Advertisement

میو ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں آپریشن

Advertisement
Re: میو ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں آپریشن ۔

پنجاب میں تو ہسپتال کی سیڑھیوں پر عورتیں بچوں کو جنم دے رہی ہیں. اس شہباز شریف نے پنجاب کو ذلیل کر دیا ہے
 
Re: میو ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں آپریشن ۔

ملکہ برطانیہ کا پوتا سرکاری ہسپتال میں پیدا ہوا ہے تبھی تو انکے ہسپتال ٹھیک ہیں . پپنجاب میں کتنے سالوں سے انکی حکومت ہے ،جب قوم کی دوسری بیٹیوں کو سرکاری ہسپتال میں اچھی میٹرنٹی سہولت تب ملے گے جب مریم نواز شریف کی بیٹی کو بھی سرکاری ہسپتال کے میٹرنٹی میں جائے.



_68912634_9xa15z9s.jpg

The Duke and Duchess of Cambridge leave the Lindo Wing of St Mary's Hospital in London, with their newborn son who was born yesterday, leave the Lindo Wing ...
 
Advertisement
Re: میو ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں آپریشن ۔

،جب قوم کی دوسری بیٹیوں کو سرکاری ہسپتال میں اچھی میٹرنٹی سہولت تب ملے گے جب مریم نواز شریف کی بیٹی کو بھی سرکاری ہسپتال کے میٹرنٹی میں جائے.


نہیں نہیں،،، اس کی ڈلیوری بھی عوام کی طرح سڑکوں پر ٹریفک۔جام اور ہسپتال کی سیڑھیوں پو ہو تو شاید ان کو کوئی شرم آئے