Advertisement

میں ووٹ دینے سے استعفی دینا بہتر سمجھتی ہوں میں،ڈاکٹرزرقا



میں ووٹ دینے سے استعفی دینا بہتر سمجھتی ہوں میں مشکل میں ہوں بیٹا گھر پر نہیں ہے لیکن یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ میں خان صاحب اور پاکستان کے خلاف جاؤں سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا بیان

میں آپ سب کو یہ یقین دہانی دلاتی ہوں، اس مشکل وقت میں پچھلے ڈھائی سالوں سے جس طرح ہم ساتھ کھڑے رہے ہیں اسی طرح ہم ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔ میں اس وقت مشکل میں ہوں میرا بیٹا میرے گھر پر نہیں ہے۔ بہت سے لوگ مشکل میں ہیں، میں اپنی جنگ لڑ رہی ہوں۔ آپ ایک پازیٹو طریقے سے رول آف لاء کیلئے آواز اٹھائیں۔ کچھ بھی غلط نہیں ہوگا، ہم بھی ساتھ کھڑے ہیں اور یہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ میں عمران کے خلاف پاکستان کے خلاف ووٹ دوں۔
Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف کی ڈاکٹر زرقا کی ملک میں اچانک واپسی پر لوگوں نے گھیر لیا واپس کیوں آئی ہیں کیا آپ عمران خان کو بیچ چکی ہیں کیا حکومت سے مل چکی ہیں کوئی جواب نہیں دیا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Advertisement
ڈاکٹر زرقا: یہ بتائیں کہ آپ واپس کس کی ہدایت پر آئی ہیں؟
موجودہ حالات میں جو تحریک انصاف سے وابستہ ارکان اپنے پیغامات میں یہ کہہ رہے ہیں (جسطرح ڈاکٹر زرقا کہہ رہی ہیں) کہ وہ "پاکستان" کیلیے ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کا سوچ سکتے ہیں، یہاں "پاکستان" سے مراد قبضہ مافیا اور مقتدرہ ہے. "پاکستان" کے ہمدرد اگر اتنے سیانے اور مخلص ہوتے تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا
​