- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پنجاب کے ڈسکوز جو پونے دو سو ارب کا نقصان کر رہے تھے، اب وہ خسارہ پانچ ارب تک آ جائے گا "۔ اویس لغاری ۔۔
"ڈسکوز پرائیویٹائز کب کر رہے ہیں ؟"۔ محمد مالک ۔۔
"پہلے آپ مجھے شاباش تو دیں "۔ اویس لغاری ۔۔۔"شاباش ہی شاباش ہے، مجھے کوئی اچھی خبر سنائیں"- محمد مالک۔۔
"پرائیویٹائز کررہے ہیں"- اویس لغاری
جیسے کوئی شخص اپنا سی وی بناتے ہوئے اپنے ماضی کی کمزور جابز کو اپنے سی وی سے حذف کر دیتا ہے، ایسے ہی ن لیگ کو بھی بجلی کے کارخانے لگانے والے کام کو اپنے سی وی سی حذف کر دینا چاہیے۔ کیونکہ انہی منصوبوں نے پاور سیکٹر اور پاکستان کی معیشت کو تباہی سے دوچار کیالیکن حیرت ہے بڑے میاں صاحب بڑے فخر سے گلگت بلتستان والوں سے کہہ رہے تھے کہ آپ کے ہاں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشڈنگ کے خاتمے کے لیے ہم بجلی کے کارخانے لگائیں گے جیسے پورے پاکستان میں لگائے۔ اسداللہ خان
"میاں صاحب کے لگائے بجلی کے کارخانوں کی وجہ سے پاکستان کے عوام کپیسٹی پے منٹس کی مد میں ہزاروں ارب روپے ادا کرچکے ہیں، ہزاروں ارب آگے بھی ادا کرنے ہیں۔ حیرت ہے کہ نواز شریف عوام کے ساتھ کی گئی اس دشمنی کا اظہار اعلانیہ طور پر کرتے ہیں"۔ رضوان غلزئی
"اپریل 2018 کی نسبت اپریل 2026 میں ہم نے کم بجلی استعمال کی ہے، حالانکہ آبادی میں اس دوران 3.5 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے "۔ محمد مالک
اسمبلیوں میں پہنچایا گیا ہے، عہدے، وزارتیں، پروٹوکول سب کچھ ملا ہوا ہے، نکالنے والوں نے اب واپس بھی تو ڈالا ہوا ہے۔ شکوے چھوڑیں مہنگائی، بیروزگاری، غربت جیسے عوامی مسائل حل کریں۔ احمد وڑائچ
200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ احسن اقبال
تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو ۔۔ تُو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک؟ بلاول زرداری
"ڈسکوز پرائیویٹائز کب کر رہے ہیں ؟"۔ محمد مالک ۔۔
"پہلے آپ مجھے شاباش تو دیں "۔ اویس لغاری ۔۔۔"شاباش ہی شاباش ہے، مجھے کوئی اچھی خبر سنائیں"- محمد مالک۔۔
"پرائیویٹائز کررہے ہیں"- اویس لغاری
Loading X post…
Open original post on Xجیسے کوئی شخص اپنا سی وی بناتے ہوئے اپنے ماضی کی کمزور جابز کو اپنے سی وی سے حذف کر دیتا ہے، ایسے ہی ن لیگ کو بھی بجلی کے کارخانے لگانے والے کام کو اپنے سی وی سی حذف کر دینا چاہیے۔ کیونکہ انہی منصوبوں نے پاور سیکٹر اور پاکستان کی معیشت کو تباہی سے دوچار کیالیکن حیرت ہے بڑے میاں صاحب بڑے فخر سے گلگت بلتستان والوں سے کہہ رہے تھے کہ آپ کے ہاں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشڈنگ کے خاتمے کے لیے ہم بجلی کے کارخانے لگائیں گے جیسے پورے پاکستان میں لگائے۔ اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on X"میاں صاحب کے لگائے بجلی کے کارخانوں کی وجہ سے پاکستان کے عوام کپیسٹی پے منٹس کی مد میں ہزاروں ارب روپے ادا کرچکے ہیں، ہزاروں ارب آگے بھی ادا کرنے ہیں۔ حیرت ہے کہ نواز شریف عوام کے ساتھ کی گئی اس دشمنی کا اظہار اعلانیہ طور پر کرتے ہیں"۔ رضوان غلزئی
Loading X post…
Open original post on X"اپریل 2018 کی نسبت اپریل 2026 میں ہم نے کم بجلی استعمال کی ہے، حالانکہ آبادی میں اس دوران 3.5 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے "۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on Xاسمبلیوں میں پہنچایا گیا ہے، عہدے، وزارتیں، پروٹوکول سب کچھ ملا ہوا ہے، نکالنے والوں نے اب واپس بھی تو ڈالا ہوا ہے۔ شکوے چھوڑیں مہنگائی، بیروزگاری، غربت جیسے عوامی مسائل حل کریں۔ احمد وڑائچ
Loading X post…
Open original post on X200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ احسن اقبال
تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو ۔۔ تُو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک؟ بلاول زرداری
Loading X post…
Open original post on X





