’اسلام آباد کو تین ہزار مولویوں نے یرغمال بنا رکھا ہے‘۔ یہ بی بی سی کی سرخی ہے، پہلے تو میڈیا ت*ریک لبیک یا رسول اللہ اور سنی ت*ریک کے کارکنان کے جلسوں کو بلیک ٓاوٹ کررہا تھا مگر اب اس کو اندازہ ہوگیا کہ ان کے بغیر بھی یہ ت*ریک زور پکڑتی جارہی ہے تو منفی خبر لگادی۔ ت*ریک لبیک یا رسول اللہ اور سنی ت*ریک کے کارکنان ایک عرصہ سے ملک میں بڑھتی ہوئی قادیانیت کے خلاف ا*تیجاج کررہے ہیں، اور میڈیا ان کو مسلسل نظرانداز کررہا تھا، پاکستان کی سلامتی کو شدید خطرات لا*ق ہیں یہود ہنود کی ناپاک سازشوں کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عام کرنے کے لےے قادیانی لابی استعمال ہورہی ہے۔ اس کے خلاف ایک عوامی ت*ریک شروع ہوگئی ہے تو اسکو پاکستان کے عوام سے چھپایا کیوں جا رہا ہے۔ میڈیا *قائق کو عوام کے سامنے ایمان داری کے ساتھ رکھ دے، تو مجھے پورا یقین ہے کہ ہماری قوم عشق نبی ﷺ کے پروانوں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ اسلام اور پاکستان کے خلاف قادیانی کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کو روکے بغیر ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا کیونکہ یہود ہنود کی ناپاک سازشوں کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عام کرنے کے لےے قادیانی لابی استعمال ہورہی ہے۔ قادیانیت پاکستان پر کاری ضرب لگانے کے لئے سازشیں کررہی ہے اور میڈیا مالکان ان کی خوشنودی کی خاطر ت*ریک لبیک یا رسول اللہ اور سنی ت*ریک کے کارکنان کی جدوجہد کو نظر انداز کررہے ہیں۔
Re: میڈیا ت�*ریک لبیک یا رسول اللہ کے جلسوں کو بلیک ٓاوٹ کررہا ہے
میڈیا بلیک آؤٹ کررہا ہے تو بالکل درست کررہا ہے ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے بچے اور نوجوان اس مولوی کے منّہ سے انواع و اقسام کی گالیاں سن کر اپنے اخلاق کا ستیا ناس کریں مولوی ضیا ! تم وہی ہو نا جو اس فورم پر خواتین ممبران کو گالیاں،ذومعنی جملے ،اور فحش اشارے کرتے ہوئے متعدد بار "بین" ہو چکا ہے سچ کہا ہے کسی نے جیسا گرو ویسا اس کا چیلا