- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میں ووٹ دینے سے استعفی دینا بہتر سمجھتی ہوں میں مشکل میں ہوں بیٹا گھر پر نہیں ہے لیکن یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ میں خان صاحب اور پاکستان کے خلاف جاؤں سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا بیان
میں آپ سب کو یہ یقین دہانی دلاتی ہوں، اس مشکل وقت میں پچھلے ڈھائی سالوں سے جس طرح ہم ساتھ کھڑے رہے ہیں اسی طرح ہم ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔ میں اس وقت مشکل میں ہوں میرا بیٹا میرے گھر پر نہیں ہے۔ بہت سے لوگ مشکل میں ہیں، میں اپنی جنگ لڑ رہی ہوں۔ آپ ایک پازیٹو طریقے سے رول آف لاء کیلئے آواز اٹھائیں۔ کچھ بھی غلط نہیں ہوگا، ہم بھی ساتھ کھڑے ہیں اور یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ میں عمران کے خلاف پاکستان کے خلاف ووٹ دوں۔
Loading X post…
Open original post on Xتحریک انصاف کی ڈاکٹر زرقا کی ملک میں اچانک واپسی پر لوگوں نے گھیر لیا واپس کیوں آئی ہیں کیا آپ عمران خان کو بیچ چکی ہیں کیا حکومت سے مل چکی ہیں کوئی جواب نہیں دیا
Loading X post…
Open original post on X





