Advertisement

میں اپنے شوہر کیساتھ رہتی ہوں، مریم نواز

Advertisement
Qatri shahzaday ki zair e kafalat Buttni Frarri Chore tay taay Ghatia chowkidaar wali
 
>>>> جلا وطنی کے دوران بھی اپنے شوہر کے ساتھ رہی ، مریم نواز



<<<<< yeh bathroom janay ko jilawatnee khetee hain....
\

>>>>
384کینال میں سے 364کینال دادی کی زیرنگرانی ہیں،مریم نواز

<<< woh rozana us par hull chalateen hain...
\


>>>
والد کے زیر کفالت قرار دنیا بدنیتی پر مبنی ہے،مریم نواز


<<< baki saray kaam hamaray tafteesh say mustashna hain...

\

>>>>
رائےونڈاسٹیٹ کےگھروں کےعمومی اخراجات مل جل کراٹھائےجاتےہیں،مریم نواز

<< kharcha kia hum tau sub rishtay daroon ko he uthwa daitay hain .......

\

>>>
رائے ونڈ اسٹیٹ میں تمام گھر میری دادی کے نام پر ہیں،مریم نواز

<<< aur baki sara Pakistan abba jee kay naam..

\

>>>
شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہوں،مریم نواز

<<< aur suhar abba kay saath.....

\

>>
شادی کے بعد زیر کفالت نہیں رہی ،مریم نوا

<<< bus sirf tax ki hair phair kay liey Mariam sharif hee rakha......
 
Har Mahawaray kay pechay aik kahni hothi hia, sona tha aik Jhoot kay liye 100 jhoot bolnay parthay hian, wo shaid pura dur tha, ab tu aik jhoot kay liye hazar jhoot bolnay parthay hian. Panama leaks ki dastan ab schoolon may parhani chahiye, kay chori aur jhoot ka anjam sarif ruswayi hothi hia
 
Re: Maryam Nawaz submits response in SC, Maryam Nawaz stance in SC that she is not PM's dependent since her marriage in 1992

[h=2]Dekho chand nazar aya Chand nazar aya[/h]
 
Advertisement
آپ شوہر کے ساتھ نہیں رہتیں بلکہ "شوہر آپ کے ساتھ رہتا ہے" اور کرتا ورتا بھی کچھ نہیں۔
میرا مطلب، بے روزگار ہے (bigsmile)۔
​
 
Last edited:
یہ عورت ٹویٹر پر ہی اپنے خاوند کے ساتھ چھپن ٹپیٹا کرتی ہو گی ۔۔۔ ہاہاہاہا
 
پھنسو پھنسو اور پھنسو.. جتنا جھوٹ بولو گے اتنا ذلیل و خوار ہو گے. کل تک اپنے باپ کے زیر کفالت تھی اور اسی کے ساتھ رہتی تھی آج پاجامہ اتر رہا ھے تو کیپٹن بھی یاد آگیا اور دادی بھی.​
 
Advertisement
میں اپنے والد کے پاس رہتی ہوں ~ مریم نواز
میں اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہوں ~ مریم نواز
​
 
Last edited:
مریم نواز کے بیانات سے مجھے ھایزن برگ کی تھیوری اف ان سرٹینٹی اف الیکٹران یاد اگئ۔ کہ الیکٹران بیک وقت دو جگہ ہوتا ہے۔
اور ایٹم کا دو طریقوں سے اظہار کرتا ہے کبھی پارٹیکل بن جاتا ہے اور کبھی لہر۔

[hilar][hilar]
 
مریم کی اس بات سے مجھے ایک لطیفہ یاد
آ رہا ہے جس میں ایک آدمی ہمسایوں سے چارپائی
مانگنے جاتا ہے اور ہمسایہ اسے چارپائیوں پر سونے
والوں کی تفصیل بتانے لگتا ہے
کہ چارپائیوں کی کمی کی وجہ سے ہمیں کیسے دو
دو کر کے سونا پڑتا ہے
کہ سسر بہو کے ساتھ ساس داماد کے ساتھ وغیرہ
وغیرہ ------ پہلا آدمی کہتا ہے چارپائی بے شک
مت دو -------- مگر سو تو ڈھنگ سے
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile):lol::lol:[hilar][hilar]
 
Advertisement
میرے رشک قمر (عمران خان)
تو نے پہلی نظر
میں ان شریفوں کو
ایسا **** بنایا مزہ آگیا

بھائی جی کیا لتر مارا ہے آپ نے ۔۔۔ مزہ آ گیا

آپ کے اس کمینٹ کو لائیک کرنے کے لئے کئی ہزار کیمنٹس چھانے ہیں تب جا کے نظر آیا ہے

:lol:

ایک جاننے والے بھائی صاحب نے یہ کمینٹ شئیر کیا تھا پر تھریڈ کا لنک نہیں بتایا تھا ۔۔۔ میں نے سوچا خود آپ کو داد دوں گا

بہت زبردست لکھا ہے
 
Sir statement dene se jhoot facts mein tabdeel nahi ho jata, bhai paperwork dikhao. "Shaadi" 1992 mein aur tax return 2012 ke jamaa kerwai, Uncle Safdar saab ka to elect hone se phelay to NTN number hi nahi tha, Agar shaadi ke baad dependent nahi rahi to beech ke 20 saal ke tax returns kahan hai ? Aur Aunty G ka kya karaobaar hai jis pe 88 lakh tax diya ?

Aapni taraf se bohat hoshiyaar bante hai yeh patwari lekin haar daafa apnay pair pe khulardi hi maar te hain.
 
مریم نواز کے بیانات سے مجھے ھایزن برگ کی تھیوری اف ان سرٹینٹی اف الیکٹران یاد اگئ۔ کہ الیکٹران بیک وقت دو جگہ ہوتا ہے۔
اور ایٹم کا دو طریقوں سے اظہار کرتا ہے کبھی پارٹیکل بن جاتا ہے اور کبھی لہر۔

[hilar][hilar]
:lol::lol::lol:
کبھی کیپٹن کبھی قطری
کبھی شیر، کبھی بکری
;)