Advertisement

میڈیا دجال کا بڑا ھتیار

[h=5]کے بارے مین یہودی نظریات پر ایک نظر ڈالتے ھیں دجال کے بارے میں یہود کا نظریہ یہ ھے کہ وہ یہود کا بادشاہ ھوگا وہ تمام یہود کو بیت المقدس مین جمع کرے گا ساری دنیا پر یہود کی حکمرانی ھوگی

آے دیکھے دجال سے پہلے دنیا کی حالت کیا ھوگی حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال کے خروج سے پہلے چند سال دھوکہ وفریب کے ھونگے سچے کو جھوٹا بنایا جائیگا اور جھوٹے کو سچا خیانت کرنے والے کو امانتدار اور امانتدار کو خیانت کرنے والا قرار دیا جاے گا اور ان میں رویبضہ بات کرینگے پوچھا رویبضہ کون ھیں فرمایا گھٹیا ،، فاسق فاجر ،،لوگ وہ لوگوں کے اھم معاملات میں بولا کرینگے،،،،، اگر غور کیا جاے تو اس دور پر یہ حدیث صادق آرھی ھے آج نام نھاد مہذب دنیا کا بیان کردہ جھوٹ سچ مان لیا جاتا ھے اور کتنے ھی ایسے سچ ھیں جنکے اوپر مغرب کی انصاف پسند میڈیا نے اپنی لفا ظی اور فریب کی اتنی تہیں جمادی ھیں کہ عام انداز میں ساری عمر بھی اسکو صاف کرنا چاھے تو صاف نھیں کر سکتا

میڈیا دجال کا بڑا ھتیار

حضرت حذیفہ نے فر مایا تمھارے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف محسوس کرتا ھوں وہ یہ بات ھے کہ تم اپنے علم کے مقابلے میں اس بات کو تر جیح دوگے جسکو تم دیکھ رھے ھوگے اور تم گمراہ ھو جاوگے اور تمھیں پتہ بھی نھیں چلےگا ["]،،،مصنف ابن شیبہ ج7ص503[/
عیسوی1897 میں سوئزر لینڈ کے شہر ،،بال میں تین سو یہودی مفکروں نے ہرٹزل کی قیادت میں جمع ہوکر پوری دنیا پر حکمرانی کا منصوبہ بنایا اس میں جہاں اور چیزوں کو قبضےمیں لینے پر زور دیا گیا تھا وھیں میڈیا کے بارے میں یہ طے پایا کہ ھم میڈیا کے سرکش گھوڑے پر سوار ھوکر اسکی باگ کو اپنے قبضے میںرکھیں گے ھم ایسا قانون بنائیں گےکہ کسی ناشر اور پریس والے کیلے یہ ناممکن ھوگا کہ وہ پیشگی اجازت لے بغیر کوئی چیز چھاپ سکے ،،، ھم اس انداز سے خبریں پیش کریئں گےکہ قومیں اور حکو متیں انکو قبول کرنے پر مجبور ھونگیں،،،، اور یہ بات یہود نے سچ کر دکھائی تمام خبر رساں ایجنسیاں رائڑ ،،،اے پی،،اور،،اے ایف پی یہودیوںکی ملکیت میں ھیں آج جو ذھن میڈیا بنا رھا ھے تمام دنیا اسکو قبول کرتی چلی جاتی ھے بی بی سی بھی رائڑ سے خبریں لیتا ھےاور یہبھی یہودیوں کے زیر اثر ادارہ ھے،،،،

دجال کا معاشی پیکیچ
دجال نکلے گا تو کھچ لوگ اسکے ساتھ شامل ھو جائیں گےجو یہ کہتے ھونگے ھم گوھی دیتے ھیں یہ کافر ھے بس ھم تو اسکے اتحادی اسلے بنے ھیں کہ اسکے کھانے میں سے کھائیں اور اسکے باغات میں اپنے مویشی چرائیں چنانچہ جب اللہ کا غضب نازل ھوگا توان سب پر نازل ھوگا،،،، فتن نعیم بن حماد ج2ص546
آج اگر ھم ان الفاظ پر غور کریں تو ساری صورت حال واضح ھوجاتی ھےکہ باوجود باطل کو پہچاننے کے مسلمان مالی فائیدہ حاصل کرنے کیلے باطل کا ساتھ دے رھے ھیں


[/h]




 
Advertisement


لیجئے ، مایان کی قیامت ختم ، ہماری خیالی قیامتیں مسلسل جاری


(bigsmile)کسی طور بھی آرام نہیں ، حالت دل اور اثار قیامت ، کا جھٹ پتا چلا لیتے ہیں ، ​
 
اگر یہود میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے تو ہم نے اس محاذ پہ
اس کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا کچھ کیا ہے؟سواءے باتیں کرنے کے۔۔۔

​