمے اور منافق لوگ تیسری بار اقتدار میں ہیں اور تیسری بار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔


اب رونے دھونے کی سیاست کرکے یہ لوگ دھونس جمانا چاھتے ہیں مگر ان کا برا ترین وقت قریب ہے

ابھی نواز کی خالہ چودھری برکت اس پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے آئے گی
​
:lol::lol::lol:
 
Advertisement
Disliking your our post on the behalf of chuhadri BAY Barkat...

نواز شریف کے بارے میں کچھ روز قبل جماعت اسلامی کے سربراہ نے بیان دیا کہ یہ نواز شریف چارہ پاکستان میں چگھتا ہے اور انڈے باہر ملک دیتا ہے


بدقسمتی پاکستانیوں کی کہ ہٹ دھرم اور نالائق ن لیگیوں کی وجہہ سے یہ جھوٹے، نکمے اور منافق لوگ تیسری بار اقتدار میں ہیں اور تیسری بار مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔


اب رونے دھونے کی سیاست کرکے یہ لوگ دھونس جمانا چاھتے ہیں مگر ان کا برا ترین وقت قریب ہے

ابھی نواز کی خالہ چودھری برکت اس پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے آئے گی
​
 
ان کو پاکستان سے نفرت کتنی ہے، اس بات کا تو پتا نہیں ہے لیکن ان کو پاکستان سے محبت بلکل بھی نہیں ہے، محبت تو دور کی بات، ذرا سی بھی ہمدردی نہیں ہے. اگر ہوتی تو اس ملک پہ تھوڑا رحم کرتے.
​