Advertisement

میں نے خسارہ کم کردیا، مجھے شاباش دیں: اویس لغاری

"پنجاب کے ڈسکوز جو پونے دو سو ارب کا نقصان کر رہے تھے، اب وہ خسارہ پانچ ارب تک آ جائے گا "۔ اویس لغاری ۔۔

"ڈسکوز پرائیویٹائز کب کر رہے ہیں ؟"۔ محمد مالک ۔۔

"پہلے آپ مجھے شاباش تو دیں "۔ اویس لغاری ۔۔۔"شاباش ہی شاباش ہے، مجھے کوئی اچھی خبر سنائیں"- محمد مالک۔۔

"پرائیویٹائز کررہے ہیں"- اویس لغاری
Loading X post…
Open original post on X


جیسے کوئی شخص اپنا سی وی بناتے ہوئے اپنے ماضی کی کمزور جابز کو اپنے سی وی سے حذف کر دیتا ہے، ایسے ہی ن لیگ کو بھی بجلی کے کارخانے لگانے والے کام کو اپنے سی وی سی حذف کر دینا چاہیے۔ کیونکہ انہی منصوبوں نے پاور سیکٹر اور پاکستان کی معیشت کو تباہی سے دوچار کیالیکن حیرت ہے بڑے میاں صاحب بڑے فخر سے گلگت بلتستان والوں سے کہہ رہے تھے کہ آپ کے ہاں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشڈنگ کے خاتمے کے لیے ہم بجلی کے کارخانے لگائیں گے جیسے پورے پاکستان میں لگائے۔ اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on X

"میاں صاحب کے لگائے بجلی کے کارخانوں کی وجہ سے پاکستان کے عوام کپیسٹی پے منٹس کی مد میں ہزاروں ارب روپے ادا کرچکے ہیں، ہزاروں ارب آگے بھی ادا کرنے ہیں۔ حیرت ہے کہ نواز شریف عوام کے ساتھ کی گئی اس دشمنی کا اظہار اعلانیہ طور پر کرتے ہیں"۔ رضوان غلزئی
Loading X post…
Open original post on X

"اپریل 2018 کی نسبت اپریل 2026 میں ہم نے کم بجلی استعمال کی ہے، حالانکہ آبادی میں اس دوران 3.5 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے "۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X

اسمبلیوں میں پہنچایا گیا ہے، عہدے، وزارتیں، پروٹوکول سب کچھ ملا ہوا ہے، نکالنے والوں نے اب واپس بھی تو ڈالا ہوا ہے۔ شکوے چھوڑیں مہنگائی، بیروزگاری، غربت جیسے عوامی مسائل حل کریں۔ احمد وڑائچ
Loading X post…
Open original post on X

200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ احسن اقبال
تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو ۔۔ تُو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک؟ بلاول زرداری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

میں نے خسارہ کم کردیا، مجھے شاباش دیں: اویس لغاری​

maxresdefault.jpg