واہ بھائی پاکستانی چھآ گئے پانی کی کار کے بعد ایک اور کارنامہ واہ بھائی کیا زبردست طریقہ نکالا ہے پتہ نہیں کتنے سال اس پر انہوں نےاس پرتحقیق کی ہو گی. They should register a Patent.
They may never thought of "why it is prohibited to walk infront of a Nemazi."
یار اچھی چیز بتائی ہے، اور اسلئے بتائی ہے جو حضرات جلدی کے چکر میں گناہ کرلیتے ہیں وہ سہی طریقہ اپنا لیں. براۓ مہربانی فرقے پر لڑانے کے بجاے اگر آپ انتظار کرسکتے ہیں تو کرلیں بجاے اسکے کے طنز کریں شکریہ

طنز نہیں کررہا۔۔۔ اپ خود دیکھو ایک بندہ سامنے کھڑا ہوا اور دوسرا بندہ گزار گیا پھر جو بندہ کھڑا ہے اس کو وہاں سے ہٹانے کے لیے وہ واپس ایا اور اس کے پہچھےکھڑا ہوگیا۔۔۔ تو یہ کھیل کیا اسی طرح چلتا رہے گا؟؟ اور اس بندہ کو ہٹنے کیا وہ بندہ واپس آہے گا؟؟

Oh Bhai mazaq karane sai pahle uss ka logic to samjh lo yaar, second banday ko hatane k lia kissi aur banday k aane ki zaroorat nahi kiyon k jis direction sai wo aaya hai uss direction ko wo ja ssakta hai..pehla banda left sai aaya tha so right jane k lia uss ko help chahiye thi. Second right sai aaya aur right chala jae ga. Even though this whole process is a little wierd But Yaar Namaz ko mazaq sai door he rakh karo Allah behter janta hai koun sahi hai koun ghalat.
بھائی دعوت اسلامی والے میٹھے میٹھے مدنی سادہ .شریف اور بے ضررلوگ ہیں . کیوں مذاق اڑاتے ہیں . وو تو کسی کو کچھ کہتے بھی نہیں. آپ لوگوں نے طنز و مزاح کے نشتر چلانے شروع کر دے ہیں.
برادران ، اسے مولویوں کے حساب سے "حیلہ" کہا جاتا ہے ، کہ ، جب آپ ، اپنی مرضی بھی کرنا چاہو ، اور دین کو بھی اپنی جگہ "مطمئن" کر دو ، حیلہ کے نام پر ، ایسے ایسے دھندے ، کے جاتے ہیں کہ ، عام غیر مذہبی ذہن رکھنے والے انسسان پر "کپکپی" طاری ہوجاۓ ، ابھی آپ خود دیکھ لیں ، کہ ، کس طرح ، "چکر بازی" سکھائی جا رہی ہے ، جب کہ ، اگر کوئی زیادہ ، عجلت یا ایمر جنسی ہو تو ، نمازی کے آگے سے گزر جانا ، میں کوئی حرج نہیں ، الله پاک سب کی نیتوں سے واقف ہے ، اور اگر ایسا کوئی ضروری معاملہ نہیں تو ، یہی بہتر ہے کہ ، انتظار کیا جاۓ ، چند منٹ کے انتظار سے ، آپکا کوئی "ٹائی ٹینک" نہیں ، غرق ہوتا ،
دوسری بات ، یہ وہ باتیں ہیں ، جو کے ، پرامری جماعت کی ستہ پر ، بچوں کو سمجھائی ، پڑھائی جاتی ہیں ، مگر ہمارے ہاں ، تمام مذھبی پیشوہ ، یہی کچھ چینلز پر کرتے رہتے ہیں ، ہر زی شعور کو ان معاملات کا علم ہے ، مگر یہ لوگ ، قوم کی امامت یا قوم کی رہبری کے بجاۓ ، ایسے "چٹکلوں" اور کرتبوں میں ، ہی وقت گزاری کرتے ہیں ،
Oh Bhai mazaq karane sai pahle uss ka logic to samjh lo yaar, second banday ko hatane k lia kissi aur banday k aane ki zaroorat nahi kiyon k jis direction sai wo aaya hai uss direction ko wo ja ssakta hai..pehla banda left sai aaya tha so right jane k lia uss ko help chahiye thi. Second right sai aaya aur right chala jae ga. Even though this whole process is a little wierd But Yaar Namaz ko mazaq sai door he rakh karo Allah behter janta hai koun sahi hai koun ghalat.
بھاہی میرے اگر بہت جلدی ہے تو ویسے گزر جانے کی اجازت ہے۔۔۔ کیا مسجد حرام میں خانہ کعبہ کا تہواف کرتے وقت کیا لوگ سامنے سے نہیں گزرتے؟؟؟ نمازی کے سامنے سے گزرنے کا اس لیا منع ہے کہ نمازی کا دھیانہ نہ بٹھے۔۔۔ اور نماز بندہ خدا کے لیے پڑھتا ہے کسی کے گزار جانے سے اس کی نماز کا کچھہ نہیں بگڑتا۔۔
بھائی دعوت اسلامی والے میٹھے میٹھے مدنی سادہ .شریف اور بے ضررلوگ ہیں . کیوں مذاق اڑاتے ہیں . وو تو کسی کو کچھ کہتے بھی نہیں. آپ لوگوں نے طنز و مزاح کے نشتر چلانے شروع کر دے ہیں.
In he Khurafat ki waja se Aaj Musalmanon Ka ye Haal Hai. Inhe Pata he Nahin hai ke ISlam Aik Deen hai Na ke Aik Mazhab. In Molvion ke Islam ne Aaj Humein Kahin Ka nahin Chora. Musebat Sar pe Mundla rahi hai aur ye loag Aage Pechai Karne aur Chand per larh rahai hai.......:(.....(cry).....:13:....:angry_smile:
آپ کسی بلی کے بچے کو ڈھونڈین اس کو سامنے کریں اور گزر جاہیں۔۔۔۔ پھر اس بلی کے بچے کو ہٹانے کے لیے بلی کے بچے کہ پیچھے کھڑا ہوجاہیں ۔۔۔ یہ عمل بار بار دھوریں۔۔۔ جب تک نمازی اپ کو پیٹھنا شروع نہ کر دے۔۔
یار اچھی چیز بتائی ہے، اور اسلئے بتائی ہے جو حضرات جلدی کے چکر میں گناہ کرلیتے ہیں وہ سہی طریقہ اپنا لیں. براۓ مہربانی فرقے پر لڑانے کے بجاے اگر آپ انتظار کرسکتے ہیں تو کرلیں بجاے اسکے کے طنز کریں شکریہ
کہنے سے پہلے سوچ لیا کریں آپ! نہ آپ اس قابل ہیں نہ میں اس لائق ہوں تو برا مہربانی فضول کی لڑای سے اجتناب کریں..! کوئی اگر اچھی بات بتائی جاۓ تو شکریہ کریں یا خاموشی اختیار کریں فضول کے کممنٹ نہ دن!! آگے آپکی مرضی!